ڈیرہ غازیخان۔ہیلتھ انفراسٹرکچر کے 12منصوبوں پر نو کروڑ روپے سے زائد رقم خرچ کی جا رہی ہے . اظفرضیاء
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان).ڈیرہ غازیخان ڈویژن کے تعلیمی اداروں اور مراکز صحت میں 954ترقیاتی منصوبوں پر ایک ارب 64کروڑ 70لاکھ ...
ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان).ڈیرہ غازیخان ڈویژن کے تعلیمی اداروں اور مراکز صحت میں 954ترقیاتی منصوبوں پر ایک ارب 64کروڑ 70لاکھ ...
کروڑ لعل عیسن (ظاہر شاہ سے )جنرل بس اڈا کروڑ لعل عیسن سیہڑ اور بھٹی گروپ کے اہلکاروں کا بس ...
لیہ(صبح پا کستان) ایم این اے سید ثقلین شا ہ بخاری نے لیہ ما ئنر کی شرقی جا نب گیس ...
راجن پور ( صبح پا کستان )تعلیمی معیار کو بہتر کرنے کے لئے حکومت پنجاب نے سکولوں کی مانیٹرنگ کرنے ...
لیہ(صبح پا کستان)ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ کی ہدایت پر انسداد ملا وٹ مہم جا ری ہے اس سلسلہ میں ...
لیہ(صبح پا کستان) شہر میں معیاری میو نسپل سروسز کی فراہمی کے لئے سات نکا تی ایجنڈا تیار ۔ عمل ...
چوک اعظم (صبح پا کستان) پو لیس نے صحافی غلام رسول اصغر پر قاتلانہ حملہ کے ملزم عقیل شمشی کو ...
چوک اعظم( صبح پا کستان ) جن اقوام اور معاشروں کا علم سے تعلق ختم ہوجائے تو وہاں جاہلیت کا ...
ڈیرہ غازیخان( صبح پا کستان).ڈیرہ غازیخان ڈویژن میں اعلی معیار کی سڑکوں کے 22منصوبے تکمیل کے آخری مراحل میں ہیں ...
ISLAMABAD – Minister for Defence Khawaja Muhammad Asif Monday reiterated that Pakistan armed forces would respond with full force if ...
لاہور{صبح پا کستان }وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے آذربائیجان کے شہر باکو میں منعقدہ ہو این ”ورلڈ اربن فورم“...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان).ڈیرہ غازیخان ڈویژن کے تعلیمی اداروں اور مراکز صحت میں 954ترقیاتی منصوبوں پر ایک ارب 64کروڑ 70لاکھ روپے خر چ کیے جا رہے ہیں . منصوبوں کی تکمیل کیلئے ڈیڈ لائن مقرر کر دی گئی ہے . مٹیریل کے معیار اور بروقت تکمیل کو یقینی بنانے کیلئے کڑی نگرانی کی جار ہی ہے . یہ بات ایڈیشنل کمشنر کوآرڈینیشن ؍ ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ و فنانس اظفر ضیاء نے ترقیاتی منصوبوں کے معائنہ کے دوران بات چیت کرتے ہوئے کہی . انہوں نے کہاکہ ڈویلپمنٹ پروگرامز 2016-17کے تحت ڈیرہ غازیخان ڈویژن کے تعلیمی اداروں میں خستہ حال اور ناقابل استعمال عمارتوں کو گرا کر از سر نو تعمیر کے 341منصوبے شروع کیے گئے جن پر 90کروڑ 50لاکھ 70ہزار روپے خرچ کیے جا رہے ہیں . اسی طرح ڈیرہ غازیخان ، راجن پو ر، لیہ اور مظفرگڑھ اضلاع کے تعلیمی اداروں میں بجلی ، پانی ، چار دیواری اور بیت الخلاء سمیت بنیادی سہولیات کی فراہمی کے 565منصوبوں پر 59 کروڑ روپے کا تخمینہ لگایا گیا ہے . ڈیرہ غازیخان ڈویژن کے منتخب تعلیمی اداروں میں اعلی معیار کے اضافی کمروں کی تعمیر کے 36منصوبوں پر چھ کروڑ 18لاکھ روپے خرچ کیے جائیں گے . ڈیرہ غازیخان ڈویژن کے ضلعی و تحصیل صدر ہسپتالوں میں انفراسٹرکچر کی بہتری کے 12منصوبوں پر نو کروڑ روپے سے زائد رقم خرچ کی جا رہی ہے . ایڈیشنل کمشنر کوآرڈینیشن اظفرضیاء نے کہاکہ کمشنر محمد یثرب کی ہدایت پر ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل اولین ترجیح ہے جس کیلئے متعلقہ افسران سے قریبی رابطہ رکھا جا رہا ہے . اس موقع پر متعلقہ افسران ہمراہ تھے .