• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ ڈاکٹر عامر کو ایم ایس تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کوٹ سلطان کا اضافی چارج ،ڈاکٹر ریا ض ایس ایم اوہوں گے

webmaster by webmaster
جون 2, 2016
in First Page
0
Dr Amir
Dr Amir

لیہ(صبح پا کستان)ایم ایس کوٹ سلطان ڈاکٹر ریاض کے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے سینئر جونیئر ڈاکٹر زو سٹاف کے ساتھ رکھے جانے والے ناروا رویہ کے خلاف ہسپتال کے مردو خواتین ڈاکٹرز نے کام چھوڑ کر وفد کی صورت میں ای ڈی اوآفس پہنچ گئے ای ڈی او صحت کو ایم ایس ڈاکٹر ریاض کی موجودگی میں کام نہ کرنے کیلئے تحریری درخواست دے دی،ڈی سی او لیہ ڈاکٹر لبنٰی نذیر کی اجازت کے بعد ای ڈی او صحت لیہ نے ایم ایس تبدیل کر دیا،تفصیل کے مطابق گذشتہ ایک سال سے ایس ایم او ڈاکٹر ریاض حسین بطور ایم ایس تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کوٹ سلطان ڈیوٹی سرانجام دے رہے تھے کو ڈاکٹرز جن میں سرجن ڈاکٹر عامر،ڈاکٹر تہزیب،سی ایم او ڈاکٹر تاجور،ایم او ڈاکٹر عبدالمالک،سی ایم او ڈاکٹر سلیمان،گائناکالوجسٹ ڈاکٹر صائمہ عفت،ڈبلیو ایم او ڈاکٹر بشریٰ،ایم او ڈاکٹر شاہد منصور و دیگر ڈاکٹرز نے تحریری درخواست دے دی کہ ایم ایس ڈاکٹر ریاض کی موجودگی میں ہم تمام لوگ تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں کام نہیں کر سکتے جس پر ای ڈی او صحت لیہ ڈاکٹر امیر عبداللہ اور ڈاکٹرز کے وفد نے ڈی سی او لیہ ڈاکٹر لبنیٰ نذیر سے ملاقات کر کے تمام صورتحال سے آگاہ کیا جس پر ڈی سی او لیہ ڈاکٹر لبنیٰ نذیر نے سرجن ڈاکٹر عامر کو ایم ایس تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا ایڈیشنل چارج دیتے ہوئے ڈاکٹر ریاض کو بطورایس ایم او کام کرنے کے احکامات کر دیئے،گذشتہ ایک سال کے دوران تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کو ٹ سلطان سے ایم ایس ڈاکٹر ریاض کے ناروا رویہ کی وجہ سے ڈاکٹر رفعت عابد کلاچی،ڈاکٹر خلد بلال،ڈاکٹر ابوبکر،ڈاکٹر اسحاق،ڈاکٹر بشریٰ عامر نے استعفیٰ،ڈاکٹر ام سلمیٰ،ڈاکٹر یحیٰ،ڈاکٹر تفسیر،ڈاکٹر طاہرہ فرزانہ ،ڈاکٹر جہانگیر نے اور نرسز ساجدہ پروین ،فوزیہ کاظم ،کلرک نوید اقبال،بشرت،محمد اقبال نے تبادلہ ،پیرامیڈیکس کے عظم انصاری،غلام مصطفیٰ،موسیٰ،غلم شبیر،محمد اعجاز،فاروق،مقصود دستی ،درجہ چہارم کے صداقت مسیحی،لیاقت،ندیم دانیال اور ریاض مالی کو سرنڈر کیا گیا،گذشتہ روز جب ہسپتال کے تمام ڈاکٹرز و لیڈی ڈاکٹرز ،نرسز و پیرامیڈیکل سٹاف نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں بطور ایم ایس ڈاکٹر ریاض کی موجودگی میں ضلعی انتظامیہ و ضلعی محکمہ صحت کی انتظامیہ کو کام نہ کرنے کی تحریری درخواست دے دی تو ڈی سی او لیہ ڈاکٹر لبنیٰ نذیر نے سرجن ڈاکٹر عامر کو ایم ایس تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کوٹ سلطان کا اضافی چارج دے دیا۔
رپورٹ ۔ عبد الرحمن فریدی پریس رپورٹر

Tags: kotsultan news
Previous Post

لیہ ۔ متوقع سیلا ب سے نمٹنے کے لئے جا ئزہ اجلاس ۔ڈی سی او ڈاکٹر لبنیٰ نذیر نے صدارت کی

