• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

پنجاب کونسل آف دی آرٹس ڈیرہ غازی خان کے زیرِ اہتمام محفلِ سلام و منقبت

webmaster by webmaster
جون 25, 2026
in شاعری
0
پنجاب کونسل آف دی آرٹس  ڈیرہ غازی خان کے زیرِ اہتمام محفلِ سلام و منقبت

ڈیرہ غازی خان(صبح پا کستان )پنجاب کونسل آف دی آرٹس، ڈیرہ غازی خان ڈویژن کے زیرِ اہتمام محرم الحرام کی مناسبت سے محفلِ سلام و منقبت کا انعقاد ادبی بیٹھک میں کیا گیا۔ ڈائریکٹر آرٹس کونسل مقبول احمد رانا نے کہا کہ محفل کا مقصد نواسہ رسول صل اللہ علیہ وآلہ وسلم،اہلِ بیتِ اطہار اور دیگر شہدائے کربلا کی عظیم اور لازوال قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کرنا اور واقعہ کربلا کے آفاقی پیغام کو اجاگر کرنا ہے۔محفل میں وسیب کے نامور شعرائے کرام عزیز شاہد، اسلم وارثی، مرتضیٰ ناظر، فضل عباس ظفر، محبوب حسین جھنگوی، یاسین بلوچ، عمران اکمل عمران، کلیم اللہ ثاقب اور احسن نے اپنے دلنشین سلام، مناقب اور منظوم نذرانہ عقیدت پیش کیے۔ شعراء نے اپنے کلام کے ذریعے شہدائے کربلا کی بے مثال قربانیوں، حق و صداقت کے لیے ان کی جدوجہد اور اسلامی تاریخ میں ان کے عظیم کردار کو نہایت مؤثر انداز میں اجاگر کیامحفل کی نظامت کے فرائض معروف شاعر محبوب حسین جھنگوی نے انجام دیے۔ تقریب میں شعراء، ادباء، دانشوروں، ادب دوست شخصیات اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ شرکاء نے پنجاب کونسل آف دی آرٹس، ڈیرہ غازی خان کی جانب سے ادبی و فکری پروگراموں کے انعقاد کو سراہتے ہوئے کہا کہ یہ سرگرمیاں نہ صرف فروغِ ادب میں معاون ہیں بلکہ قومی، مذہبی اور ثقافتی اقدار کے فروغ میں بھی اہم کردار ادا کرتی ہیں۔محفل کے اختتام پر شہدائے کربلا کے درجات کی بلندی، ملک میں امن و استحکام اور قومی یکجہتی کے لیے خصوصی دعا بھی کی گئی۔

Post Views: 137
Tags: DG khan news
Previous Post

نوجوان سب سے پہلے پاکستان کو اہمیت دیں:وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا پرواز کارڈ کے کامیاب امیدواروں سے خطاب

Next Post

مجھ پہ کیوں بند کرتے ہو پانی! تحریر: انجم صحرائی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
ڈیرہ غازی خان(صبح پا کستان )پنجاب کونسل آف دی آرٹس، ڈیرہ غازی خان ڈویژن کے زیرِ اہتمام محرم الحرام کی مناسبت سے محفلِ سلام و منقبت کا انعقاد ادبی بیٹھک میں کیا گیا۔ ڈائریکٹر آرٹس کونسل مقبول احمد رانا نے کہا کہ محفل کا مقصد نواسہ رسول صل اللہ علیہ وآلہ وسلم،اہلِ بیتِ اطہار اور دیگر شہدائے کربلا کی عظیم اور لازوال قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کرنا اور واقعہ کربلا کے آفاقی پیغام کو اجاگر کرنا ہے۔محفل میں وسیب کے نامور شعرائے کرام عزیز شاہد، اسلم وارثی، مرتضیٰ ناظر، فضل عباس ظفر، محبوب حسین جھنگوی، یاسین بلوچ، عمران اکمل عمران، کلیم اللہ ثاقب اور احسن نے اپنے دلنشین سلام، مناقب اور منظوم نذرانہ عقیدت پیش کیے۔ شعراء نے اپنے کلام کے ذریعے شہدائے کربلا کی بے مثال قربانیوں، حق و صداقت کے لیے ان کی جدوجہد اور اسلامی تاریخ میں ان کے عظیم کردار کو نہایت مؤثر انداز میں اجاگر کیامحفل کی نظامت کے فرائض معروف شاعر محبوب حسین جھنگوی نے انجام دیے۔ تقریب میں شعراء، ادباء، دانشوروں، ادب دوست شخصیات اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ شرکاء نے پنجاب کونسل آف دی آرٹس، ڈیرہ غازی خان کی جانب سے ادبی و فکری پروگراموں کے انعقاد کو سراہتے ہوئے کہا کہ یہ سرگرمیاں نہ صرف فروغِ ادب میں معاون ہیں بلکہ قومی، مذہبی اور ثقافتی اقدار کے فروغ میں بھی اہم کردار ادا کرتی ہیں۔محفل کے اختتام پر شہدائے کربلا کے درجات کی بلندی، ملک میں امن و استحکام اور قومی یکجہتی کے لیے خصوصی دعا بھی کی گئی۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.