• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

پنجاب میں ایک لاکھ سرکاری آسامیوں پر بھرتی کی منظوری

webmaster by webmaster
نومبر 5, 2021
in First Page, لاہور
0
پنجاب میں ایک لاکھ سرکاری آسامیوں پر بھرتی کی منظوری

لاہور۔ پنجاب حکومت نے ایک لاکھ سرکاری آسامیوں پر بھرتی کی منظوری دیدی۔

پنجاب کے ترجمان حسان خاور نے کہا کہ صوبائی حکومت نے ایک لاکھ سرکاری آسامیوں پربھرتی کی منظوری دی، بھرتیاں میرٹ کی بنیادوں پر ہوں گی، بھرتیوں کا میرٹ تعلیم اور تجربہ ہے، عوام کو پتہ ہے کہ وزیراعلیٰ نے ٹھوس بنیاد پر حکمت عملی بنائی اور بات چیت سے مسائل حل ہوئے، اگر کوئی پرفارم نہیں کرے گا تو وہ تبدیل ہوگا، اگر پچیس بار تبدیل کرنا پڑے تو یہ کیا جائے گا۔

ان کا کہنا تھا کہ آئی جی پنجاب کو تبدیل نہیں کیا جارہا۔ لاہور کی پولیس میں چند اہم تبدیلیاں لائی جارہی ہیں، ہم نوکریوں کی سیاست پر یقین نہیں رکھتے، جن محکموں میں جگہیں خالی ہیں انہیں پُر کیا جائے گا، نوکریوں کے معاملے پر کوئی تاخیر یا شارٹ کٹ نہیں لیا جائے گا۔

حسان خاو کا کہنا تھا کہ تحریک لبیک کے معاملے پر مذاکرات سے مسئلہ حل ہونے جارہا ہے یہ قوم کی جیت ہے، عدالتی معاملات عدالتیں حل کریں گی، انتظامی مسائل انتظامی بنیاد پر حل ہوں گے۔

Post Views: 38
Source: /https://lahorenews.tv//
Tags: lahore news
Previous Post

حضور ﷺ کی عزت و ناموس سے بڑھ کر کچھ نہیں ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ

Next Post

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ، پیٹرول کی نئی قیمت 8 روپے اضافے سے 145 روپے

Next Post
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ، پیٹرول کی نئی قیمت 8 روپے اضافے سے 145 روپے

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ، پیٹرول کی نئی قیمت 8 روپے اضافے سے 145 روپے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لاہور۔ پنجاب حکومت نے ایک لاکھ سرکاری آسامیوں پر بھرتی کی منظوری دیدی۔ پنجاب کے ترجمان حسان خاور نے کہا کہ صوبائی حکومت نے ایک لاکھ سرکاری آسامیوں پربھرتی کی منظوری دی، بھرتیاں میرٹ کی بنیادوں پر ہوں گی، بھرتیوں کا میرٹ تعلیم اور تجربہ ہے، عوام کو پتہ ہے کہ وزیراعلیٰ نے ٹھوس بنیاد پر حکمت عملی بنائی اور بات چیت سے مسائل حل ہوئے، اگر کوئی پرفارم نہیں کرے گا تو وہ تبدیل ہوگا، اگر پچیس بار تبدیل کرنا پڑے تو یہ کیا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ آئی جی پنجاب کو تبدیل نہیں کیا جارہا۔ لاہور کی پولیس میں چند اہم تبدیلیاں لائی جارہی ہیں، ہم نوکریوں کی سیاست پر یقین نہیں رکھتے، جن محکموں میں جگہیں خالی ہیں انہیں پُر کیا جائے گا، نوکریوں کے معاملے پر کوئی تاخیر یا شارٹ کٹ نہیں لیا جائے گا۔ حسان خاو کا کہنا تھا کہ تحریک لبیک کے معاملے پر مذاکرات سے مسئلہ حل ہونے جارہا ہے یہ قوم کی جیت ہے، عدالتی معاملات عدالتیں حل کریں گی، انتظامی مسائل انتظامی بنیاد پر حل ہوں گے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.