• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

پاکستان میں کورونا وائرس سے ہونے والی اموات کی مجموعی تعداد 27ہزار سے تجاوز کرگئی

webmaster by webmaster
ستمبر 17, 2021
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
پاکستان میں کورونا وائرس سے ہونے والی اموات کی مجموعی تعداد 27ہزار سے تجاوز کرگئی

اسلام آباد۔ ملک بھر میں گزشتہ24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے سبب مزید 62 افراد جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد عالمی وبا کے باعث مجموعی اموات کی تعداد 27ہزار 72ہوگئی ہے جبکہ 24گھنٹوں میں دو ہزار 928نئے کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد مثبت کیسز کی مجموعی تعداد 12 لاکھ18 ہزار749ہوگئی ہے۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی اوسی ) کے مطابق گزشتہ روز ملک بھر میں 57 ہزار 626 کورونا ٹیسٹ کیے گئے ہیں جن میں مثبت کیسز کی شرح 5.08 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔

این سی او سی کے مطابق سندھ میں کورونا کے کیسز کی تعدادچار لاکھ 48 ہزار 658، خیبر پختونخوا میں ایک لاکھ 70 ہزار 391، پنجاب میںچار لاکھ 19 ہزار423، اسلام آباد میں ایک لاکھ تین ہزار720، بلوچستان میں 32 ہزار707، آزاد کشمیر میں 33 ہزار 628 اور گلگت بلتستان میں 10 ہزار 222 ہو گئی ہے۔

این سی او سی کے مطابق کورونا کے سبب سب سے زیادہ اموات پنجاب میں ہوئی ہیں جہاں 12 ہزار 345 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں جبکہ سندھ میں سات ہزار224، خیبرپختونخوا پانچ ہزار 354، اسلام آباد 895، گلگت بلتستان 182، بلوچستان میں 344 اور آزاد کشمیر میں 728 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

Post Views: 32
Source: https://dailypakistan.com.pk/
Tags: National News
Previous Post

پنجاب حکومت نے پراپرٹی ٹیکس ادائیگی میں رعایت ختم کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا

Next Post

نیوزی لینڈ کے دورہ پاکستان کو ایک سازش کے ذریعے ختم کیا گیا، وزیرداخلہ

Next Post
نیوزی لینڈ کے دورہ پاکستان کو ایک سازش کے ذریعے ختم کیا گیا، وزیرداخلہ

نیوزی لینڈ کے دورہ پاکستان کو ایک سازش کے ذریعے ختم کیا گیا، وزیرداخلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
اسلام آباد۔ ملک بھر میں گزشتہ24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے سبب مزید 62 افراد جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد عالمی وبا کے باعث مجموعی اموات کی تعداد 27ہزار 72ہوگئی ہے جبکہ 24گھنٹوں میں دو ہزار 928نئے کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد مثبت کیسز کی مجموعی تعداد 12 لاکھ18 ہزار749ہوگئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی اوسی ) کے مطابق گزشتہ روز ملک بھر میں 57 ہزار 626 کورونا ٹیسٹ کیے گئے ہیں جن میں مثبت کیسز کی شرح 5.08 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔ این سی او سی کے مطابق سندھ میں کورونا کے کیسز کی تعدادچار لاکھ 48 ہزار 658، خیبر پختونخوا میں ایک لاکھ 70 ہزار 391، پنجاب میںچار لاکھ 19 ہزار423، اسلام آباد میں ایک لاکھ تین ہزار720، بلوچستان میں 32 ہزار707، آزاد کشمیر میں 33 ہزار 628 اور گلگت بلتستان میں 10 ہزار 222 ہو گئی ہے۔ این سی او سی کے مطابق کورونا کے سبب سب سے زیادہ اموات پنجاب میں ہوئی ہیں جہاں 12 ہزار 345 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں جبکہ سندھ میں سات ہزار224، خیبرپختونخوا پانچ ہزار 354، اسلام آباد 895، گلگت بلتستان 182، بلوچستان میں 344 اور آزاد کشمیر میں 728 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.