• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ انسداد ملاوٹ مہم کا جائزہ اجلاس ۔ اے ڈی سی نعیم اللہ بھٹی نے صدارت کی

webmaster by webmaster
دسمبر 28, 2016
in First Page
0
لیہ ۔ انسداد ملاوٹ مہم کا جائزہ اجلاس ۔ اے ڈی سی نعیم اللہ بھٹی نے صدارت کی

 pic-from-layyah-28-12-2016aلیہ(صبح پا کستان) انسداد ملاوٹ مہم کے سوفی صد اہداف کا حصول معیاری اشیائے ضروریہ کی فراہمی کے لیے کلیدی اہمیت کا حامل ہے جس کے لیے فوڈ انسپکٹرز دلجمعی ،لگن و محنت سے خدما ت سرانجام دیں ۔یہ بات اے ڈی سی نعیم اللہ بھٹی نے انسداد ملاوٹ مہم کے جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی ۔اجلاس میں فوڈ انسپکٹرز ظفر اللہ سندھو ،ڈاکٹر محمد طارق ،ارشد احمدوٹو،ڈاکٹر امیر عبداللہ سامٹیہ،محمد سلیمان تنویر،محمد عثمان بخاری ،ڈاکٹر غلام ہاشم ،ڈاکٹر محمد فاروق ،عامر حیات ،عابد کلیار،تنویر یزداں،صفات اللہ خان ویگر متعلقہ افسران نے شرکت کی۔اجلاس میں انسداد ملاوٹ کی کارکردگی کے بارے میں بریفنگ کے دوران بتایا گیا کہ فوڈ انسپکٹر نے مجموعی طور پر486انسپکشن کی جس میں مختلف فوڈ ایٹمز کے 305نمونہ جات حاصل کرکے تجزیہ کے لیے بھجوائے گئے۔جن میں سے 112سمپل فیل ثابت ہونے اور12کاروباری ادارے سیل کرنے کے علاوہ 7کے خلاف مقدمات درج کراے گئے اور 22ہزار 5سو روپے جرمانہ عائد کیاگیا اور مضر صحت اور غیر معیاری 16سو کلو گرام سے زائد فوڈ آیٹمز تلف کیے گئے جبکہ 72چالان مختلف عدالتوں کو بھجوائے گئے۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اے ڈی سی نے کہاکہ انسداد ملاوٹ مہم کے مقاصد کا حصول صارفین کو معیاری اشیاء فراہم کرنے کی جانب عملی پیش رفت ہے اس لیے انسانی زندگیوں کو بیماریوں سے محفوظ رکھنے کے سلسلہ میں محنت لگن اور دیانت داری سے خدمات سرانجام دیتے رہیں۔

pic-from-layyah-28-12-2016a

Previous Post

وزیر اعظم نواز شریف آج چشمہ تھری منصوبے کا افتتاح کریں گے

Next Post

لیہ ۔ ممنوعہ پولی تھین بیگزکے استعمال ،تیاری اور فروخت کے خلاف خصوصی مہم جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025

 pic-from-layyah-28-12-2016aلیہ(صبح پا کستان) انسداد ملاوٹ مہم کے سوفی صد اہداف کا حصول معیاری اشیائے ضروریہ کی فراہمی کے لیے کلیدی اہمیت کا حامل ہے جس کے لیے فوڈ انسپکٹرز دلجمعی ،لگن و محنت سے خدما ت سرانجام دیں ۔یہ بات اے ڈی سی نعیم اللہ بھٹی نے انسداد ملاوٹ مہم کے جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی ۔اجلاس میں فوڈ انسپکٹرز ظفر اللہ سندھو ،ڈاکٹر محمد طارق ،ارشد احمدوٹو،ڈاکٹر امیر عبداللہ سامٹیہ،محمد سلیمان تنویر،محمد عثمان بخاری ،ڈاکٹر غلام ہاشم ،ڈاکٹر محمد فاروق ،عامر حیات ،عابد کلیار،تنویر یزداں،صفات اللہ خان ویگر متعلقہ افسران نے شرکت کی۔اجلاس میں انسداد ملاوٹ کی کارکردگی کے بارے میں بریفنگ کے دوران بتایا گیا کہ فوڈ انسپکٹر نے مجموعی طور پر486انسپکشن کی جس میں مختلف فوڈ ایٹمز کے 305نمونہ جات حاصل کرکے تجزیہ کے لیے بھجوائے گئے۔جن میں سے 112سمپل فیل ثابت ہونے اور12کاروباری ادارے سیل کرنے کے علاوہ 7کے خلاف مقدمات درج کراے گئے اور 22ہزار 5سو روپے جرمانہ عائد کیاگیا اور مضر صحت اور غیر معیاری 16سو کلو گرام سے زائد فوڈ آیٹمز تلف کیے گئے جبکہ 72چالان مختلف عدالتوں کو بھجوائے گئے۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اے ڈی سی نے کہاکہ انسداد ملاوٹ مہم کے مقاصد کا حصول صارفین کو معیاری اشیاء فراہم کرنے کی جانب عملی پیش رفت ہے اس لیے انسانی زندگیوں کو بیماریوں سے محفوظ رکھنے کے سلسلہ میں محنت لگن اور دیانت داری سے خدمات سرانجام دیتے رہیں۔

pic-from-layyah-28-12-2016a

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.