• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ایڈیشنل چیف سیکرٹری کی خصوصی دعوت پر ملتان بورڈ کے ہونہار طلبہ کی جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ آمد، شاندار استقبال

webmaster by webmaster
اگست 6, 2025
in بہاول پور, جنوبی پنجاب
0
ایڈیشنل چیف سیکرٹری کی خصوصی دعوت پر ملتان بورڈ کے ہونہار طلبہ کی جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ آمد، شاندار استقبال

ملتان: (صبح پاکستان) ایڈیشنل چیف سیکرٹری جنوبی پنجاب فواد ہاشم ربانی کی خصوصی دعوت پر میٹرک کے امتحانات میں شاندار کارکردگی دکھانے والے ہونہار طلبہ ہارون حامد اور حافظ عبداللہ نے جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ بہاولپور کا دورہ کیا۔
ہارون حامد نے 1193 نمبر لے کر نہ صرف ملتان بورڈ بلکہ صوبہ پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز میں سب سے زیادہ نمبر حاصل کرنے کا اعزاز حاصل کیا۔ حافظ عبداللہ نے ملتان ایجوکیشن بورڈ میں تیسری پوزیشن حاصل کی۔ دونوں طلبہ کا تعلق تحصیل دنیاپور سے ہے۔

ایڈیشنل چیف سیکرٹری فواد ہاشم ربانی نے دونوں طلبہ کا پرتپاک استقبال کیا اور انہیں پھولوں کے گلدستے پیش کئے۔ اس موقع پر پولیس کے چاک و چوبند دستے نے ملی نغموں کی دھنوں پر سلامی پیش کر کے طلبہ کی حوصلہ افزائی کی۔

ایڈیشنل چیف سیکرٹری نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ "ہارون حامد اور حافظ عبداللہ جیسے ہونہار طلبہ جنوبی پنجاب کا فخر ہیں۔ یہ نوجوان مستقبل میں پاکستان کے روشن ستارے بنیں گے۔ جنوبی پنجاب کے ہونہار طلبہ و طالبات ملک و قوم کا اصل سرمایہ ہیں۔ نوجوان نسل کی کامیابیاں ہمارے روشن مستقبل کی ضمانت ہیں۔ جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ ہر شعبے میں ابھرتے ہوئے ٹیلنٹ کی بھرپور سرپرستی اور حوصلہ افزائی جاری رکھے گا۔”
ایڈیشنل چیف سیکرٹری نے دونوں طلبہ کو اعلیٰ کارکردگی پر کیش ایوارڈ سے نوازا۔
اس موقع پر ہارون حامد کے والد حامد علی شریف، حافظ عبداللہ کے والد خورشید عالم اور سپیشل سیکرٹری سی اینڈ ڈبلیو آفتاب پیر زادہ بھی موجود تھے۔

Tags: multan news
Previous Post

عمران خان کے بیٹےگرفتار ہوں گے تو لیڈر بنیں گے، رانا ثنا اللہ

Next Post

ملتان بورڈ کے ہونہار طلبہ کی جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ آمد، ایڈیشنل چیف سیکرٹری سے ملاقات

Next Post
ملتان بورڈ کے ہونہار طلبہ کی جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ آمد، ایڈیشنل چیف سیکرٹری سے ملاقات

ملتان بورڈ کے ہونہار طلبہ کی جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ آمد، ایڈیشنل چیف سیکرٹری سے ملاقات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025

ملتان: (صبح پاکستان) ایڈیشنل چیف سیکرٹری جنوبی پنجاب فواد ہاشم ربانی کی خصوصی دعوت پر میٹرک کے امتحانات میں شاندار کارکردگی دکھانے والے ہونہار طلبہ ہارون حامد اور حافظ عبداللہ نے جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ بہاولپور کا دورہ کیا۔
ہارون حامد نے 1193 نمبر لے کر نہ صرف ملتان بورڈ بلکہ صوبہ پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز میں سب سے زیادہ نمبر حاصل کرنے کا اعزاز حاصل کیا۔ حافظ عبداللہ نے ملتان ایجوکیشن بورڈ میں تیسری پوزیشن حاصل کی۔ دونوں طلبہ کا تعلق تحصیل دنیاپور سے ہے۔

ایڈیشنل چیف سیکرٹری فواد ہاشم ربانی نے دونوں طلبہ کا پرتپاک استقبال کیا اور انہیں پھولوں کے گلدستے پیش کئے۔ اس موقع پر پولیس کے چاک و چوبند دستے نے ملی نغموں کی دھنوں پر سلامی پیش کر کے طلبہ کی حوصلہ افزائی کی۔

ایڈیشنل چیف سیکرٹری نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ "ہارون حامد اور حافظ عبداللہ جیسے ہونہار طلبہ جنوبی پنجاب کا فخر ہیں۔ یہ نوجوان مستقبل میں پاکستان کے روشن ستارے بنیں گے۔ جنوبی پنجاب کے ہونہار طلبہ و طالبات ملک و قوم کا اصل سرمایہ ہیں۔ نوجوان نسل کی کامیابیاں ہمارے روشن مستقبل کی ضمانت ہیں۔ جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ ہر شعبے میں ابھرتے ہوئے ٹیلنٹ کی بھرپور سرپرستی اور حوصلہ افزائی جاری رکھے گا۔"
ایڈیشنل چیف سیکرٹری نے دونوں طلبہ کو اعلیٰ کارکردگی پر کیش ایوارڈ سے نوازا۔
اس موقع پر ہارون حامد کے والد حامد علی شریف، حافظ عبداللہ کے والد خورشید عالم اور سپیشل سیکرٹری سی اینڈ ڈبلیو آفتاب پیر زادہ بھی موجود تھے۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.