• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

داتا دربار عرس پر آئے 5 زائرین کرنٹ لگنے سے جھلس کر زخمی ہو گئے

webmaster by webmaster
ستمبر 28, 2021
in First Page, لاہور
0
داتا دربار عرس پر آئے 5 زائرین کرنٹ لگنے سے جھلس کر زخمی ہو گئے

لاہور۔ داتادربار عرس پر آئے پانچ زائرین کرنٹ لگنے کے باعث جھلس کر زخمی ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق افسوسناک واقعہ موہنی روڈ پر پیش آیا،زائرین ٹرک پر سوار تھے کہ اس دوران ٹرک ننگی تار کو چھو گیا جس سے پانچ زائرین جھلس کر زخمی ہوگئے۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئی جس نے تمام زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا ہے جہاں تین زخمیوں کی حالت نازک بیان کی جارہی ہے۔

Post Views: 52
Source: https://dailypakistan.com.pk/
Tags: lahore news
Previous Post

سپریم کورٹ کا سرکاری ملازمتوں میں اقلیتوں کی 30 ہزار خالی اسامیوں پر اظہار تشویش

Next Post

ملتان ۔خورشید شاہ کی رہائی کیلئے پیپلزپارٹی کے کارکنوں کا احتجاجی مظاہرہ

Next Post
ملتان ۔خورشید شاہ کی رہائی کیلئے پیپلزپارٹی کے کارکنوں کا احتجاجی مظاہرہ

ملتان ۔خورشید شاہ کی رہائی کیلئے پیپلزپارٹی کے کارکنوں کا احتجاجی مظاہرہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
لاہور۔ داتادربار عرس پر آئے پانچ زائرین کرنٹ لگنے کے باعث جھلس کر زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق افسوسناک واقعہ موہنی روڈ پر پیش آیا،زائرین ٹرک پر سوار تھے کہ اس دوران ٹرک ننگی تار کو چھو گیا جس سے پانچ زائرین جھلس کر زخمی ہوگئے۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئی جس نے تمام زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا ہے جہاں تین زخمیوں کی حالت نازک بیان کی جارہی ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.