• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ۔ چیئرمین بلاول بھٹو کل کروڑ لعل عیسن میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے

webmaster by webmaster
ستمبر 10, 2021
in First Page, جنوبی پنجاب
0
bilawal bhuto

لیہ{ صبح پا کستان} چیئرمین بلاول بھٹو سا بق وفاقی وزیر سردار بہادر خان سیہڑ کی دعوت پر کل کروڑ لعل عیسن کا ایک روزہ دورہ کریں گے ،اپوزیشن لیڈر سید یو سف رضا گیلانی ، سید احمد محمود اور فیصل کریم کنڈی سمیت مرکزی رہنما بھی ہمراہ ہوں گے ،

پروگرام کے مطا بق بلاول بھٹو کروڑ لعل عیسن میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے اس مو قع پر سابق وفاقی وزیر سردار بہادر خان سیہڑ سمیت ضلع لیہ کی متعدد نمایاں سیاسی شخصیات پیپلز پارٹی میں شمو لیت کا اعلان کریں گی جن میں مسلم لیگ ن کے سا بق ایم پی اے چوہدری اشفاق احمد اور کوٹ سلطان سے سابق صوبائی امیدوار چو ہدری محمد اشرف بھی شا مل ہیں

قاضی احسان اللہ خان صدر پیپلز پارٹی ضلع لیہ نے صبح پا کستان سے گفتگو کرتے ہو ءے کہا کہ ضلع لیہ کے کارکنان اپنے چیئرمین بلاول بھٹو کا چوک اعظم میں تاریخ ساز استقبال کریں گے اور اپنے محبوب قاءدین کو ایک بڑی ریلی کے ساتھ براستہ فتح پور کروڑ لعل عیسن لے جایا جاءے گا انہوں نے مزید کہا کہ چیئرمیں بلاول بھٹو کروڑ لعل عیسن میں ایک بڑے جلسہ سے خطاب کریں گے اور اپنے اعزاز میں دءیے گءے عشا ءیہ میں شر کت کریں گے ۔

Post Views: 43
Tags: layyah news
Previous Post

پاکستان بین الاقوامی شراکت داروں کے ساتھ علاقائی امن کے لیے کام کرتا رہے گا، آرمی چیف

Next Post

کورونا وائرس کی صورتحال میں شدت، تعلیمی اداروں کی چھٹیاں بڑھا دی گئیں

Next Post
کورونا وائرس کی صورتحال میں شدت، تعلیمی اداروں کی چھٹیاں بڑھا دی گئیں

کورونا وائرس کی صورتحال میں شدت، تعلیمی اداروں کی چھٹیاں بڑھا دی گئیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
لیہ{ صبح پا کستان} چیئرمین بلاول بھٹو سا بق وفاقی وزیر سردار بہادر خان سیہڑ کی دعوت پر کل کروڑ لعل عیسن کا ایک روزہ دورہ کریں گے ،اپوزیشن لیڈر سید یو سف رضا گیلانی ، سید احمد محمود اور فیصل کریم کنڈی سمیت مرکزی رہنما بھی ہمراہ ہوں گے ، پروگرام کے مطا بق بلاول بھٹو کروڑ لعل عیسن میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے اس مو قع پر سابق وفاقی وزیر سردار بہادر خان سیہڑ سمیت ضلع لیہ کی متعدد نمایاں سیاسی شخصیات پیپلز پارٹی میں شمو لیت کا اعلان کریں گی جن میں مسلم لیگ ن کے سا بق ایم پی اے چوہدری اشفاق احمد اور کوٹ سلطان سے سابق صوبائی امیدوار چو ہدری محمد اشرف بھی شا مل ہیں قاضی احسان اللہ خان صدر پیپلز پارٹی ضلع لیہ نے صبح پا کستان سے گفتگو کرتے ہو ءے کہا کہ ضلع لیہ کے کارکنان اپنے چیئرمین بلاول بھٹو کا چوک اعظم میں تاریخ ساز استقبال کریں گے اور اپنے محبوب قاءدین کو ایک بڑی ریلی کے ساتھ براستہ فتح پور کروڑ لعل عیسن لے جایا جاءے گا انہوں نے مزید کہا کہ چیئرمیں بلاول بھٹو کروڑ لعل عیسن میں ایک بڑے جلسہ سے خطاب کریں گے اور اپنے اعزاز میں دءیے گءے عشا ءیہ میں شر کت کریں گے ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.