• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ کی خبریں

webmaster by webmaster
جنوری 11, 2016
in First Page
0

Pic From Layyah 11-01-2016(b)ضلع لیہ میں سوشو فزیکل انفراسٹیچکر پر وگرام کے تحت 8585.668ملین روپے کی لا گت سے 157ترقیاتی منصوبے تعمیر کیے جا رہے ہیں ،ایم این اے صاحبزادہ فیض الحسن سواگ
لیہ (صبح پا کستان)ضلع لیہ کے 18لا کھ شہر یو ں کو جد ید اور معیا ری سوشو فزیکل انفراسٹیچکر کی فراہمی کے مربو ط و جا مع پر وگرام کے تحت 8585.668ملین روپے کی لا گت سے 157ترقیاتی منصوبے تعمیر کیے جا رہے ہیں اور یہ منصوبے حکو مت پنجا ب کے شہر یو ں کو جدید معیاری اور بہتر سما جی سہو لیا ت کی فراہمی کے سلسلہ کی عملی کڑی ہیں یہ با ت ایم این اے صاحبزادہ فیض الحسن سواگ نے ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر تے ہو ئے کہی ۔ اجلاس میں ڈی سی او لیہ رانا گلزار احمد ، ایم پی اے چوہدری اشفاق احمد مو جو دتھے ۔ اجلاس میں ڈی او پلا ننگ محمد عرفان نے بریفنگ کے دوران بتا یا کہ ضلع لیہ میں ایجو کیشن سیکٹر میں 68ترقیاتی منصوبے 213.576ملین روپے کی لا گت سے اسی طرح ایڈیشنل کلاس روم کے سات منصوبے 8.980ملین روپے اور آئی ٹی و سائنس لیب کی تعمیر کے 24منصوبے 37.556ملین روپے جبکہ عدم دستیاب تعلیمی سہو لیا ت کی فراہمی کے 36منصوبے 34.838ملین روپے ، عدم دستیا ب طبی سہو لیا ت کی فراہمی کے چار منصوبے 26.081ملین روپے اور صوبا ئی اے ڈی پی کے تحت 18ترقیاتی منصوبے 537.527ملین روپے کی لا گت سے مکمل کیے جا رہے ہیں ۔ ڈی سی ا ولیہ نے ترقیا تی منصوبوں پر کا م کی رفتار ، فنڈز کے استعما ل ، تعمیراتی میٹریل کے معیاری استعمال کے با رے میں تفصیلی طور پر آگا ہ کیا ۔ ایم این اے صاحبزادہ فیض الحسن نے ترقیاتی منصوبو ں کو مقررہ مد ت میں مکمل کر نے کی ضرورت پر زور دیا ۔ تا کہ شہری جلد سے جلد جدید سہو لیا ت سے مستفید ہو سکیں ۔ اجلا س میں ای ڈی او ورکس خاور تحسین بھٹہ، ای ڈی او صحت ڈاکٹر امیر عبد اللہ سامٹیہ ، ای ڈی او زراعت ظفر اللہ سندھو ، ایس ڈی او بلڈنگز عامر محمو د شاہ ، ڈی او زراعت فیض محمد کندی ، ایس ڈی او ہا ئی وے نو ر خان ، ڈی او بلڈنگز ملک شبیر حسین ، ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر تسلیم اختر ، ایکسئن پبلک ہیلتھ انجینرنگ ملک سلیم ، ٹی ایم او لیہ عثما ن جا وید ، ٹی ایم او کر وڑ ممتاز حسین کلاچی و دیگر متعلقہ افسران نے شرکت کی ۔اجلاس میں ملٹی میڈیا کے ذریعے تمام ترقیاتی منصوبوں کا تفصیلی جا ئزہ لیا گیا ۔

طبی سہو لتوں کی فراہمی کے لئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کو ارٹر ہسپتال لیہ میں 26.081ملین روپے کی لا گت سے نئے ترقیا تی منصوبے مکمل کئے جا ئیں گے ۔ڈی سی او لیہ رانا گلزار احمد
لیہ (صبح پا کستان) ڈی سی او لیہ رانا گلزار احمد نے کہا ہے کہ شہر یو ں کو جدید طبی سہو لتوں کی فراہمی کے لئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کو ارٹر ہسپتال لیہ میں 26.081ملین روپے کی لا گت سے نئے ترقیا تی منصوبے جلد مکمل کئے جا رہے ہیں اورہسپتا ل میں مر یضوں کے معیاری علا ج معالجہ کے لئے ایمر جنسی میں تمام دستیاب وسائل بروئے کار لا ئے جا رہے ہیں یہ با ت انہو ں نے ہسپتا ل کے معائنہ کے مو قع پر کہی ۔ ای ڈی او صحت ڈاکٹر امیر عبد اللہ سامٹیہ ، ایم ایس ڈاکٹر غلام مصطفی گیلا نی ،ایس ڈی او بلڈنگز ملک غلام شبیر و دیگر متعلقہ حکا م ہمر اہ تھے ، ڈی سی ا ولیہ نے ایمر جنسی ، ڈائلسز سنٹر ، سرجیکل و میڈیکل وارڈ ، پی سی آر لیب ، سیو ریج سسٹم ، ترقیاتی منصوبے و ہسپتا ل میں زیر تعمیر ترقیاتی منصوبوں کا تفصیلی طور پر معائنہ کیا ۔ اس موقع پر انہو ں نے ہدایت کی کہ ایمر جنسی کے شعبہ کو جد ید طبی سہو لتوں سے ہم آہنگ کر نا حکو مت پنجا ب کی اولین ترجیحا ت میں سر فہرست ہے تا کہ ایمر جنسی میں آنے والے مریضوں کو ابتدائی طور پر ہی جد ید طبی سہو لیا ت فراہم کی جا سکیں ۔ اور ایمر جنسی میں ما ہر ڈاکٹرز و پیرا میڈیکس کی خد ما ت حاصل کی جا ئیں ۔ اس موقع پر ایم ایس ڈاکٹر غلام مصطفی گیلا نی نے ہسپتا ل میں فراہم کر دہ طبی سہو لیا ت اور ڈاکٹرز کے ڈیو ٹی روسٹر و ترقیا تی منصوبوں کے با رے میں بریفنگ دی ۔ ڈی سی ا ولیہ نے ترقیاتی منصوبوں کو بروقت مکمل کر نے کے لئے ای ڈی اوورکس کو ہدایات دیں اور سیو ریج سسٹم کو فوری طور پر چلا نے کی ہد ایت کی ، معائنہ کے موقع پر ڈی سی او لیہ نے مریضوں سے ان کی خیریت دریا فت کی اور ہسپتا ل میں فراہم کر دہ طبی سہو لیا ت کی فراہمی کے با رے میں بھی معلو مات حاصل کیں ۔ جس پر انہو ں نے اطمینان کااظہار کیا ۔

ضلع لیہ میں سہ روزہ پو لیو مہم کا افتتا ح
لیہ (صبح پا کستان) ضلع لیہ میں سہ روزہ پو لیو مہم کے دوران 5سال تک کی عمر کے 290970بچوں کو پو لیو سے بچاؤ کے قطرے پلا نے کے لئے 760خصوصی ٹیمیں خد ما ت سرانجا م دے رہی ہیں یہ بات ڈی سی او لیہ رانا گلزار احمد کو پو لیو مہم کے افتتا ح کے موقع پر ای ڈی او صحت ڈاکٹر امیر عبد اللہ سامٹیہ نے بر یفنگ کے دوران بتا ئی گئی ۔ ڈی سی ا ولیہ راناگلزار احمد ، ای ڈی او صحت ڈاکٹر امیر عبد اللہ سامٹیہ ، ایم ایس ڈاکٹر غلام مصطفی گیلا نی ، ڈاکٹر محمد اعظم ، ڈی ایس وی ظفر عباس نے بچوں کو پو لیو سے بچاؤ کے قطرے پلا کر تین روزہ مہم کا افتتا ح کیا ۔ ڈی سی او لیہ نے اس موقع پر محکمہ صحت کے حکا م کو پو لیو مہم کے سو فیصد اہداف کے حصول کے لئے مو ثر ما نیٹرنگ کر نے کی ہد ایت کی ۔

انسداد ملا وٹ مہم ، اے سی لیہ منظور احمد خان چانڈیہ نے مختلف ما رکیٹوں کا اچانک معائنہ
لیہ (صبح پا کستان) انسداد ملا وٹ مہم کے سلسلہ میں اے سی لیہ منظور احمد خان چانڈیہ نے مختلف ما رکیٹوں کا اچانک معائنہ کیا اور خلاف ورزی کے مرتکب دوکا نداروں با سط گرواں کریا نہ سٹور کے ما لک پر سات سو روپے ، محبوب کر یا نہ کے ما لک پر تین ہزار روپے ، سیف الدین دودھ فروش پر سات سو روپے ، اکبر کر یا نہ سٹور کے ما لک پر 15سو روپے ، صابر بیف شاپ کے ما لک پر پا نچ سو روپے اور یو نس بیف شاپ کے ما لک پر ایک ہزار روپے جر ما نہ عائد کیا ۔

