• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ملتان۔رکشہ ڈرائیورز کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف احتجاج

webmaster by webmaster
ستمبر 18, 2021
in First Page, جنوبی پنجاب
0
ملتان۔رکشہ ڈرائیورز کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف احتجاج

ملتان۔ امن پنجاب رکشہ یونین ملتان کے زیراہتمام پٹرولیم مصنوعات اور ایل پی جی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کے خلاف رکشہ ڈرائیورز بھی سڑکوں پر نکل آئے اور وہاڑی چوک پر اس سلسلے میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔

احتجاجی مظاہرے کی قیادت صوفی محمد صدیق نے کی۔ مظاہرے میں محمد اعظم بھٹی، چوہدری اسلم، چوہدری منیر، محمد رمضان، ملک انور ڈوگر ودیگر نے شرکت کی۔ اس موقع پر صوفی محمد صدیق نے کہا کہ غریب رکشہ ڈرائیورز پہلے ہی مہنگائی کی وجہ سے پریشانی سے دوچار ہیں اور اب پٹرولیم مصنوعات، ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے سے مزید پریشان ہوگئے ہیں۔

Post Views: 34
Source: https://jang.com.pk/
Tags: multan news
Previous Post

’بجلی کی قیمتوں میں اضافہ معاشی دہشت گردی ،ظلم کی حکومت کو جانا ہوگا ‘شہباز شریف

Next Post

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج

Next Post
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
ملتان۔ امن پنجاب رکشہ یونین ملتان کے زیراہتمام پٹرولیم مصنوعات اور ایل پی جی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کے خلاف رکشہ ڈرائیورز بھی سڑکوں پر نکل آئے اور وہاڑی چوک پر اس سلسلے میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔ احتجاجی مظاہرے کی قیادت صوفی محمد صدیق نے کی۔ مظاہرے میں محمد اعظم بھٹی، چوہدری اسلم، چوہدری منیر، محمد رمضان، ملک انور ڈوگر ودیگر نے شرکت کی۔ اس موقع پر صوفی محمد صدیق نے کہا کہ غریب رکشہ ڈرائیورز پہلے ہی مہنگائی کی وجہ سے پریشانی سے دوچار ہیں اور اب پٹرولیم مصنوعات، ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے سے مزید پریشان ہوگئے ہیں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.