• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

فتح پور پولیس کی بڑی کاروائی،بین الاضلاعی موٹرسائیکل لفٹر ماجاگینگ سرغنہ سمیت گرفتار ، 9موٹرسائیکل سمیت 13لاکھ21ہزارروپے مالیت کا مال مسروقہ برآمد

webmaster by webmaster
جنوری 4, 2017
in First Page
0
فتح پور پولیس کی بڑی کاروائی،بین الاضلاعی موٹرسائیکل لفٹر ماجاگینگ سرغنہ سمیت گرفتار ، 9موٹرسائیکل سمیت 13لاکھ21ہزارروپے مالیت کا مال مسروقہ برآمد

لیہ(صبح پا کستان )نئے سال کی آمد،فتح پور پولیس کی بڑی کاروائی،جدیدآلات سے استفادہ ،جرائم پیشہ عناصر قانون کے شکنجے میں،بین الاضلاعی موٹرسائیکل لفٹر ماجاگینگ سرغنہ سمیت گرفتار،ملزمان سے 9موٹرسائیکل سمیت 13لاکھ21ہزارروپے مالیت کا مال مسروقہ برآمد،موٹرسائیکل چوری کرنے کیلئے استعمال کی جانے والی ماسٹرKeyبھی پولیس قبضہ میں،اسلحہ ناجائزومنشیات کی بھی بھاری مقدار برآمد،ملزمان کوCCTVکیمرے کے فوٹیج کے ذریعے ٹریس آؤٹ کیاگیا ۔ایس ایچ او تھانہ فتح پور۔عوام کی جان ومال کی حفاظت کویقینی بنانے کیلئے تمام توانائیاں صرف کررہے ہیں۔ڈی پی او لیہ۔گینگ کوگرفتارکرنے اورمال مسروقہ برآمدکرنے پر ڈی پی او کی طرف سے پولیس افسران کو انعامات ،مقدمات کے مدعیوں میں موٹرسائیکل کی چابیاں تقسیم،قابل ستائش کارکردگی پر شہریوں کاضلعی پولیس کو بھرپور خراج تحسین۔تفصیلات کے مطابق ڈی پی او لیہ کیپٹن(ر)محمدعلی ضیاء نے گینگ کی گرفتاری کے حوالے سے گفتگوکرتے ہوئے بتلایاکہ گزشتہ کچھ عرصہ قبل لیہ کے مختلف علاقوں میں موٹرسائیکل چوری ہونے کی وارداتیں ہورہی تھیں جن کی روک تھام کیلئے پولیس نے گشت وپڑتال کے نظام کو مؤثر کرنے کے ساتھ ساتھ اہم مارکیٹوں ،شاہراہوں پر CCTVکیمرے تنصیب کروائے لیہ میں موٹرسائیکل چوری کی واردات کرتے ہوئے ملزمان کی فوٹیج CCTVکیمرہ میں محفوظ ہوگئی جس پر گینگ کی گرفتاری کیلئے ڈی ایس پی کروڑسرکل رمیض بخاری کی سربراہی میں ایس ایچ او فتح پوروسیم لغاری سمیت دیگرافسران پر مشتمل خصوصی