لیہ{صبح پا کستان }معروف ماہر تعلیم سینیر مدرس غلام یسین بھٹی مدت ملازمت پوری ہو نے پر محکمہ تعلیم سے ریٹاءرہو گءے ،محترم غلام یاسین بھٹی صاحب کے اعزاز میں گورنمنٹ ایم سی ہائی سکول لیہ کے سٹاف کی طرف سے آج الوداعی پارٹی دی گئی
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails










