• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ، محرم الحرام کے دوران امن و امان کے قیام اور فول پروف سکیورٹی انتظامات کو یقینی بنانے کے لیے ضلعی انتظامیہ متحرک

webmaster by webmaster
جون 7, 2026
in جنوبی پنجاب, لیہ نیوز
0
لیہ،  محرم الحرام کے دوران امن و امان کے قیام اور فول پروف سکیورٹی انتظامات کو یقینی بنانے کے لیے ضلعی انتظامیہ متحرک

لیہ، ( صبح پا کستان ) ضلع میں محرم الحرام کے دوران امن و امان کے قیام اور فول پروف سکیورٹی انتظامات کو یقینی بنانے کے لیے ضلعی انتظامیہ متحرک ہو گئی۔ اس سلسلے میں ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی زیر صدارت کمیٹی روم میں عشرہ محرم الحرام کے سکیورٹی اور انتظامی امور کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایس پی انویسٹی گیشن ملک شاہد، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر، اسسٹنٹ کمشنرز، ڈی ایس پیز اور متعلقہ محکموں کے افسران نے شرکت کی۔ ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ محرم الحرام کے دوران امن و امان کے مثالی قیام کے لیے تمام ادارے باہمی رابطے اور مؤثر کوآرڈینیشن کے ساتھ اپنی ذمہ داریاں انجام دیں اور فول پروف انتظامات کو یقینی بنایا جائے۔ انہوں نے کہا کہ ضلعی کنٹرول روم میں تمام متعلقہ محکموں کے فوکل پرسنز چوبیس گھنٹے خدمات سرانجام دیں گے، جبکہ محکمہ صحت، ریسکیو 1122، سول ڈیفنس، ضلع کونسل، میونسپل کمیٹیاں، ستھرا پنجاب ایجنسی اور دیگر ادارے کنٹیجنسی پلان پر مکمل عملدرآمد کریں گے۔ ڈپٹی کمشنر نے ہدایت کی کہ جلوسوں اور مجالس کے راستوں پر صفائی ستھرائی، میونسپل سروسز، سڑکوں کے پیچ ورک اور سٹریٹ لائٹس کی مرمت بروقت مکمل کی جائے، جبکہ شہریوں کو ہر ممکن سہولیات کی فراہمی اور پرامن محرم الحرام کے انعقاد کے لیے کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔

Post Views: 148
Tags: layyah news
Previous Post

کوئٹہ ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

Next Post

مستقل کالم ” بلا مبالغہ”

Next Post
مستقل کالم ” بلا مبالغہ”

مستقل کالم " بلا مبالغہ"

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
لیہ، ( صبح پا کستان ) ضلع میں محرم الحرام کے دوران امن و امان کے قیام اور فول پروف سکیورٹی انتظامات کو یقینی بنانے کے لیے ضلعی انتظامیہ متحرک ہو گئی۔ اس سلسلے میں ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر کی زیر صدارت کمیٹی روم میں عشرہ محرم الحرام کے سکیورٹی اور انتظامی امور کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایس پی انویسٹی گیشن ملک شاہد، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر احمد ڈوگر، اسسٹنٹ کمشنرز، ڈی ایس پیز اور متعلقہ محکموں کے افسران نے شرکت کی۔ ڈپٹی کمشنر آصف علی ڈوگر نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ محرم الحرام کے دوران امن و امان کے مثالی قیام کے لیے تمام ادارے باہمی رابطے اور مؤثر کوآرڈینیشن کے ساتھ اپنی ذمہ داریاں انجام دیں اور فول پروف انتظامات کو یقینی بنایا جائے۔ انہوں نے کہا کہ ضلعی کنٹرول روم میں تمام متعلقہ محکموں کے فوکل پرسنز چوبیس گھنٹے خدمات سرانجام دیں گے، جبکہ محکمہ صحت، ریسکیو 1122، سول ڈیفنس، ضلع کونسل، میونسپل کمیٹیاں، ستھرا پنجاب ایجنسی اور دیگر ادارے کنٹیجنسی پلان پر مکمل عملدرآمد کریں گے۔ ڈپٹی کمشنر نے ہدایت کی کہ جلوسوں اور مجالس کے راستوں پر صفائی ستھرائی، میونسپل سروسز، سڑکوں کے پیچ ورک اور سٹریٹ لائٹس کی مرمت بروقت مکمل کی جائے، جبکہ شہریوں کو ہر ممکن سہولیات کی فراہمی اور پرامن محرم الحرام کے انعقاد کے لیے کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.