• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

آ ہ فیضان اشعر , آ ہ ماسٹر سلطان ۔۔ انجم صحرائی

webmaster by webmaster
ستمبر 14, 2021
in کالم
0
آ ہ فیضان اشعر , آ ہ ماسٹر سلطان ۔۔ انجم صحرائی

آج کوٹ سلطان کی مسجد فیضان مدینہ میں شہر کی معروف علم دوست ماسٹر سلطان خان فیملی کے چشم چراغ ہونہار طالب علم فیضان اشعر کی قل خوانی میں شریک ہونے دعاے مغفرت مانگنےاور مرحوم کے والد ماسٹر طاہر سلطان سے تعزیت کے لئے حاضری کا موقع ملا

اس فیملی کے سربراہ مرحوم ماسٹر سلطان خان بلا شبہ کوٹ سلطان کے سر سید تھے .مرحوم کی ساری زندگی علم کی روشنی پھیلانے میں گزری, سلطان خان ایک انسان دوست شخصیت تھے .ان کی بہترین تعلیمی اور سماجی کارکردگی کے سبب محکمہ تعلیم سے ریٹائرمنٹ کے بعد کوٹ سلطان کےلوگوں نے اپنے بھر اعتماد سے ماسٹر صاحب کو نوازا اور ماسٹر صاحب یونین کونسل کوٹ سلطان کے چیرمین منتخب ہوے .جب میں نے ڈسٹرکٹ کونسل لیّہ کےالیکشن میں حصہ لینے کا اعلان کیا تب کوٹ سلطان کے بہت سے دوستوں میں سے ماسٹر سلطان بھی ایک ایسی شخصیت تھے جنوں نے کھلے طور پر اپنی پوری برادری کے ساتھ الیکشن میں مقامی جاگیرداروں کے مقابلہ میں مجھ غریب مزدور اورمحنت کش امیدوارکی حمایت کا فیصلہ کیا .اپنی حمایت کا اعلان کرنے کے لے ماسٹر صاحب نےاپنے گھر پر شہر کے لوگوں کا بڑا کٹھ کیا مجھے دعوت دے گی اور وہاں باضابطہ حمایت کا اعلان کیا گیا اور دعا ے خیر ہوئی .

آج فیضان اشعر کے لئے دعا مغفرت مانگتے اور طاہر بھائی سے ملتے ہوے ماسٹر سلطان اور ان کی علم دوست جدوجہد بہت یاد آئی .طاہر کے لئےنوجوان بیٹے کی جدائی کا دکھ یقیننا نا قابل برداشت ہے, لیکن وہ ایک استاد ہونے کے سبب صبر اور شکر کی اہمیت اور تقاضوں سےہم سے زیادہ آشنا ہیں , الله کریم طاہر بھائی اور ان کی فیملی کوہمت و استقامت اور صبر بخشے ..مرحوم فیضان کی مغفرت فرماے اور سلطان فیملی کے تمام پسماندگان کو صبر جمیل بخشے ,آمین

 

 

Post Views: 19
Tags: column by anjum sehrai
Previous Post

ایم پی اے سمیت معصوم شہریوں کے خلاف جھوٹے مقدمات درج کرواکر لاکھوں روپے بٹورنے والی ملزمہ کو گرفتار

Next Post

ڈیرہ غازیخان ۔ ڈینگی بارے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی اینڈ ریسپانس کمیٹی کا اجلاس

Next Post
ڈیرہ غازیخان ۔  ڈینگی بارے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی اینڈ ریسپانس کمیٹی کا اجلاس

ڈیرہ غازیخان ۔ ڈینگی بارے ڈسٹرکٹ ایمرجنسی اینڈ ریسپانس کمیٹی کا اجلاس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
آج کوٹ سلطان کی مسجد فیضان مدینہ میں شہر کی معروف علم دوست ماسٹر سلطان خان فیملی کے چشم چراغ ہونہار طالب علم فیضان اشعر کی قل خوانی میں شریک ہونے دعاے مغفرت مانگنےاور مرحوم کے والد ماسٹر طاہر سلطان سے تعزیت کے لئے حاضری کا موقع ملا اس فیملی کے سربراہ مرحوم ماسٹر سلطان خان بلا شبہ کوٹ سلطان کے سر سید تھے .مرحوم کی ساری زندگی علم کی روشنی پھیلانے میں گزری, سلطان خان ایک انسان دوست شخصیت تھے .ان کی بہترین تعلیمی اور سماجی کارکردگی کے سبب محکمہ تعلیم سے ریٹائرمنٹ کے بعد کوٹ سلطان کےلوگوں نے اپنے بھر اعتماد سے ماسٹر صاحب کو نوازا اور ماسٹر صاحب یونین کونسل کوٹ سلطان کے چیرمین منتخب ہوے .جب میں نے ڈسٹرکٹ کونسل لیّہ کےالیکشن میں حصہ لینے کا اعلان کیا تب کوٹ سلطان کے بہت سے دوستوں میں سے ماسٹر سلطان بھی ایک ایسی شخصیت تھے جنوں نے کھلے طور پر اپنی پوری برادری کے ساتھ الیکشن میں مقامی جاگیرداروں کے مقابلہ میں مجھ غریب مزدور اورمحنت کش امیدوارکی حمایت کا فیصلہ کیا .اپنی حمایت کا اعلان کرنے کے لے ماسٹر صاحب نےاپنے گھر پر شہر کے لوگوں کا بڑا کٹھ کیا مجھے دعوت دے گی اور وہاں باضابطہ حمایت کا اعلان کیا گیا اور دعا ے خیر ہوئی . آج فیضان اشعر کے لئے دعا مغفرت مانگتے اور طاہر بھائی سے ملتے ہوے ماسٹر سلطان اور ان کی علم دوست جدوجہد بہت یاد آئی .طاہر کے لئےنوجوان بیٹے کی جدائی کا دکھ یقیننا نا قابل برداشت ہے, لیکن وہ ایک استاد ہونے کے سبب صبر اور شکر کی اہمیت اور تقاضوں سےہم سے زیادہ آشنا ہیں , الله کریم طاہر بھائی اور ان کی فیملی کوہمت و استقامت اور صبر بخشے ..مرحوم فیضان کی مغفرت فرماے اور سلطان فیملی کے تمام پسماندگان کو صبر جمیل بخشے ,آمین    
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.