• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

پنجاب حکومت کا کسان کارڈ پر نوازشریف کی تصویر نہ لگانے کا فیصلہ

webmaster by webmaster
اپریل 1, 2024
in First Page, لاہور
0
پنجاب حکومت کا کسان کارڈ پر نوازشریف کی تصویر نہ لگانے کا فیصلہ

لاہور. پنجاب حکومت نے کسان کارڈ پر قائد مسلم لیگ (ن) نواز شریف کی تصویر نہ لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں کسان کارڈ پر نواز شریف کی تصویر لگانے کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی، جسٹس شاہد کریم کے روبرو ندیم سرور ایڈووکیٹ نے دلائل دیئے۔سرکاری وکیل نے پنجاب حکومت کی رپورٹ عدالت میں جمع کروائی۔

درخواست گزار نے مؤقف اپنایا کہ سپریم کورٹ متعدد بار ایسی ذاتی تشہیر کو منع کر چکی ہے، آپ عوام کے پیسے سے تو تشہیر نہیں کر سکتے، حکومت پنجاب کی جانب سے جاری کردہ آفیشل ہینڈ آؤٹ ساتھ لف ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے نواز شریف کی تصویر کے ساتھ کسان کارڈ کی منظوری دی ہے۔

عرب ممالک اسرائیل کو تسلیم کرنے کو تیار ہیں: جو بائیڈن، فلسطین کے دو ریاستی حل پر زور
وکیل درخواست گزار نے کہا کہ پبلک فنڈز ذاتی تشہیر کیلئے استعمال نہیں ہو سکتے، کسان کارڈ پر نواز شریف کی تصویر لگانا آئین اور قانون کی خلاف ورزی ہے، قومی خزانے کو ذاتی تشہیر کیلئے استعمال کرنا سپریم کورٹ کے فیصلوں کی بھی خلاف ورزی ہے۔

درخواست میں استدعا کی گئی کہ لاہور ہائیکورٹ پنجاب حکومت کو نواز شریف کی تصویر والے کسان کارڈ جاری کرنے سے روکے۔

سرکاری رپورٹ میں عدالت کو آگاہ کیا گیا کہ پنجاب حکومت نے کسان کارڈ پر نواز شریف کی تصویر نہ لگانے کا فیصلہ کیا ہے، نواز شریف کی تصویر والا کسان کارڈ نہیں بنا رہے، یہ درخواست وقت سے پہلے آ گئی ہے۔

عدالت نے درخواست گزار کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب حکومت اگر ایسا کرے تو آپ دوبارہ درخواست دائر کر دیں۔

بعدازاں عدالت نے سرکاری وکیل کے جواب کی روشنی میں درخواست گزار کی جانب سے دائر درخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارج کر دی۔

Post Views: 11
Source: https://dailypakistan.com.pk/
Tags: lahore news
Previous Post

پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 9 روپے 66 پیسے کا اضافہ

Next Post

ماہ رمضان مبارک

Next Post

ماہ رمضان مبارک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر  ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق  نے شہریوں کی شکایات سنیں
قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق نے شہریوں کی شکایات سنیں

by webmaster
جون 14, 2026
0

لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...

Read moreDetails
اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

جون 13, 2026
قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
کوئٹہ  ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

کوئٹہ ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

جون 7, 2026
ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام  دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

جون 4, 2026
لاہور. پنجاب حکومت نے کسان کارڈ پر قائد مسلم لیگ (ن) نواز شریف کی تصویر نہ لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں کسان کارڈ پر نواز شریف کی تصویر لگانے کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی، جسٹس شاہد کریم کے روبرو ندیم سرور ایڈووکیٹ نے دلائل دیئے۔سرکاری وکیل نے پنجاب حکومت کی رپورٹ عدالت میں جمع کروائی۔ درخواست گزار نے مؤقف اپنایا کہ سپریم کورٹ متعدد بار ایسی ذاتی تشہیر کو منع کر چکی ہے، آپ عوام کے پیسے سے تو تشہیر نہیں کر سکتے، حکومت پنجاب کی جانب سے جاری کردہ آفیشل ہینڈ آؤٹ ساتھ لف ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے نواز شریف کی تصویر کے ساتھ کسان کارڈ کی منظوری دی ہے۔ عرب ممالک اسرائیل کو تسلیم کرنے کو تیار ہیں: جو بائیڈن، فلسطین کے دو ریاستی حل پر زور وکیل درخواست گزار نے کہا کہ پبلک فنڈز ذاتی تشہیر کیلئے استعمال نہیں ہو سکتے، کسان کارڈ پر نواز شریف کی تصویر لگانا آئین اور قانون کی خلاف ورزی ہے، قومی خزانے کو ذاتی تشہیر کیلئے استعمال کرنا سپریم کورٹ کے فیصلوں کی بھی خلاف ورزی ہے۔ درخواست میں استدعا کی گئی کہ لاہور ہائیکورٹ پنجاب حکومت کو نواز شریف کی تصویر والے کسان کارڈ جاری کرنے سے روکے۔ سرکاری رپورٹ میں عدالت کو آگاہ کیا گیا کہ پنجاب حکومت نے کسان کارڈ پر نواز شریف کی تصویر نہ لگانے کا فیصلہ کیا ہے، نواز شریف کی تصویر والا کسان کارڈ نہیں بنا رہے، یہ درخواست وقت سے پہلے آ گئی ہے۔ عدالت نے درخواست گزار کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب حکومت اگر ایسا کرے تو آپ دوبارہ درخواست دائر کر دیں۔ بعدازاں عدالت نے سرکاری وکیل کے جواب کی روشنی میں درخواست گزار کی جانب سے دائر درخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارج کر دی۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.