• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چوبارہ شہر کے نزدیک دو بسوں کا ایکسیڈنٹ، شدید زخمی نشتر ہسپتال ریفر

webmaster by webmaster
اکتوبر 15, 2016
in First Page
0

imagesلیہ(صبح پا کستان)چوبارہ شہر کے نزدیک دو بسوں کا ایکسیڈنٹ ،5شدید زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال لیہ شفٹ،دیگر سیریس زخمیوں کا چوبارہ چوک اعظم سے ڈائریکٹ نشتر ملتان ریفر کردیا گیا،ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لائے جانے والے زخمیوں میں سے ماہ نور سکنہ فیصل آباد،بی بی مائی سکنہ شریف آباد ،محمد شہباز سکنہ 483ٹی ڈی اے،عرفانہ بی بی سکنہ چوبارہ ،محمد منیر شامل ہیں عرفانہ بی بی اور بی بی مائی کے بازو جسم سے علیحدہ ہو گئے جبکہ دیگرشدید زخمی حالت میں ہیں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر عتیق الرحمن خان ،سرجن ڈاکٹر گلزار صراطی،سرجن ڈاکٹر محمد یحیٰ،سرجن ڈاکٹر رمضان سمرا،آرتھو سرجن ڈاکٹر رشید بھٹی فوری ہسپتال پہنچ کر زخمیوں کا علاج معالجہ شروع کر دیا ،جبکہ ایم ایس ڈاکٹر عتیق الرحمن خان مریضوں کو سہولیات دینے کی ذاتی طور پر نگرانی کرتے رہے۔

Post Views: 36
Tags: chobara news
Previous Post

لیہ ۔انٹرمیڈیٹ پارٹ فرسٹ کے امتحان میں ناقص مارکنگ پر سٹوڈنٹس سراپا احتجاج

Next Post

بلدیاتی انتخابات ۔ مخصوص نشستوں کے انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی داخل کرنے کے مرحلے کے آغازکے ساتھ ہی ضلع لیہ میں سیاسی سرگرمیاں شروع

Next Post

بلدیاتی انتخابات ۔ مخصوص نشستوں کے انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی داخل کرنے کے مرحلے کے آغازکے ساتھ ہی ضلع لیہ میں سیاسی سرگرمیاں شروع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026

imagesلیہ(صبح پا کستان)چوبارہ شہر کے نزدیک دو بسوں کا ایکسیڈنٹ ،5شدید زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال لیہ شفٹ،دیگر سیریس زخمیوں کا چوبارہ چوک اعظم سے ڈائریکٹ نشتر ملتان ریفر کردیا گیا،ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لائے جانے والے زخمیوں میں سے ماہ نور سکنہ فیصل آباد،بی بی مائی سکنہ شریف آباد ،محمد شہباز سکنہ 483ٹی ڈی اے،عرفانہ بی بی سکنہ چوبارہ ،محمد منیر شامل ہیں عرفانہ بی بی اور بی بی مائی کے بازو جسم سے علیحدہ ہو گئے جبکہ دیگرشدید زخمی حالت میں ہیں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر عتیق الرحمن خان ،سرجن ڈاکٹر گلزار صراطی،سرجن ڈاکٹر محمد یحیٰ،سرجن ڈاکٹر رمضان سمرا،آرتھو سرجن ڈاکٹر رشید بھٹی فوری ہسپتال پہنچ کر زخمیوں کا علاج معالجہ شروع کر دیا ،جبکہ ایم ایس ڈاکٹر عتیق الرحمن خان مریضوں کو سہولیات دینے کی ذاتی طور پر نگرانی کرتے رہے۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.