• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چوک اعظم کے قریب اڈہ صابر آبادپر ایکسیڈنٹ دو افراد جاں بحق

webmaster by webmaster
مئی 16, 2016
in First Page
0

چوک اعظم کے قریب اڈہ صابر آبادپر ایکسیڈنٹ دو افراد جاں بحق
pic sssssssssssssssssssچوک اعظم (صبح پا کستان )چوک اعظم کے قریب اڈہ صابر آباد پر ڈالہ اوررکشہ میں تصادم ،دوافراد جان بحق دو شدید زخمی،ریسکیو1122نے لاشوں اورزخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں پہنچادیا تفصیل کے مطابق ایک رکشہ لیہ سے چوک اعظم کی جانب آرہا تھا جب وہ اڈہ صابر آباد کے قریب پہنچا تو سامنے سے آنے والے تیز رفتا رڈالہ نمبری 291جوکہ چوک اعظم سے لیہ کی جانب جارہا تھا تیز رفتاری کی وجہ سے رکشہ سے ٹکرا گیا جس کی وجہ سے رکشہ ڈرائیور جس کی شناخت نہ ہوسکی جب کہ رکشہ میں سوار ایک نوجوان محمدرمضان ولد بشیر احمد جان بحق ہوگے جبکہ دوافراد جن میں خان محمد ولد شاہ محمد میانوالی محمدبشیر ولد محمد اسماعیل شدیدزخمی ہوگے زخمیوں اورلاشوں کو ریسکیو1122اور ریسکیو15چوک اعظم نے فوری طور پر تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال چوک اعظم میں منتقل کر دیا ۔

pic sssssssssssssssssss
رپورٹ =عبدالغفار خان پریس رپورٹر
03457171594

Post Views: 30
Previous Post

لیہ ۔دو کاروں میں تصادم ،فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کے مرکزی رہنما قاری عطاالرحمن جاں بحق ، ،7افراد زخمی

Next Post

مسیحائی اور صحافت ایک ساتھ

Next Post
چوک اعظم میں غیر قانونی ٹریول ایجنسیوں اور منی چینجرز کی بھر مار  .  تحر یر ۔ ۔ ۔ محمد عمر شاکر

مسیحائی اور صحافت ایک ساتھ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026

چوک اعظم کے قریب اڈہ صابر آبادپر ایکسیڈنٹ دو افراد جاں بحق pic sssssssssssssssssssچوک اعظم (صبح پا کستان )چوک اعظم کے قریب اڈہ صابر آباد پر ڈالہ اوررکشہ میں تصادم ،دوافراد جان بحق دو شدید زخمی،ریسکیو1122نے لاشوں اورزخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں پہنچادیا تفصیل کے مطابق ایک رکشہ لیہ سے چوک اعظم کی جانب آرہا تھا جب وہ اڈہ صابر آباد کے قریب پہنچا تو سامنے سے آنے والے تیز رفتا رڈالہ نمبری 291جوکہ چوک اعظم سے لیہ کی جانب جارہا تھا تیز رفتاری کی وجہ سے رکشہ سے ٹکرا گیا جس کی وجہ سے رکشہ ڈرائیور جس کی شناخت نہ ہوسکی جب کہ رکشہ میں سوار ایک نوجوان محمدرمضان ولد بشیر احمد جان بحق ہوگے جبکہ دوافراد جن میں خان محمد ولد شاہ محمد میانوالی محمدبشیر ولد محمد اسماعیل شدیدزخمی ہوگے زخمیوں اورلاشوں کو ریسکیو1122اور ریسکیو15چوک اعظم نے فوری طور پر تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال چوک اعظم میں منتقل کر دیا ۔

pic sssssssssssssssssss رپورٹ =عبدالغفار خان پریس رپورٹر 03457171594

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.