پریس کلب کوٹ سلطان کے زیر اہتمام اے پی ایس کے شہداء کو خراج عقیدت اور یاد میں شمعیں روشن کی گئیں۔صدر پریس کلب عابد فاروقی، ایس ایچ او ھارون رندھاوا، سب انسپکٹر محمد حشام،ٹریفک انچارج جاوید اقبال، جنید تنگوانی، عون تنگوانی،پروفیسر عطا محمد عطا، مہر اختر ونجھیرا،زین العابدین جام نمبردار، محمد عمران ایڈوکیٹ، اور دیگر شخصیات نے شرکت کی۔
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails










