• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

قومی سلامتی پالیسی ابھرتے چیلنجز سے نمٹنے کیلیے ناگزیر ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

webmaster by webmaster
دسمبر 29, 2021
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
قومی سلامتی پالیسی ابھرتے چیلنجز سے نمٹنے کیلیے ناگزیر ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

کراچی: پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ قومی سلامتی پالیسی کا اجراء ایک اہم سنگ میل ہے، یہ پالیسی ابھرتے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے ناگزیر ہے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ سیکیورٹی پالیسی قومی سلامتی کے مختلف پہلوؤں پر باہمی ربط کو تسلیم کرتی ہے، یہ پالیسی ابھرتے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے ناگزیر ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ پاکستان کی قومی سلامتی کو مضبوط بنانے میں پالیسی اہمیت کی حامل ہے، عالمی ماحول میں پالیسی کی تشکیل مجموعی حکومتی کاوش ہے، پاکستان کی مسلح افواج پالیسی میں دیے وژن کے حصول میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں گی۔

Post Views: 44
Source: /https://www.express.pk//
Tags: National News
Previous Post

ٹماٹر کے خریدار متوجہ ہوں

Next Post

بلدیاتی الیکشن , نیا بلدیاتی آرڈیننس 2021 فعال کر کے نافذ کرنے کی تیاریاں مکمل

Next Post
بلدیاتی الیکشن , نیا بلدیاتی آرڈیننس 2021 فعال کر کے نافذ کرنے کی تیاریاں مکمل

بلدیاتی الیکشن , نیا بلدیاتی آرڈیننس 2021 فعال کر کے نافذ کرنے کی تیاریاں مکمل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
کراچی: پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ قومی سلامتی پالیسی کا اجراء ایک اہم سنگ میل ہے، یہ پالیسی ابھرتے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے ناگزیر ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ سیکیورٹی پالیسی قومی سلامتی کے مختلف پہلوؤں پر باہمی ربط کو تسلیم کرتی ہے، یہ پالیسی ابھرتے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے ناگزیر ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ پاکستان کی قومی سلامتی کو مضبوط بنانے میں پالیسی اہمیت کی حامل ہے، عالمی ماحول میں پالیسی کی تشکیل مجموعی حکومتی کاوش ہے، پاکستان کی مسلح افواج پالیسی میں دیے وژن کے حصول میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں گی۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.