ٹیم تشکیل دی ملزمان کی گرفتاری پولیس ٹیم کیلئے ایک چیلنج کی حیثیت رکھتی تھی پولیس کی ان تھک محنت کے بعد بالآخر موٹرسائیکل لفٹرگینگ کے تمام ارکان کو گرفتارکرلیاگیاہے موٹرسائیکل لفٹرگینگ ماجاگینگ کے نام سے مشہور تھا گینگ کا سرغنہ ماجدحسین عرف ماجاسرغنہ کابھائی ساجدحسین،عبدالرشیدکھنہ،محمداسماعیل،فیاض حسین پر مشتمل تھا جولیہ سمیت دیگراضلاع میں نہ صرف موٹرسائیکل چوری کرتے بلکہ موقع ملنے پر اسلحہ کے زورپر شہریوں کو قیمتی مال ومتاع سے محروم کردیتے ملزمان کے قبضہ سے 9موٹرسائیکل سمیت 13لاکھ21ہزار روپے مالیت کا مال مسروقہ برآمدہونے کے ساتھ ساتھ 2کلو430گرام چرس جبکہ 2عددپسٹل 30بور اسلحہ ناجائز بھی برآمدہواڈی پی او نے کہا کہ جدیدآلات سے استفادہ کے ذریعے پولیس نے بڑی کامیابی حاصل کی CCTVکیمرہ کی تنصیب کادائرہ کارمزیدوسیع کیاجارہاہے تمام ایس ایچ اوزکو اپنے اپنے علاقے کی اہم اہم مارکیٹوں میں CCTVکیمرے نصب کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ایس ایچ او فتح پور وسیم لغاری نے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ ملزمان کے قبضہ سے موٹرسائیکل چوری کرنے کیلئے استعمال کی جانے والی ماسٹرKeyبھی برآمدکرلی گئی ہے شہریوں کو قیمتی مال ومتاع سے محروم کرنے والے عناصر کسی رعائت کے مستحق نہیں ملزمان کیخلاف تمام شہادتیں اکٹھی کرکے 40مقدمات میں چالان عدالت کیاجائے گا جبکہ ملزمان کیخلاف ملتان،مظفرگڑھ اور بھکر کے اضلاع میں 30سے زائدمقدمات درج ہیں ڈی پی او لیہ نے گینگ کو گرفتارکرنے اورمال مسروقہ برآمدکرنے پر ایس ایچ او فتح پور وسیم اکبر لغاری سب انسپکٹرنوشیرواں اے ایس آئی بشیراحمد اے ایس آئی محمدہاشم کانسٹیبلان ثناء اللہ، محمدجمیل کوتعریفی سرٹیفکیٹ ونقدانعامات دینے کے احکامات جاری کئے جبکہ ڈی پی او نے موٹرسائیکل مالکان (مدعیوں)میں موٹرسائیکل کی چابیاں بھی تقسیم کیں قابل ستائش کارکردگی پر شہریوں نے پولیس کوبھرپورخراج تحسین پیش کیا اور ہارپہنائے ۔