Previous Post

واہگہ بارڈر: سکھ نوجوان نے پاکستان کا جھنڈا تھام لیا، نئی تاریخ رقم

Next Post

urdu column ہوں اُسی چاند ستاروں کے بھرے میلے میں

Next Post

urdu column ہوں اُسی چاند ستاروں کے بھرے میلے میں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025

Pic From Layyah 11-01-2016(b)ضلع لیہ میں سوشو فزیکل انفراسٹیچکر پر وگرام کے تحت 8585.668ملین روپے کی لا گت سے 157ترقیاتی منصوبے تعمیر کیے جا رہے ہیں ،ایم این اے صاحبزادہ فیض الحسن سواگ لیہ (صبح پا کستان)ضلع لیہ کے 18لا کھ شہر یو ں کو جد ید اور معیا ری سوشو فزیکل انفراسٹیچکر کی فراہمی کے مربو ط و جا مع پر وگرام کے تحت 8585.668ملین روپے کی لا گت سے 157ترقیاتی منصوبے تعمیر کیے جا رہے ہیں اور یہ منصوبے حکو مت پنجا ب کے شہر یو ں کو جدید معیاری اور بہتر سما جی سہو لیا ت کی فراہمی کے سلسلہ کی عملی کڑی ہیں یہ با ت ایم این اے صاحبزادہ فیض الحسن سواگ نے ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کر تے ہو ئے کہی ۔ اجلاس میں ڈی سی او لیہ رانا گلزار احمد ، ایم پی اے چوہدری اشفاق احمد مو جو دتھے ۔ اجلاس میں ڈی او پلا ننگ محمد عرفان نے بریفنگ کے دوران بتا یا کہ ضلع لیہ میں ایجو کیشن سیکٹر میں 68ترقیاتی منصوبے 213.576ملین روپے کی لا گت سے اسی طرح ایڈیشنل کلاس روم کے سات منصوبے 8.980ملین روپے اور آئی ٹی و سائنس لیب کی تعمیر کے 24منصوبے 37.556ملین روپے جبکہ عدم دستیاب تعلیمی سہو لیا ت کی فراہمی کے 36منصوبے 34.838ملین روپے ، عدم دستیا ب طبی سہو لیا ت کی فراہمی کے چار منصوبے 26.081ملین روپے اور صوبا ئی اے ڈی پی کے تحت 18ترقیاتی منصوبے 537.527ملین روپے کی لا گت سے مکمل کیے جا رہے ہیں ۔ ڈی سی ا ولیہ نے ترقیا تی منصوبوں پر کا م کی رفتار ، فنڈز کے استعما ل ، تعمیراتی میٹریل کے معیاری استعمال کے با رے میں تفصیلی طور پر آگا ہ کیا ۔ ایم این اے صاحبزادہ فیض الحسن نے ترقیاتی منصوبو ں کو مقررہ مد ت میں مکمل کر نے کی ضرورت پر زور دیا ۔ تا کہ شہری جلد سے جلد جدید سہو لیا ت سے مستفید ہو سکیں ۔ اجلا س میں ای ڈی او ورکس خاور تحسین بھٹہ، ای ڈی او صحت ڈاکٹر امیر عبد اللہ سامٹیہ ، ای ڈی او زراعت ظفر اللہ سندھو ، ایس ڈی او بلڈنگز عامر محمو د شاہ ، ڈی او زراعت فیض محمد کندی ، ایس ڈی او ہا ئی وے نو ر خان ، ڈی او بلڈنگز ملک شبیر حسین ، ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر تسلیم اختر ، ایکسئن پبلک ہیلتھ انجینرنگ ملک سلیم ، ٹی ایم او لیہ عثما ن جا وید ، ٹی ایم او کر وڑ ممتاز حسین کلاچی و دیگر متعلقہ افسران نے شرکت کی ۔اجلاس میں ملٹی میڈیا کے ذریعے تمام ترقیاتی منصوبوں کا تفصیلی جا ئزہ لیا گیا ۔

