لیہ {صبح پا کستان} سینئر صحافی محمد زبیر قریشی{اسلام آباد} کے والد سابق سپرنٹنڈنٹ بلد یہ محبوب احمد قریشی کی نمازہ جنازہ ادا کر دی گئی انا للہ و انا الیہ راجعون ، مرحوم کے ایصال ثواب کے لءے رسم قل خوانی جا مع مسجد صدر تھا نہ لیہ میں کل 27 ستمبر 2021 بروز سو موار صبح سا ڑھے آٹھ بجے ہو گی ۔
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails










