• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازیخان ۔ ڈینگی بارے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی اینڈ ریسپانس کمیٹی کا اجلاس

webmaster by webmaster
ستمبر 14, 2021
in First Page, جنوبی پنجاب
0
ڈیرہ غازیخان ۔  ڈینگی بارے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی اینڈ ریسپانس کمیٹی کا اجلاس

ڈیرہ غازیخان ) صبح پا کستان):ڈیرہ غازی خان کی انتظامیہ ضلع میں بدلتے موسم کے دوران ڈینگی مچھر و لاروا پر قابو پانے بارے وسیع پیمانے پر اقدامات یقینی بنانے کے لیے سرگرم عمل ہے،تحصیل سطح پر ٹائروں کی تلفی کے مراکز قائم کرنے اور دکانوں کی ڈیلی جانچ پڑتال کے احکامات جاری کر دئیے گئے ،کھڑے پانی،تالابوں اور رود کوہیوں میں ڈینگی مچھر کے لاروا کھانے والی مچھلیاں بھی چھوڑی جائیں گی ۔

اس حوالے سے فیصلے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی اینڈ ریسپانس کمیٹی کے اجلاس میں کئے گئے جس کی صدارت ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل قیصر عباس رند نے کی ۔ اجلاس میں سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر سخاوت رندھاوا سمیت تمام محکموں کے افسران نے شرکت کی ۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل قیصر عباس رند نے کہا کہ عوام کو ڈینگی مچھر سے محفوظ رکھنا ہماری اولین ترجیح ہے،ہم اپنے فراءض سے غافل نہیں ہیں ،منظم رابطوں کی بدولت ہم پہلے کی طرح اس مرتبہ بھی ڈینگی کو شکست دیں گے،حکومتی ہدایات کے تحت انسداد ڈینگی کے لئے شہریوں کا تعاون بہت ضروری ہے،انہوں نے کہا کہ حقائق پر مبنی ڈیٹا شئیر کیا جائے،میٹنگ میں نہ آنے والے افسران کے خلاف ایکشن لیا جائے،بدلتے موسم میں ہماری ذمہ داریاں بڑھ جاتی ہیں ،ہر محکمہ عبادت سمجھ کر اپنے فراءض نبھائے،محکمہ ماحولیات ٹائر شاپس کی انسپکش کے لئے ٹی میں متحرک کرے،کوتاہی برتنے والوں کو جرمانے کئے جائیں ۔ محکمہ فشریز تالابوں ،وسیع پیمانے پر ذخیرہ کردہ پانی میں ڈینگی لاروا کھانے والی مچھلیاں چھوڑے تاکہ ان کی افزائش کو روکا جا سکے ۔ سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر سخاوت رندھاوا نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ لائن ڈیپارٹمنٹس محکمہ صحت سے تعاون کریں ،بوگس سرگرمیوں سے اجتناب کیا جائے،کسی جگہ پانی کھڑا نہ ہونے دیا جائے،ٹائروں ،کباڑ خانوں اور ائیر کولروں کی صفائی کا خاص خیال رکھا جائے،ماحول کو صاف ستھرا اور پینے کے پانی کو ڈھانپ کر رکھا جائے ۔ اجلاس میں تمام محکموں کی انسداد ڈینگی بارے سرگرمیوں کا تفصیلی جائزہ بھی لیا گیا ۔

Previous Post

آ ہ فیضان اشعر , آ ہ ماسٹر سلطان ۔۔ انجم صحرائی

Next Post

کورونا ویکسین نہ لگوانے والے شہریوں پر سخت پابندیوں کا اعلان .اسد عمر

Next Post
کورونا ویکسین نہ لگوانے والے شہریوں پر سخت پابندیوں کا اعلان .اسد عمر

کورونا ویکسین نہ لگوانے والے شہریوں پر سخت پابندیوں کا اعلان .اسد عمر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
ڈیرہ غازیخان ) صبح پا کستان):ڈیرہ غازی خان کی انتظامیہ ضلع میں بدلتے موسم کے دوران ڈینگی مچھر و لاروا پر قابو پانے بارے وسیع پیمانے پر اقدامات یقینی بنانے کے لیے سرگرم عمل ہے،تحصیل سطح پر ٹائروں کی تلفی کے مراکز قائم کرنے اور دکانوں کی ڈیلی جانچ پڑتال کے احکامات جاری کر دئیے گئے ،کھڑے پانی،تالابوں اور رود کوہیوں میں ڈینگی مچھر کے لاروا کھانے والی مچھلیاں بھی چھوڑی جائیں گی ۔ اس حوالے سے فیصلے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی اینڈ ریسپانس کمیٹی کے اجلاس میں کئے گئے جس کی صدارت ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل قیصر عباس رند نے کی ۔ اجلاس میں سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر سخاوت رندھاوا سمیت تمام محکموں کے افسران نے شرکت کی ۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل قیصر عباس رند نے کہا کہ عوام کو ڈینگی مچھر سے محفوظ رکھنا ہماری اولین ترجیح ہے،ہم اپنے فراءض سے غافل نہیں ہیں ،منظم رابطوں کی بدولت ہم پہلے کی طرح اس مرتبہ بھی ڈینگی کو شکست دیں گے،حکومتی ہدایات کے تحت انسداد ڈینگی کے لئے شہریوں کا تعاون بہت ضروری ہے،انہوں نے کہا کہ حقائق پر مبنی ڈیٹا شئیر کیا جائے،میٹنگ میں نہ آنے والے افسران کے خلاف ایکشن لیا جائے،بدلتے موسم میں ہماری ذمہ داریاں بڑھ جاتی ہیں ،ہر محکمہ عبادت سمجھ کر اپنے فراءض نبھائے،محکمہ ماحولیات ٹائر شاپس کی انسپکش کے لئے ٹی میں متحرک کرے،کوتاہی برتنے والوں کو جرمانے کئے جائیں ۔ محکمہ فشریز تالابوں ،وسیع پیمانے پر ذخیرہ کردہ پانی میں ڈینگی لاروا کھانے والی مچھلیاں چھوڑے تاکہ ان کی افزائش کو روکا جا سکے ۔ سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر سخاوت رندھاوا نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ لائن ڈیپارٹمنٹس محکمہ صحت سے تعاون کریں ،بوگس سرگرمیوں سے اجتناب کیا جائے،کسی جگہ پانی کھڑا نہ ہونے دیا جائے،ٹائروں ،کباڑ خانوں اور ائیر کولروں کی صفائی کا خاص خیال رکھا جائے،ماحول کو صاف ستھرا اور پینے کے پانی کو ڈھانپ کر رکھا جائے ۔ اجلاس میں تمام محکموں کی انسداد ڈینگی بارے سرگرمیوں کا تفصیلی جائزہ بھی لیا گیا ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.