Next Post

لیہ ۔ ماہ رمضان المبارک کے سیکورٹی پلان پر سختی سے عمل کیا جائے ۔ ڈی پی او لیہ کیپٹن (ر)محمدعلی ضیاء

Next Post

لیہ ۔ ماہ رمضان المبارک کے سیکورٹی پلان پر سختی سے عمل کیا جائے ۔ ڈی پی او لیہ کیپٹن (ر)محمدعلی ضیاء

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
Dr Amir
Dr Amir

لیہ(صبح پا کستان)ایم ایس کوٹ سلطان ڈاکٹر ریاض کے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے سینئر جونیئر ڈاکٹر زو سٹاف کے ساتھ رکھے جانے والے ناروا رویہ کے خلاف ہسپتال کے مردو خواتین ڈاکٹرز نے کام چھوڑ کر وفد کی صورت میں ای ڈی اوآفس پہنچ گئے ای ڈی او صحت کو ایم ایس ڈاکٹر ریاض کی موجودگی میں کام نہ کرنے کیلئے تحریری درخواست دے دی،ڈی سی او لیہ ڈاکٹر لبنٰی نذیر کی اجازت کے بعد ای ڈی او صحت لیہ نے ایم ایس تبدیل کر دیا،تفصیل کے مطابق گذشتہ ایک سال سے ایس ایم او ڈاکٹر ریاض حسین بطور ایم ایس تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کوٹ سلطان ڈیوٹی سرانجام دے رہے تھے کو ڈاکٹرز جن میں سرجن ڈاکٹر عامر،ڈاکٹر تہزیب،سی ایم او ڈاکٹر تاجور،ایم او ڈاکٹر عبدالمالک،سی ایم او ڈاکٹر سلیمان،گائناکالوجسٹ ڈاکٹر صائمہ عفت،ڈبلیو ایم او ڈاکٹر بشریٰ،ایم او ڈاکٹر شاہد منصور و دیگر ڈاکٹرز نے تحریری درخواست دے دی کہ ایم ایس ڈاکٹر ریاض کی موجودگی میں ہم تمام لوگ تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں کام نہیں کر سکتے جس پر ای ڈی او صحت لیہ ڈاکٹر امیر عبداللہ اور ڈاکٹرز کے وفد نے ڈی سی او لیہ ڈاکٹر لبنیٰ نذیر سے ملاقات کر کے تمام صورتحال سے آگاہ کیا جس پر ڈی سی او لیہ ڈاکٹر لبنیٰ نذیر نے سرجن ڈاکٹر عامر کو ایم ایس تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا ایڈیشنل چارج دیتے ہوئے ڈاکٹر ریاض کو بطورایس ایم او کام کرنے کے احکامات کر دیئے،گذشتہ ایک سال کے دوران تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کو ٹ سلطان سے ایم ایس ڈاکٹر ریاض کے ناروا رویہ کی وجہ سے ڈاکٹر رفعت عابد کلاچی،ڈاکٹر خلد بلال،ڈاکٹر ابوبکر،ڈاکٹر اسحاق،ڈاکٹر بشریٰ عامر نے استعفیٰ،ڈاکٹر ام سلمیٰ،ڈاکٹر یحیٰ،ڈاکٹر تفسیر،ڈاکٹر طاہرہ فرزانہ ،ڈاکٹر جہانگیر نے اور نرسز ساجدہ پروین ،فوزیہ کاظم ،کلرک نوید اقبال،بشرت،محمد اقبال نے تبادلہ ،پیرامیڈیکس کے عظم انصاری،غلام مصطفیٰ،موسیٰ،غلم شبیر،محمد اعجاز،فاروق،مقصود دستی ،درجہ چہارم کے صداقت مسیحی،لیاقت،ندیم دانیال اور ریاض مالی کو سرنڈر کیا گیا،گذشتہ روز جب ہسپتال کے تمام ڈاکٹرز و لیڈی ڈاکٹرز ،نرسز و پیرامیڈیکل سٹاف نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں بطور ایم ایس ڈاکٹر ریاض کی موجودگی میں ضلعی انتظامیہ و ضلعی محکمہ صحت کی انتظامیہ کو کام نہ کرنے کی تحریری درخواست دے دی تو ڈی سی او لیہ ڈاکٹر لبنیٰ نذیر نے سرجن ڈاکٹر عامر کو ایم ایس تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کوٹ سلطان کا اضافی چارج دے دیا۔ رپورٹ ۔ عبد الرحمن فریدی پریس رپورٹر

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.