لیّہ (صبح پاکستان) کروڑ مرڈر کیس , مقتول رانا مختیار کا بیٹا ہی قاتل نکلا .. ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لیّہ حسن جاوید بھٹی نے کروڑ مرڈر کیس پر مقامی میڈیا نمایندگان کو پریس بریفنگ دیتے ہوے کہا لیّہ مقتول کے بیٹے حاشر جو اپنے والد کا قاتل ہے کی سجاد عرف سجی کے ساتھ دوستی تھی جس پر والد رانا مختیار کو اعتراض تھا جس پر حافظ قرآن بیٹے نے دوست کے ساتھ ملکر اپنے ہی باپ کو موت کے گھاٹ اتار دیا متضاد بیانات پر بیٹا شک کے گھیرے میں آیا اور پکڑا گیا۔
آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetails








