• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

میں معزرت خواہ ہوں۔۔۔۔۔ ۔۔۔تحریر ۔عنا یت اللہ کاشف ایڈووکیٹ

webmaster by webmaster
اپریل 20, 2026
in کالم
0
میں معزرت خواہ ہوں۔۔۔۔۔ ۔۔۔تحریر ۔عنا یت اللہ کاشف ایڈووکیٹ

میری فرشتہ صفت بیٹی فرشتہ اور نیک دختر عاصمہ میں بہت معزرت خواہ ہوں کیونکہ میں اور میرے جیسے للی کپوری آپ کو انصاف نہیں دلا سکتے
میں انتہائی معزرت خواہ ہوں ابھی ریاست مدینہ میں چوروں کا احتساب ہو رہاہے ریاست مدینہ کے عمائدین کے پاس آپکے کیس کے لیے وقت بھی نہیں ہے
فرشتہ بیٹی کوئی بات نہیں آپ کا پوسٹ مارٹم نہیں ہو رہا تو بلکل کوئی بات نہیں
ابھی وقت ہی کتنا گزرا ہے چند گھنٹے یا چند دن کوئی بات نہیں پوسٹ مارٹم بھی ہو جائیگا بس ثبوت تو مٹ جانے دیں پوسٹ مارٹم کے لیے اتنی بھی کیا جلدی ہے
فرشتہ بیٹی عاصمہ نیک دختر اگر ایف آئی آر کٹ بھی جائے پوسٹ مارٹم ہو بھی جائے قاتل پکڑ بھی لیے جائیں تو آپکوجدید ریاست مدینہ میں انصاف نہیں مل سکتا کیونکہ آپ کسی سردار تمن دار کی بیٹی تو ہو نہیں
آپ کسی و ڈیرے کسی وزیر مشیر کی بیٹی بھی نہیں ہو
آپ کسی عالمی مالیتی ادارے کے سربراہ یا انکے ملازم کی بیٹی بھی نہیں ہو
آپ کسی سپریم کورٹ یا ہائی کورٹ کے جج کی بیٹی بھی نہیں ہو
آپ کے رگوں میں کسی جرنل کرنل کا خون بھی نہیں ہے
آپ کسی شوگر ملز مافیا کے خاندان سے بھی نہیں ہو
آپ کسی بڑے لوگوں کو” مال “سپلائی کرنے والے شخص کی بیٹی بھی نہیں ہو
آپ قبضہ مافیا کے خاندانوں سے تعلق بھی نہیں رکھتی ہو
میں معزرت خواہ ہوں لیکن سارا قصور میرا بھی نہیں ہے آپ جو میری طرح للی کپوری چوہڑے چنگڑ کمی کموڑے خاندانوں یعنی عام عوام سے ہو مجھ سمیت تمام للی کپوری مل کر بھی آپ کے لیے کچھ نہیں کر سکتے
ہاں اگر پرانے والی ریاست مدینہ ہوتی جسمیں “فاطمہ بنت محمد چوری کرتی تو میں محمد اسکے ہاتھ کاٹ دیتا”پھر انصاف مل جاتا
میں معزرت خواہ ہوں۔۔

Post Views: 57
Tags: column by inayat kashif
Previous Post

اپیل دعا ے صحت ..

Next Post

سقوطِ ڈھاکہ سے بنیانِ مرصوص تک … تحریر: انجم صحرائی

Next Post
سقوطِ ڈھاکہ سے بنیانِ مرصوص تک … تحریر: انجم صحرائی

سقوطِ ڈھاکہ سے بنیانِ مرصوص تک ... تحریر: انجم صحرائی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
میری فرشتہ صفت بیٹی فرشتہ اور نیک دختر عاصمہ میں بہت معزرت خواہ ہوں کیونکہ میں اور میرے جیسے للی کپوری آپ کو انصاف نہیں دلا سکتے میں انتہائی معزرت خواہ ہوں ابھی ریاست مدینہ میں چوروں کا احتساب ہو رہاہے ریاست مدینہ کے عمائدین کے پاس آپکے کیس کے لیے وقت بھی نہیں ہے فرشتہ بیٹی کوئی بات نہیں آپ کا پوسٹ مارٹم نہیں ہو رہا تو بلکل کوئی بات نہیں ابھی وقت ہی کتنا گزرا ہے چند گھنٹے یا چند دن کوئی بات نہیں پوسٹ مارٹم بھی ہو جائیگا بس ثبوت تو مٹ جانے دیں پوسٹ مارٹم کے لیے اتنی بھی کیا جلدی ہے فرشتہ بیٹی عاصمہ نیک دختر اگر ایف آئی آر کٹ بھی جائے پوسٹ مارٹم ہو بھی جائے قاتل پکڑ بھی لیے جائیں تو آپکوجدید ریاست مدینہ میں انصاف نہیں مل سکتا کیونکہ آپ کسی سردار تمن دار کی بیٹی تو ہو نہیں آپ کسی و ڈیرے کسی وزیر مشیر کی بیٹی بھی نہیں ہو آپ کسی عالمی مالیتی ادارے کے سربراہ یا انکے ملازم کی بیٹی بھی نہیں ہو آپ کسی سپریم کورٹ یا ہائی کورٹ کے جج کی بیٹی بھی نہیں ہو آپ کے رگوں میں کسی جرنل کرنل کا خون بھی نہیں ہے آپ کسی شوگر ملز مافیا کے خاندان سے بھی نہیں ہو آپ کسی بڑے لوگوں کو” مال “سپلائی کرنے والے شخص کی بیٹی بھی نہیں ہو آپ قبضہ مافیا کے خاندانوں سے تعلق بھی نہیں رکھتی ہو میں معزرت خواہ ہوں لیکن سارا قصور میرا بھی نہیں ہے آپ جو میری طرح للی کپوری چوہڑے چنگڑ کمی کموڑے خاندانوں یعنی عام عوام سے ہو مجھ سمیت تمام للی کپوری مل کر بھی آپ کے لیے کچھ نہیں کر سکتے ہاں اگر پرانے والی ریاست مدینہ ہوتی جسمیں “فاطمہ بنت محمد چوری کرتی تو میں محمد اسکے ہاتھ کاٹ دیتا”پھر انصاف مل جاتا میں معزرت خواہ ہوں۔۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.