• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07

previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

رحیم یارخان میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ، 8 افراد قتل

webmaster by webmaster
اکتوبر 11, 2021
in First Page, جنوبی پنجاب
0
رحیم یارخان میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ، 8 افراد قتل

رحیم یارخان کے علاقے چوک ماہی پر 2  پیٹرول پمپس پر ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر ڈاکوؤں نے فائرنگ کرکے 8 افراد کو قتل کردیا۔

پولیس کے مطابق چوک ماہی کے مقام پر ڈاکوؤں نے 2 پیٹرول پمپس پرلوٹ مارکی کوشش کے دوران اندھا دھند فائرنگ کردی۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) اسد سرفراز کے مطابق ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 8 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ ایک شخص زخمی ہوا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں اور ملزمان کی تلاش جاری ہے۔

دوسری جانب انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس پنجاب نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے آر پی او بہاولپور سے رپورٹ طلب کرلی۔

ترجمان کے مطابق آئی جی نے جلد از جلد ملزمان کی گرفتاری کا حکم دیا ہے۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ آئی جی پنجاب کی ہدایت پر پولیس ٹیمیں کچے کے علاقے میں داخل ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے ماررہی ہیں۔

Post Views: 7
Source: https://urdu.geo.tv/
Previous Post

پاکستان میں جنسی جرائم تیزی سے بڑھتے جارہے ہیں، وزیراعظم

Next Post

ڈالر ذخیرہ کرنے والوں کے خلاف ایف آئی اے نے گھیرا تنگ کر دیا ہے .وزیرداخلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر  ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق  نے شہریوں کی شکایات سنیں

by webmaster
جون 14, 2026
0

لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...

Read moreDetails
اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

جون 13, 2026
قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
کوئٹہ  ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

جون 7, 2026
ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام  دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

جون 4, 2026

رحیم یارخان کے علاقے چوک ماہی پر 2  پیٹرول پمپس پر ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر ڈاکوؤں نے فائرنگ کرکے 8 افراد کو قتل کردیا۔

پولیس کے مطابق چوک ماہی کے مقام پر ڈاکوؤں نے 2 پیٹرول پمپس پرلوٹ مارکی کوشش کے دوران اندھا دھند فائرنگ کردی۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) اسد سرفراز کے مطابق ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 8 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ ایک شخص زخمی ہوا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں اور ملزمان کی تلاش جاری ہے۔

دوسری جانب انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس پنجاب نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے آر پی او بہاولپور سے رپورٹ طلب کرلی۔

ترجمان کے مطابق آئی جی نے جلد از جلد ملزمان کی گرفتاری کا حکم دیا ہے۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ آئی جی پنجاب کی ہدایت پر پولیس ٹیمیں کچے کے علاقے میں داخل ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے ماررہی ہیں۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.