• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

گرینڈ الائنس حکومت مخالف تحریک چلانے پر متفق، 14 اپریل کو پہلا جلسہ

webmaster by webmaster
اپریل 3, 2024
in First Page, لاہور
0
گرینڈ الائنس حکومت مخالف تحریک چلانے پر متفق، 14 اپریل کو پہلا جلسہ

تحریک انصاف کی جانب سے اپوزیشن کے گرینڈ الائنس بنانے کے معاملے کے بعد پی ٹی آئی، ایم ڈبلیو ایم، بی این پی مینگل، سنی اتحاد کونسل اور پختونخوا میپ حکومت مخالف تحریک پر متفق ہوگئی۔

اپوزیشن اتحاد کا پہلا جلسہ کوئٹہ میں 14 اپریل کو کیا جائے گا، جلسے میں تحریک انصاف کی جانب سے عمر ایوب شرکت کریں گے، اپوزیشن اتحاد نے رابطہ ٹیم بھی تشکیل دے دی۔

اختر مینگل جے یوآئی سمیت سندھ کی جماعتوں سے رابطہ کریں گے، جنوبی پنجاب اور سینٹرل پنجاب میں مشترکہ جلسے کئے جائیں گے، مشترکہ جلسے کرنے کیلئے تمام پارٹیوں کی مشاورت سے تاریخوں کا اعلان ہوگا، تحریک کا موٹو ’’سیاست میں عدم مداخلت، عوام کی سپریمیسی، آزاد عدلیہ، قانون کی حکمرانی‘‘ ہوگا۔

جماعت اسلامی نے گرینڈ الائنس میں شمولیت کا عندیہ دے دیا، جماعت اسلامی مجلس شوریٰ کی منظوری کے بعد حتمی اعلان کرے گی۔

Post Views: 37
Source: https://lahorenews.tv/
Tags: lahore news
Previous Post

چیف جسٹس سمیت سپریم کورٹ، لاہور ہائیکورٹ کے ججوں کو بھی دھمکی آمیز خطوط موصول

Next Post

ملتان میں ماں کے ساتھ کمسن بچی بھی حوالات میں بند

Next Post
ملتان میں ماں کے ساتھ کمسن بچی بھی حوالات میں بند

ملتان میں ماں کے ساتھ کمسن بچی بھی حوالات میں بند

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
تحریک انصاف کی جانب سے اپوزیشن کے گرینڈ الائنس بنانے کے معاملے کے بعد پی ٹی آئی، ایم ڈبلیو ایم، بی این پی مینگل، سنی اتحاد کونسل اور پختونخوا میپ حکومت مخالف تحریک پر متفق ہوگئی۔ اپوزیشن اتحاد کا پہلا جلسہ کوئٹہ میں 14 اپریل کو کیا جائے گا، جلسے میں تحریک انصاف کی جانب سے عمر ایوب شرکت کریں گے، اپوزیشن اتحاد نے رابطہ ٹیم بھی تشکیل دے دی۔ اختر مینگل جے یوآئی سمیت سندھ کی جماعتوں سے رابطہ کریں گے، جنوبی پنجاب اور سینٹرل پنجاب میں مشترکہ جلسے کئے جائیں گے، مشترکہ جلسے کرنے کیلئے تمام پارٹیوں کی مشاورت سے تاریخوں کا اعلان ہوگا، تحریک کا موٹو ’’سیاست میں عدم مداخلت، عوام کی سپریمیسی، آزاد عدلیہ، قانون کی حکمرانی‘‘ ہوگا۔ جماعت اسلامی نے گرینڈ الائنس میں شمولیت کا عندیہ دے دیا، جماعت اسلامی مجلس شوریٰ کی منظوری کے بعد حتمی اعلان کرے گی۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.