• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

آپریشن ضرب عضب میں افسروں کی قربانیاں اور قائدانہ کردار قابل فخر، قومی سلامتی کیلئے اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے: آرمی چیف

webmaster by webmaster
دسمبر 27, 2016
in First Page
0
آپریشن ضرب عضب میں افسروں کی قربانیاں اور قائدانہ کردار قابل فخر، قومی سلامتی کیلئے اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے: آرمی چیف

Armi cheifراولپنڈی (مانیٹرننگ ڈیسک ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آپریشن ضرب عضب میں افسروں کی قربانیوں اور قائدانہ کردار کو قابل فخر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاک فوج قومی سلامتی کیلئے اپنا کردار ادا کرتی رہے گی۔

پاک فوج کے تعلقات عامہ کے ادارے (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے جی ایچ کیو میں راولپن گیریژن کے افسران سے خطاب کرتے ہوئے سیکیورٹی چیلنجز اور پیشہ ورانہ امور پر اظہار خیال کیا اور کہا کہ آپریشن ضرب عضب میں افسروں کی قربانیاں اور قائدانہ کردار قابل فخر ہے۔
انہوں نے ادارے کی مضبوطی کے حوالے سے بھی افسران کے کردار کو سراہا اور کہا کہ موجودہ حالات میں مسلح افواج بھرپور کردار ادا کر رہی ہے اور قومی سلامتی کیلئے پاک فوج اپنا کردار ادا کرتی رہے گی۔
source
http://dailypakistan.com.pk/national/27-Dec-2016/499550

Post Views: 46
Tags: latest news
Previous Post

CM Shehbaz terms NAB’s plea bargain a ‘fraud’ Pakistan

Next Post

جبری انتقال قومیت ! بروہی اور پوٹھواریوں کی جبری گمشد گی .. سعید احمد

Next Post
جبری انتقال قومیت ! بروہی اور پوٹھواریوں کی جبری گمشد گی  .. سعید احمد

جبری انتقال قومیت ! بروہی اور پوٹھواریوں کی جبری گمشد گی .. سعید احمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026

Armi cheifراولپنڈی (مانیٹرننگ ڈیسک ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آپریشن ضرب عضب میں افسروں کی قربانیوں اور قائدانہ کردار کو قابل فخر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاک فوج قومی سلامتی کیلئے اپنا کردار ادا کرتی رہے گی۔

پاک فوج کے تعلقات عامہ کے ادارے (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے جی ایچ کیو میں راولپن گیریژن کے افسران سے خطاب کرتے ہوئے سیکیورٹی چیلنجز اور پیشہ ورانہ امور پر اظہار خیال کیا اور کہا کہ آپریشن ضرب عضب میں افسروں کی قربانیاں اور قائدانہ کردار قابل فخر ہے۔ انہوں نے ادارے کی مضبوطی کے حوالے سے بھی افسران کے کردار کو سراہا اور کہا کہ موجودہ حالات میں مسلح افواج بھرپور کردار ادا کر رہی ہے اور قومی سلامتی کیلئے پاک فوج اپنا کردار ادا کرتی رہے گی۔ source http://dailypakistan.com.pk/national/27-Dec-2016/499550

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.