لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے سابق رکن قومی و صوبائی اسمبلی اورپاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماء ملک غلام حیدرتھندکے انتقال پر اظہارافسوس کیا ہے۔وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے لواحقین سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت کیا ہے۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوار رحمت میں جگہ دے۔
آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetails








