• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

شہید وزیر اعظم بینظیر بھٹو کی نویں برسی آج منائی جائے گی

webmaster by webmaster
دسمبر 27, 2016
in First Page
0
شہید وزیر اعظم  بینظیر بھٹو کی نویں برسی آج منائی جائے گی

benazirکراچی(مانیٹرننگ ڈیسک ) پیپلز پارٹی کی شہید چیئرپرسن محترمہ بینظیر بھٹو کی نویں برسی آج منائی جائے گی۔ذراءع کے مطابق سابق صدر آ صف زرداری برسی کے اجتماع سے خطاب کر تے ہو ئے پیپلز پارٹی کے آ ئندہ لا ءحہ عمل کا اعلان کریں گے
روزنامہ پا کستان کی رپورٹ کے مطابق گڑھی خدا بخش میں مرکزی تقریب کے انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں، اسٹیج تیار، جلسہ گاہ میں پارٹی پرچم، ذوالفقار بھٹو، بینظیر بھٹو، مرکزی قیادت کی تصاویر اور بڑے بڑے پوسٹرز آویزاں کر دیئے گئے ہیں۔ آصف زرداری بھی نوڈیرو ہاوس پہنچ گئے۔

مراد علی شاہ نے بی بی کے مزار پر حاضری دی، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی۔ میڈیا سے گفتگو میں وزیراعلیٰ نے سرپرائز کی پیشگوئی بھی کی۔ بینظیر اور بھٹو خاندان کے مزاروں پر فاتحہ خوانی کا سلسلہ جاری ہے۔ لاہور سے بھی قافلہ برسی میں شرکت کیلئے روانہ ہو گیا۔ ریلوے اسٹیشن پر جیالے نعرے بازی کرتے رہے۔ گڑھی خدا بخش میں ساڑھے 7 ہزار پولیس اور تین سو رینجرز اہلکار سیکورٹی ڈیوٹی انجام دیں گے۔

Post Views: 54
Tags: latest news
Previous Post

لیہ کے ریگزاروں سے ابھرتا ہوا اِک ستارہ: محمد رشید رازؔ

Next Post

CM Shehbaz terms NAB’s plea bargain a ‘fraud’ Pakistan

Next Post
وزیر اعلیٰ پنجاب کا سانحہ کوئٹہ پر ایک روزہ سوگ کا اعلان

CM Shehbaz terms NAB’s plea bargain a ‘fraud’ Pakistan

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026

benazirکراچی(مانیٹرننگ ڈیسک ) پیپلز پارٹی کی شہید چیئرپرسن محترمہ بینظیر بھٹو کی نویں برسی آج منائی جائے گی۔ذراءع کے مطابق سابق صدر آ صف زرداری برسی کے اجتماع سے خطاب کر تے ہو ئے پیپلز پارٹی کے آ ئندہ لا ءحہ عمل کا اعلان کریں گے روزنامہ پا کستان کی رپورٹ کے مطابق گڑھی خدا بخش میں مرکزی تقریب کے انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں، اسٹیج تیار، جلسہ گاہ میں پارٹی پرچم، ذوالفقار بھٹو، بینظیر بھٹو، مرکزی قیادت کی تصاویر اور بڑے بڑے پوسٹرز آویزاں کر دیئے گئے ہیں۔ آصف زرداری بھی نوڈیرو ہاوس پہنچ گئے۔

مراد علی شاہ نے بی بی کے مزار پر حاضری دی، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی۔ میڈیا سے گفتگو میں وزیراعلیٰ نے سرپرائز کی پیشگوئی بھی کی۔ بینظیر اور بھٹو خاندان کے مزاروں پر فاتحہ خوانی کا سلسلہ جاری ہے۔ لاہور سے بھی قافلہ برسی میں شرکت کیلئے روانہ ہو گیا۔ ریلوے اسٹیشن پر جیالے نعرے بازی کرتے رہے۔ گڑھی خدا بخش میں ساڑھے 7 ہزار پولیس اور تین سو رینجرز اہلکار سیکورٹی ڈیوٹی انجام دیں گے۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.