• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ سی آئی اے سٹاف کی کاروائی،بین الصوبائی منشیات فروش گینگ گرفتار ،ساڑھے16کلوچرس، 2کلوافیون بر آ مد

webmaster by webmaster
اکتوبر 15, 2016
in First Page
0

1111لیہ(صبح پا کستان)سی آئی اے سٹاف کی کاروائی،بین الصوبائی منشیات فروش گینگ گرفتار،ساڑھے16کلوچرس، 2کلوافیون نقدی ،موبائل فون برآمدکرنے کے علاوہ منشیات سپلائی کرنے کیلئے زیراستعمال مزدا ٹرک بھی قبضہ پولیس ۔
ملزمان سے منشیات خریدکرکے سندھ اور پنجاب کے اضلاع میں سپلائی کرتے ۔ڈی ایس پی صدر۔
سماج دشمن، جرائم پیشہ عناصر کیخلاف بھرپور کاروائی کی جارہی ہے۔ انچارج سی آئی اے۔
قابل ستائش کاروائی پر ڈی پی او کی طرف سے سی آئی اے ٹیم کو شاباش ،سوّل سوسائٹی کاخراج تحسین۔

تفصیلات کے مطابق انچارج سی آئی اے سٹاف لیہ شاہدرضوان نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے ایم ایم روڈروڈپر ناکہ بندی کے دوران بین الصوبائی منشیات فروش گینگ کو گرفتارکرکے ملزمان کے قبضہ سے ساڑھے 16کلوچرس،02کلوافیون،موبائل فون،نقدی برآمدکرنے کے علاوہ منشیات سپلائی کرنے کیلئے ملزمان کے زیراستعمال مزدا ٹرک کوبھی قبضہ پولیس میں لے لیاگیا ملزمان کے خلاف تھانہ چوک اعظم میں مقدمہ درج کرلیاگیا ڈی ایس پی صدر محمداکرم خان نیازی نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ ملزم نیازعلی کانواب شاہ سے تعلق ہے جبکہ ملزمان سجاد ،غلام اصغر کا وہوواسے تعلق ہے ملزمان KPKسے منشیات خریدکرکے KPK،پنجاب سمیت سندھ میں سپلائی کرتے تھے ملزمان کاایک ساتھی غلام اصغر فرارہوجانے میں کامیاب ہوگیا جس کی گرفتاری کیلئے ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے انچارج سی آئی اے سٹاف شاہدرضوان نے کہا کہ ملزمان کو MMروڈپر ناکہ بندی کے دوران مخبر کی اطلاع پر گرفتارکیاگیاملزمان منشیات سپلائی کرنے کیلئے مزدا ٹرک کواستعمال کرتے ملزمان کیخلاف مختلف اضلاع میں مقدمات درج ہیں انھوں نے کہا کہ سماج دشمن عناصر جرائم پیشہ عناصر کیخلاف بھرپور کاروائی جاری رہے گی ڈی پی او لیہ نے قابل ستائش کاروائی پر انچارج سی آئی اے سمیت جاویداقبالASI، شیرزمانASI، کانسٹیبلان رشیداحمد،حفیظ احمد،کامران ،خضرحیات کو شاباش دیتے ہوئے سرٹیفکیٹ سے نوازنے کے احکامات جاری کردیئے جبکہ سوّل سوسائٹی نے بھی قابل ستائش کاروائی پر سی آئی ٹیم کو خراج تحسین پیش کیا۔

1111

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ گرلز ہائی سکول کی ہیڈ مسٹریس سمیت 10معلمات اور 7اساتذہ غیرحاضر کوشوکاز نوٹس جاری

Next Post

لیہ ۔ ڈسٹرکٹ فوڈ اتھارٹی کی کارروائی ناقص اور مضر صحت اشیاء تیار کرنے والی فیکٹری سیل

Next Post

لیہ ۔ ڈسٹرکٹ فوڈ اتھارٹی کی کارروائی ناقص اور مضر صحت اشیاء تیار کرنے والی فیکٹری سیل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025

1111لیہ(صبح پا کستان)سی آئی اے سٹاف کی کاروائی،بین الصوبائی منشیات فروش گینگ گرفتار،ساڑھے16کلوچرس، 2کلوافیون نقدی ،موبائل فون برآمدکرنے کے علاوہ منشیات سپلائی کرنے کیلئے زیراستعمال مزدا ٹرک بھی قبضہ پولیس ۔ ملزمان سے منشیات خریدکرکے سندھ اور پنجاب کے اضلاع میں سپلائی کرتے ۔ڈی ایس پی صدر۔ سماج دشمن، جرائم پیشہ عناصر کیخلاف بھرپور کاروائی کی جارہی ہے۔ انچارج سی آئی اے۔ قابل ستائش کاروائی پر ڈی پی او کی طرف سے سی آئی اے ٹیم کو شاباش ،سوّل سوسائٹی کاخراج تحسین۔

تفصیلات کے مطابق انچارج سی آئی اے سٹاف لیہ شاہدرضوان نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے ایم ایم روڈروڈپر ناکہ بندی کے دوران بین الصوبائی منشیات فروش گینگ کو گرفتارکرکے ملزمان کے قبضہ سے ساڑھے 16کلوچرس،02کلوافیون،موبائل فون،نقدی برآمدکرنے کے علاوہ منشیات سپلائی کرنے کیلئے ملزمان کے زیراستعمال مزدا ٹرک کوبھی قبضہ پولیس میں لے لیاگیا ملزمان کے خلاف تھانہ چوک اعظم میں مقدمہ درج کرلیاگیا ڈی ایس پی صدر محمداکرم خان نیازی نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ ملزم نیازعلی کانواب شاہ سے تعلق ہے جبکہ ملزمان سجاد ،غلام اصغر کا وہوواسے تعلق ہے ملزمان KPKسے منشیات خریدکرکے KPK،پنجاب سمیت سندھ میں سپلائی کرتے تھے ملزمان کاایک ساتھی غلام اصغر فرارہوجانے میں کامیاب ہوگیا جس کی گرفتاری کیلئے ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے انچارج سی آئی اے سٹاف شاہدرضوان نے کہا کہ ملزمان کو MMروڈپر ناکہ بندی کے دوران مخبر کی اطلاع پر گرفتارکیاگیاملزمان منشیات سپلائی کرنے کیلئے مزدا ٹرک کواستعمال کرتے ملزمان کیخلاف مختلف اضلاع میں مقدمات درج ہیں انھوں نے کہا کہ سماج دشمن عناصر جرائم پیشہ عناصر کیخلاف بھرپور کاروائی جاری رہے گی ڈی پی او لیہ نے قابل ستائش کاروائی پر انچارج سی آئی اے سمیت جاویداقبالASI، شیرزمانASI، کانسٹیبلان رشیداحمد،حفیظ احمد،کامران ،خضرحیات کو شاباش دیتے ہوئے سرٹیفکیٹ سے نوازنے کے احکامات جاری کردیئے جبکہ سوّل سوسائٹی نے بھی قابل ستائش کاروائی پر سی آئی ٹیم کو خراج تحسین پیش کیا۔

1111

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.