• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

webmaster by webmaster
مئی 23, 2022
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا، کہا کہ اقتدار میں آنے والوں پر کیسز ہیں،مفرور باہر سے بیٹھ کر فیصلے کر رہا ہے، اس ملک کے22 کروڑ عوام کو ٹشو پیپر کی طرح استعمال کیا گیا۔ہمارامطالبہ ہےکہ اسمبلی تحلیل کریں اورالیکشن کااعلان کریں۔

تفصیلات کےمطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے پریس کانفرنس کرتے کہا کہ آج کورکمیٹی کااجلا س ہوا،حکومت کی تبدیلی کے لئےامریکی سازش ہوئی،امریکا نےملک کےکرپٹ ترین لوگوں کو ساتھ ملایا، اس سازش کا علم گزشتہ جون سے ہی تھا، کوشش کرتے رہے کہ یہ سازش کامیاب نہ ہو، بدقسمتی سے ہم اس سازش کو نہیں روک سکے،7مارچ کو امریکی انڈرسیکریٹری نے ہمارے سفیر کو دھمکی دی۔

ڈونلڈ لونے کہا اگر عمران خان کو نہیں ہٹاؤ گےتوپاکستان کے لئےمسئلے ہوں گے، یہ سازش میرےخلاف نہیں پاکستان کے خلاف ہوئی تھی،ہمارا جی ڈی پی گروتھ 6 فیصد پر تھا،ملک آگے بڑھ رہا تھا،1960کی دہائی کےبعدپہلی بار ملک آگے بڑھ رہا تھا،ملک میں ریکارڈفصلیں ہوئیں، کسانوں کو پیسہ ملا، آئی ٹی کی ایکسپورٹس پہلی دفعہ 75 فیصد تک بڑھیں ،جب حکومت میں آئے توپاکستان کا 20 ارب ڈالر کا بیرونی خسارہ تھا.

ہم ملک کو مشکل حالات سےنکال رہے تھے کہ کورونا آگیا،ہم نے اپنے لوگوں اور معیشت کو کورونا سے بچایا،ہماری حکمت عملی کی دنیا مثال دیتی تھی،اب پتہ چلا ان کاتجربہ صرف کرپشن کیسز ختم کرنے میں ہے، مہنگائی کی صورتحال تشویشناک ہے،بیرون ملک پاکستانیوں نےریکارڈ پیسہ ملک میں بھیجا، ہم نے ریکارڈ ٹیکس اکٹھا کیا جس سے پیٹرول اور ڈیزل پر سبسڈی دی،ان کے پاس کوئی پلان یا روڈ میپ نہیں.

پی ٹی آئی لانگ مارچ، اسلام آبادسیکورٹی صورتحال پر اجلاس میں اہم فیصلہ
اقتدار میں آنے والوں پر کیسز ہیں،مفرور باہر سے بیٹھ کر فیصلے کر رہا ہے،ایک بیرونی سازش سے ہمیں ہٹایا گیا ،سازش میں یہاں کے میر صادق اور میر جعفر نے ساتھ دیا، اس ملک کے22 کروڑ عوام کو ٹشو پیپر کی طرح استعمال کیا گیا، کہا گیایہ وزیراعظم روس چلا گیا تھا، یہ ہمارا حکم نہیں مانتا تھااسے نکالو،روس سے30فیصدکم قیمت پرتیل خریدنےکیلئےبات چیت کررہےتھے،ہندوستان نے کل پیٹرول کی قیمتیں کم کرنے کا اعلان کیا ہے۔

ہندوستان نے کل پیٹرول کی قیمتیں کم کرنے کا اعلان کیا ہے، ہندوستان نے روس سے سستا تیل خریدا ہے، ہم بھی روس سے30فیصدکم قیمت پرتیل خریدنےکیلئےبات چیت کررہےتھے،موجودہ حکومت کی جرات نہیں کہ روس سےسستاتیل یا گندم خرید سکے، میں ملک کی بہتری کیلئے کوشش کر رہا تھا یہ باہر سے پتلے لے کر آ گئے،چوروں کو وزیراعظم اور وزیراعلیٰ بنا دیا گیا، یہ قوم کی توہین ہے۔

سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ملک کا وزیراعظم ضمانت پر ہے،جن پر نیب کے کیسز ان چوروں کولایاگیا،اسلام آبادمارچ کرنےکافیصلہ کرلیاہے،صرف پی ٹی آئی ورکرزکونہیں،پوری قوم کودعوت دےرہاہوں۔25مئی کو انشاء اللہ لانگ مارچ ہوگا اور بچے، بوڑھے، خواتین سیاسی وسماجی حلقوں کے افراد اس میں شریک ہوں۔ہم کسی صورت ان چوروں کوتسلیم نہیں کریں گے.