Tags: fateh por news
Previous Post

بانی پاکستان کا پاکستان کیسا اور کیسے

Next Post

لیہ۔5جنوری سے پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122ایمبولینس کو رجسٹریشن سرٹیفیکیٹ جاری کرئے گا ۔ ڈاکٹر تسلیم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026

لیہ(صبح پا کستان )نئے سال کی آمد،فتح پور پولیس کی بڑی کاروائی،جدیدآلات سے استفادہ ،جرائم پیشہ عناصر قانون کے شکنجے میں،بین الاضلاعی موٹرسائیکل لفٹر ماجاگینگ سرغنہ سمیت گرفتار،ملزمان سے 9موٹرسائیکل سمیت 13لاکھ21ہزارروپے مالیت کا مال مسروقہ برآمد،موٹرسائیکل چوری کرنے کیلئے استعمال کی جانے والی ماسٹرKeyبھی پولیس قبضہ میں،اسلحہ ناجائزومنشیات کی بھی بھاری مقدار برآمد،ملزمان کوCCTVکیمرے کے فوٹیج کے ذریعے ٹریس آؤٹ کیاگیا ۔ایس ایچ او تھانہ فتح پور۔عوام کی جان ومال کی حفاظت کویقینی بنانے کیلئے تمام توانائیاں صرف کررہے ہیں۔ڈی پی او لیہ۔گینگ کوگرفتارکرنے اورمال مسروقہ برآمدکرنے پر ڈی پی او کی طرف سے پولیس افسران کو انعامات ،مقدمات کے مدعیوں میں موٹرسائیکل کی چابیاں تقسیم،قابل ستائش کارکردگی پر شہریوں کاضلعی پولیس کو بھرپور خراج تحسین۔تفصیلات کے مطابق ڈی پی او لیہ کیپٹن(ر)محمدعلی ضیاء نے گینگ کی گرفتاری کے حوالے سے گفتگوکرتے ہوئے بتلایاکہ گزشتہ کچھ عرصہ قبل لیہ کے مختلف علاقوں میں موٹرسائیکل چوری ہونے کی وارداتیں ہورہی تھیں جن کی روک تھام کیلئے پولیس نے گشت وپڑتال کے نظام کو مؤثر کرنے کے ساتھ ساتھ اہم مارکیٹوں ،شاہراہوں پر CCTVکیمرے تنصیب کروائے لیہ میں موٹرسائیکل چوری کی واردات کرتے ہوئے ملزمان کی فوٹیج CCTVکیمرہ میں محفوظ ہوگئی جس پر گینگ کی گرفتاری کیلئے ڈی ایس پی کروڑسرکل رمیض بخاری کی سربراہی میں ایس ایچ او فتح پوروسیم لغاری سمیت دیگرافسران پر مشتمل خصوصی ٹیم تشکیل دی ملزمان کی گرفتاری پولیس ٹیم کیلئے ایک چیلنج کی حیثیت رکھتی تھی پولیس کی ان تھک محنت کے بعد بالآخر موٹرسائیکل لفٹرگینگ کے تمام ارکان کو گرفتارکرلیاگیاہے موٹرسائیکل لفٹرگینگ ماجاگینگ کے نام سے مشہور تھا گینگ کا سرغنہ ماجدحسین عرف ماجاسرغنہ کابھائی ساجدحسین،عبدالرشیدکھنہ،محمداسماعیل،فیاض حسین پر مشتمل تھا جولیہ سمیت دیگراضلاع میں نہ صرف موٹرسائیکل چوری کرتے بلکہ موقع ملنے پر اسلحہ کے زورپر شہریوں کو قیمتی مال ومتاع سے محروم کردیتے ملزمان کے قبضہ سے 9موٹرسائیکل سمیت 13لاکھ21ہزار روپے مالیت کا مال مسروقہ برآمدہونے کے ساتھ ساتھ 2کلو430گرام چرس جبکہ 2عددپسٹل 30بور اسلحہ ناجائز بھی برآمدہواڈی پی او نے کہا کہ جدیدآلات سے استفادہ کے ذریعے پولیس نے بڑی کامیابی حاصل کی CCTVکیمرہ کی تنصیب کادائرہ کارمزیدوسیع کیاجارہاہے تمام ایس ایچ اوزکو اپنے اپنے علاقے کی اہم اہم مارکیٹوں میں CCTVکیمرے نصب کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ایس ایچ او فتح پور وسیم لغاری نے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ ملزمان کے قبضہ سے موٹرسائیکل چوری کرنے کیلئے استعمال کی جانے والی ماسٹرKeyبھی برآمدکرلی گئی ہے شہریوں کو قیمتی مال ومتاع سے محروم کرنے والے عناصر کسی رعائت کے مستحق نہیں ملزمان کیخلاف تمام شہادتیں اکٹھی کرکے 40مقدمات میں چالان عدالت کیاجائے گا جبکہ ملزمان کیخلاف ملتان،مظفرگڑھ اور بھکر کے اضلاع میں 30سے زائدمقدمات درج ہیں ڈی پی او لیہ نے گینگ کو گرفتارکرنے اورمال مسروقہ برآمدکرنے پر ایس ایچ او فتح پور وسیم اکبر لغاری سب انسپکٹرنوشیرواں اے ایس آئی بشیراحمد اے ایس آئی محمدہاشم کانسٹیبلان ثناء اللہ، محمدجمیل کوتعریفی سرٹیفکیٹ ونقدانعامات دینے کے احکامات جاری کئے جبکہ ڈی پی او نے موٹرسائیکل مالکان (مدعیوں)میں موٹرسائیکل کی چابیاں بھی تقسیم کیں قابل ستائش کارکردگی پر شہریوں نے پولیس کوبھرپورخراج تحسین پیش کیا اور ہارپہنائے ۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.