کروڑ لعل عیسن ( صبح پاکستان ) نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سول کورٹس کروڑ کے ملازم اور مایہ ناز سپورٹس مین رانا مختیار عرف رانا نوشی قتل .راہگیروں نے لاش راجن شاہ نہر کے قریب پڑی دیکھ کر پولیس کو اطلاع دی۔ اطلاع ملنے پر ڈی ایس پی کروڑ عبدالرزاق گورچھا ایس ایچ او کروڑ ہارون رندھاوا پولیس ٹیم اور ریسکیو 1122 موقع پر پہنچ گئے اور قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا گیا
سول کورٹس کروڑ کے ملازم اور مایہ ناز سپورٹس مین رانا مختیار عرف رانا نوشی کے اندوہناک قتل نے پورے شہر کو ہلا کر رکھ دیا ۔ شہر بھر کی فضا کو سوگوار۔ اطلاع ملتے ہی شہریوں کی بڑی تعداد مقامی تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پہنچ گئی ۔ سفاک ملزمان کی فوری گرفتاری اور قرار واقعی سزا دینے کا مطا لبہ ۔
آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetails








