• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

فیصل آباد ۔ پٹرولیم مصنوعات میں سمری سے بھی زیادہ اضافہ کر کے حکومت نے تمام حدیں پار کر دی ۔ رانا ثناءاللہ

webmaster by webmaster
اکتوبر 16, 2021
in First Page, لاہور
0
فیصل آباد ۔ پٹرولیم مصنوعات میں سمری سے بھی زیادہ اضافہ کر کے حکومت نے تمام حدیں پار کر دی ۔ رانا ثناءاللہ

فیصل آباد ۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی رانا ثناء اللہ نے کہا کہ پٹرول کی قیمت میں اوگرا کی تجویز سے بھی دوگنا پٹرول مہنگا کرنے پر وزیر اعظم خودکشی کی کوشش ہی کر لیں ، صبح اخبار میں خبر آئے کہ وزیر اعظم نے خودکشی کی ناکام کوشش کی ، عوام کو اس سے ہی سکون مل جائے گا۔

فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ نے کہا کہ پٹرولیم مصنوعات میں سمری سے بھی زیادہ اضافہ کر کے حکومت نے تمام حدیں پار کر دی ہیں ، موجودہ حکومت کو اب مزید مہلت نہیں دینی چاہئے ، عوام کو چاہئے کہ اب اسلام آباد کی جانب پیش قدمی کریں ، یہ سلیکٹڈ ٹولے کو نکال باہر کرنے کا وقت ہے ،متحدہ اپوزیشن اور پی ڈی ایم کو لانگ مارچ کی کال دینی چاہئے ۔

رانا ثناء اللہ نے کہا کہ رات بجلی ، صبح پٹرول کی قیمت میں اضافہ کیا گیا ، عوام کو سڑکوں پر آکر آواز بلند کرنا ہوگی ، آئی ایم ایف کے کہنے پر ظلم کیا جا رہا ہے ۔

Post Views: 43
Source: https://dailypakistan.com.pk/
Tags: lahore news
Previous Post

Next Post

ملتان میں سنگین جرائم کی شرح میں اضافہ

Next Post
ملتان میں سنگین جرائم کی شرح میں اضافہ

ملتان میں سنگین جرائم کی شرح میں اضافہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
فیصل آباد ۔ پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی رانا ثناء اللہ نے کہا کہ پٹرول کی قیمت میں اوگرا کی تجویز سے بھی دوگنا پٹرول مہنگا کرنے پر وزیر اعظم خودکشی کی کوشش ہی کر لیں ، صبح اخبار میں خبر آئے کہ وزیر اعظم نے خودکشی کی ناکام کوشش کی ، عوام کو اس سے ہی سکون مل جائے گا۔ فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ نے کہا کہ پٹرولیم مصنوعات میں سمری سے بھی زیادہ اضافہ کر کے حکومت نے تمام حدیں پار کر دی ہیں ، موجودہ حکومت کو اب مزید مہلت نہیں دینی چاہئے ، عوام کو چاہئے کہ اب اسلام آباد کی جانب پیش قدمی کریں ، یہ سلیکٹڈ ٹولے کو نکال باہر کرنے کا وقت ہے ،متحدہ اپوزیشن اور پی ڈی ایم کو لانگ مارچ کی کال دینی چاہئے ۔ رانا ثناء اللہ نے کہا کہ رات بجلی ، صبح پٹرول کی قیمت میں اضافہ کیا گیا ، عوام کو سڑکوں پر آکر آواز بلند کرنا ہوگی ، آئی ایم ایف کے کہنے پر ظلم کیا جا رہا ہے ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.