سری نگر ہائی وے پر دوپہر 3 بجےآپ سے ملوں گا، ہمارامطالبہ ہےکہ اسمبلی تحلیل کریں اورالیکشن کااعلان کریں،اداروں نےکہاہم نیوٹرل ہیں توپھرنیوٹرل رہیں،فوج نےکہاکہ ہم نیوٹرل ہیں توپھرنیوٹرل رہیں،پولیس، بیوروکریسی اورفوج سےکہتا ہوں ہم توڑ پھوڑ نہیں کریں گے۔

Source: https://www.city42.tv/
Tags: National News
Previous Post

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری گرفتار

Next Post

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

Next Post
وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

وزیراعظم کی ہدایت پر یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا سستا کردیا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کردیا، کہا کہ اقتدار میں آنے والوں پر کیسز ہیں،مفرور باہر سے بیٹھ کر فیصلے کر رہا ہے، اس ملک کے22 کروڑ عوام کو ٹشو پیپر کی طرح استعمال کیا گیا۔ہمارامطالبہ ہےکہ اسمبلی تحلیل کریں اورالیکشن کااعلان کریں۔ تفصیلات کےمطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے پریس کانفرنس کرتے کہا کہ آج کورکمیٹی کااجلا س ہوا،حکومت کی تبدیلی کے لئےامریکی سازش ہوئی،امریکا نےملک کےکرپٹ ترین لوگوں کو ساتھ ملایا، اس سازش کا علم گزشتہ جون سے ہی تھا، کوشش کرتے رہے کہ یہ سازش کامیاب نہ ہو، بدقسمتی سے ہم اس سازش کو نہیں روک سکے،7مارچ کو امریکی انڈرسیکریٹری نے ہمارے سفیر کو دھمکی دی۔ ڈونلڈ لونے کہا اگر عمران خان کو نہیں ہٹاؤ گےتوپاکستان کے لئےمسئلے ہوں گے، یہ سازش میرےخلاف نہیں پاکستان کے خلاف ہوئی تھی،ہمارا جی ڈی پی گروتھ 6 فیصد پر تھا،ملک آگے بڑھ رہا تھا،1960کی دہائی کےبعدپہلی بار ملک آگے بڑھ رہا تھا،ملک میں ریکارڈفصلیں ہوئیں، کسانوں کو پیسہ ملا، آئی ٹی کی ایکسپورٹس پہلی دفعہ 75 فیصد تک بڑھیں ،جب حکومت میں آئے توپاکستان کا 20 ارب ڈالر کا بیرونی خسارہ تھا. ہم ملک کو مشکل حالات سےنکال رہے تھے کہ کورونا آگیا،ہم نے اپنے لوگوں اور معیشت کو کورونا سے بچایا،ہماری حکمت عملی کی دنیا مثال دیتی تھی،اب پتہ چلا ان کاتجربہ صرف کرپشن کیسز ختم کرنے میں ہے، مہنگائی کی صورتحال تشویشناک ہے،بیرون ملک پاکستانیوں نےریکارڈ پیسہ ملک میں بھیجا، ہم نے ریکارڈ ٹیکس اکٹھا کیا جس سے پیٹرول اور ڈیزل پر سبسڈی دی،ان کے پاس کوئی پلان یا روڈ میپ نہیں. پی ٹی آئی لانگ مارچ، اسلام آبادسیکورٹی صورتحال پر اجلاس میں اہم فیصلہ اقتدار میں آنے والوں پر کیسز ہیں،مفرور باہر سے بیٹھ کر فیصلے کر رہا ہے،ایک بیرونی سازش سے ہمیں ہٹایا گیا ،سازش میں یہاں کے میر صادق اور میر جعفر نے ساتھ دیا، اس ملک کے22 کروڑ عوام کو ٹشو پیپر کی طرح استعمال کیا گیا، کہا گیایہ وزیراعظم روس چلا گیا تھا، یہ ہمارا حکم نہیں مانتا تھااسے نکالو،روس سے30فیصدکم قیمت پرتیل خریدنےکیلئےبات چیت کررہےتھے،ہندوستان نے کل پیٹرول کی قیمتیں کم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ہندوستان نے کل پیٹرول کی قیمتیں کم کرنے کا اعلان کیا ہے، ہندوستان نے روس سے سستا تیل خریدا ہے، ہم بھی روس سے30فیصدکم قیمت پرتیل خریدنےکیلئےبات چیت کررہےتھے،موجودہ حکومت کی جرات نہیں کہ روس سےسستاتیل یا گندم خرید سکے، میں ملک کی بہتری کیلئے کوشش کر رہا تھا یہ باہر سے پتلے لے کر آ گئے،چوروں کو وزیراعظم اور وزیراعلیٰ بنا دیا گیا، یہ قوم کی توہین ہے۔ سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ملک کا وزیراعظم ضمانت پر ہے،جن پر نیب کے کیسز ان چوروں کولایاگیا،اسلام آبادمارچ کرنےکافیصلہ کرلیاہے،صرف پی ٹی آئی ورکرزکونہیں،پوری قوم کودعوت دےرہاہوں۔25مئی کو انشاء اللہ لانگ مارچ ہوگا اور بچے، بوڑھے، خواتین سیاسی وسماجی حلقوں کے افراد اس میں شریک ہوں۔ہم کسی صورت ان چوروں کوتسلیم نہیں کریں گے. سری نگر ہائی وے پر دوپہر 3 بجےآپ سے ملوں گا، ہمارامطالبہ ہےکہ اسمبلی تحلیل کریں اورالیکشن کااعلان کریں،اداروں نےکہاہم نیوٹرل ہیں توپھرنیوٹرل رہیں،فوج نےکہاکہ ہم نیوٹرل ہیں توپھرنیوٹرل رہیں،پولیس، بیوروکریسی اورفوج سےکہتا ہوں ہم توڑ پھوڑ نہیں کریں گے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.