طبی سہو لتوں کی فراہمی کے لئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کو ارٹر ہسپتال لیہ میں 26.081ملین روپے کی لا گت سے نئے ترقیا تی منصوبے مکمل کئے جا ئیں گے ۔ڈی سی او لیہ رانا گلزار احمد لیہ (صبح پا کستان) ڈی سی او لیہ رانا گلزار احمد نے کہا ہے کہ شہر یو ں کو جدید طبی سہو لتوں کی فراہمی کے لئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کو ارٹر ہسپتال لیہ میں 26.081ملین روپے کی لا گت سے نئے ترقیا تی منصوبے جلد مکمل کئے جا رہے ہیں اورہسپتا ل میں مر یضوں کے معیاری علا ج معالجہ کے لئے ایمر جنسی میں تمام دستیاب وسائل بروئے کار لا ئے جا رہے ہیں یہ با ت انہو ں نے ہسپتا ل کے معائنہ کے مو قع پر کہی ۔ ای ڈی او صحت ڈاکٹر امیر عبد اللہ سامٹیہ ، ایم ایس ڈاکٹر غلام مصطفی گیلا نی ،ایس ڈی او بلڈنگز ملک غلام شبیر و دیگر متعلقہ حکا م ہمر اہ تھے ، ڈی سی ا ولیہ نے ایمر جنسی ، ڈائلسز سنٹر ، سرجیکل و میڈیکل وارڈ ، پی سی آر لیب ، سیو ریج سسٹم ، ترقیاتی منصوبے و ہسپتا ل میں زیر تعمیر ترقیاتی منصوبوں کا تفصیلی طور پر معائنہ کیا ۔ اس موقع پر انہو ں نے ہدایت کی کہ ایمر جنسی کے شعبہ کو جد ید طبی سہو لتوں سے ہم آہنگ کر نا حکو مت پنجا ب کی اولین ترجیحا ت میں سر فہرست ہے تا کہ ایمر جنسی میں آنے والے مریضوں کو ابتدائی طور پر ہی جد ید طبی سہو لیا ت فراہم کی جا سکیں ۔ اور ایمر جنسی میں ما ہر ڈاکٹرز و پیرا میڈیکس کی خد ما ت حاصل کی جا ئیں ۔ اس موقع پر ایم ایس ڈاکٹر غلام مصطفی گیلا نی نے ہسپتا ل میں فراہم کر دہ طبی سہو لیا ت اور ڈاکٹرز کے ڈیو ٹی روسٹر و ترقیا تی منصوبوں کے با رے میں بریفنگ دی ۔ ڈی سی ا ولیہ نے ترقیاتی منصوبوں کو بروقت مکمل کر نے کے لئے ای ڈی اوورکس کو ہدایات دیں اور سیو ریج سسٹم کو فوری طور پر چلا نے کی ہد ایت کی ، معائنہ کے موقع پر ڈی سی او لیہ نے مریضوں سے ان کی خیریت دریا فت کی اور ہسپتا ل میں فراہم کر دہ طبی سہو لیا ت کی فراہمی کے با رے میں بھی معلو مات حاصل کیں ۔ جس پر انہو ں نے اطمینان کااظہار کیا ۔

ضلع لیہ میں سہ روزہ پو لیو مہم کا افتتا ح لیہ (صبح پا کستان) ضلع لیہ میں سہ روزہ پو لیو مہم کے دوران 5سال تک کی عمر کے 290970بچوں کو پو لیو سے بچاؤ کے قطرے پلا نے کے لئے 760خصوصی ٹیمیں خد ما ت سرانجا م دے رہی ہیں یہ بات ڈی سی او لیہ رانا گلزار احمد کو پو لیو مہم کے افتتا ح کے موقع پر ای ڈی او صحت ڈاکٹر امیر عبد اللہ سامٹیہ نے بر یفنگ کے دوران بتا ئی گئی ۔ ڈی سی ا ولیہ راناگلزار احمد ، ای ڈی او صحت ڈاکٹر امیر عبد اللہ سامٹیہ ، ایم ایس ڈاکٹر غلام مصطفی گیلا نی ، ڈاکٹر محمد اعظم ، ڈی ایس وی ظفر عباس نے بچوں کو پو لیو سے بچاؤ کے قطرے پلا کر تین روزہ مہم کا افتتا ح کیا ۔ ڈی سی او لیہ نے اس موقع پر محکمہ صحت کے حکا م کو پو لیو مہم کے سو فیصد اہداف کے حصول کے لئے مو ثر ما نیٹرنگ کر نے کی ہد ایت کی ۔

انسداد ملا وٹ مہم ، اے سی لیہ منظور احمد خان چانڈیہ نے مختلف ما رکیٹوں کا اچانک معائنہ لیہ (صبح پا کستان) انسداد ملا وٹ مہم کے سلسلہ میں اے سی لیہ منظور احمد خان چانڈیہ نے مختلف ما رکیٹوں کا اچانک معائنہ کیا اور خلاف ورزی کے مرتکب دوکا نداروں با سط گرواں کریا نہ سٹور کے ما لک پر سات سو روپے ، محبوب کر یا نہ کے ما لک پر تین ہزار روپے ، سیف الدین دودھ فروش پر سات سو روپے ، اکبر کر یا نہ سٹور کے ما لک پر 15سو روپے ، صابر بیف شاپ کے ما لک پر پا نچ سو روپے اور یو نس بیف شاپ کے ما لک پر ایک ہزار روپے جر ما نہ عائد کیا ۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.