• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

webmaster by webmaster
مئی 29, 2022
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180 روپے کی کمی کردی گئی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کر دیا گیا ہے، اور 10 کلو والے آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 90 روپے کی کمی کی گئی ہے، جس کے بعد یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کا تھیلا 490 روپے سے کم کر کے 400 روپے کا کر دیا گیا ہے۔

یوٹیلیٹی اسٹورز پر 20 کلو والے آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 180 روپے کی کمی کی گئی ہے، اور اب اسٹورز پر 20 کلو آٹے کا تھیلا 980 روپے کے بجائے 800 روپے میں دسیتاب ہوگیا۔ کر دیا گیا، اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز ہی یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا مہنگا ہونے کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا تھا، جس کے تحت 20 کلوآٹے کے تھیلے کی قیمت میں 180 روپے کرکے 20 کلو آٹے کا تھیلا 800 روپے سے بڑھا کر980 روپے کا کردیا گیا تھا، جب کہ 10 کلو کے تھیلے کی قیمت 90 روپے اضافے کے بعد 400 روپے سے بڑھ کر 490 روپے ہوگئی تھی۔ تاہم وزیراعظم نے پرانی قیمت پر ہی آٹا فروخت کرنے کی ہدایت جاری کی ہے۔

Post Views: 33
Source: /https://www.express.pk//
Tags: National News
Previous Post

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

Next Post

بلیغ الرحمٰن نے گورنر پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

Next Post
بلیغ الرحمٰن نے گورنر پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

بلیغ الرحمٰن نے گورنر پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کے تھیلے پر 90 روپے اور 20 کلو کے تھیلے پر 180 روپے کی کمی کردی گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کر دیا گیا ہے، اور 10 کلو والے آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 90 روپے کی کمی کی گئی ہے، جس کے بعد یوٹیلیٹی اسٹورز پر 10 کلو آٹے کا تھیلا 490 روپے سے کم کر کے 400 روپے کا کر دیا گیا ہے۔ یوٹیلیٹی اسٹورز پر 20 کلو والے آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 180 روپے کی کمی کی گئی ہے، اور اب اسٹورز پر 20 کلو آٹے کا تھیلا 980 روپے کے بجائے 800 روپے میں دسیتاب ہوگیا۔ کر دیا گیا، اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز ہی یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا مہنگا ہونے کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا تھا، جس کے تحت 20 کلوآٹے کے تھیلے کی قیمت میں 180 روپے کرکے 20 کلو آٹے کا تھیلا 800 روپے سے بڑھا کر980 روپے کا کردیا گیا تھا، جب کہ 10 کلو کے تھیلے کی قیمت 90 روپے اضافے کے بعد 400 روپے سے بڑھ کر 490 روپے ہوگئی تھی۔ تاہم وزیراعظم نے پرانی قیمت پر ہی آٹا فروخت کرنے کی ہدایت جاری کی ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.