• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

جماعت اسلامی کا گندم کی خریداری کیلئے پنجاب اور وفاق کو 4 دن کا الٹی میٹم

webmaster by webmaster
مئی 3, 2024
in First Page, لاہور
0
جماعت اسلامی کا گندم کی خریداری کیلئے پنجاب اور وفاق کو 4 دن کا الٹی میٹم

لاہور . امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ پنجاب اور وفاقی حکومت کو چار دن کا الٹی میٹم دیتے ہیں اگر گندم خریداری نہ کی تو وزیراعلیٰ آفس کے باہر دھرنا دیں گے۔

امیر جماعت اسلامی نعیم الرحمان نے کہا کہ جماعت اسلامی نے فیصلہ کر لیا ہے کہ ہم خاموش نہیں رہیں گے، یہ مافیا ہے ان کے آگے خاموش رہیں گے تو یہ ملک لوٹ کر کھا جائیں گے، جماعت اسلامی کےعہدیداران کسانوں کی تنظیموں سے رابطہ کریں۔

حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ چھ مئی تک پنجاب حکومت اپنا فیصلہ تبدیل نہیں کرتی تو پھر ہم آگے بڑھیں گے، ایک خاندان نے پنجاب، ایک خاندان نے سندھ، بلوچستان پر قبضہ کیا ہوا ہے، چچا ایک بات، بھتیجی دوسری بات کر رہی ہے۔

امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ حکومت کسانوں کے خلاف حرکت میں آنے کے بجائے کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف حرکت میں آئے۔

Post Views: 51
Source: https://lahorenews.tv/
Tags: lahore news
Previous Post

پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن آئی کیوب کیو چاند پر روانہ

Next Post

لیہ کی پہلی خاتون ڈپٹی کمشنر امیرہ بیدار ، چارج سنبھال لیا

Next Post
لیہ کی پہلی خاتون ڈپٹی کمشنر امیرہ بیدار ، چارج سنبھال لیا

لیہ کی پہلی خاتون ڈپٹی کمشنر امیرہ بیدار ، چارج سنبھال لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
لاہور . امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ پنجاب اور وفاقی حکومت کو چار دن کا الٹی میٹم دیتے ہیں اگر گندم خریداری نہ کی تو وزیراعلیٰ آفس کے باہر دھرنا دیں گے۔ امیر جماعت اسلامی نعیم الرحمان نے کہا کہ جماعت اسلامی نے فیصلہ کر لیا ہے کہ ہم خاموش نہیں رہیں گے، یہ مافیا ہے ان کے آگے خاموش رہیں گے تو یہ ملک لوٹ کر کھا جائیں گے، جماعت اسلامی کےعہدیداران کسانوں کی تنظیموں سے رابطہ کریں۔ حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ چھ مئی تک پنجاب حکومت اپنا فیصلہ تبدیل نہیں کرتی تو پھر ہم آگے بڑھیں گے، ایک خاندان نے پنجاب، ایک خاندان نے سندھ، بلوچستان پر قبضہ کیا ہوا ہے، چچا ایک بات، بھتیجی دوسری بات کر رہی ہے۔ امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ حکومت کسانوں کے خلاف حرکت میں آنے کے بجائے کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف حرکت میں آئے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.