• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چوک اعظم ، شو ہر نے بیوی سمیت دو بچوں کو پٹرول ڈال کر آگ لگادی ، تہرے قتل کا ملزم گرفتار

webmaster by webmaster
اگست 14, 2021
in First Page, جنوبی پنجاب
0
چوک اعظم ، شو ہر نے بیوی  سمیت دو بچوں کو پٹرول ڈال کر آگ لگادی ، تہرے قتل کا ملزم گرفتار

چوک اعظم (صبح پاکستان ) نواحی چک 282 ٹی ڈی اے میں تہرے قتل کی لرزہ خیز واردات ، شوہر نے پٹرول چھڑک کر بیوی اور دو بچوں کو پٹرول ڈال کر آگ لگا دی ۔

تفصیلات کے مطا بق چوک اعظم کے نواحی چک 282 ٹی ڈی اے کےعرفان آرائیں شخص نے اپنی بیوی اقرا بی بی سات سالہ بیٹی ام حبیبہ اور عرفان علی کے گلے کاٹ کر پٹرول ڈال کر آگ لگا دی مقتولین کی لاشیں چوک اعظم ہسپتال پھنچا دی گئی ، ملزم جاءے واردات سے فرار ہو گیا لیکن پولیس ذراءع کے مطا بق پو لیس نے فوری کارواءی کرتے ہو ءے لرزہ خیز واردات کے ملزم کو گرفتار کر لیا

پولیس ترجمان کے مطابق ملزم بیوی اور بچوں کو جلانے کے دوران خود بھی آگ کا شکار ہوا ہے۔ملزم کو تحصیل ہسپتال چوک اعظم سے ملتان نشتر ریفر کر دیا گیا ہے۔

Post Views: 20
Tags: layyah news
Previous Post

پاکستان آرڈیننس فیکٹری میں حادثاتی دھماکا، 3 ملازم جاں بحق، آئی ایس پی آر

Next Post

ملک بھر میں 75 واں یوم آزادی شایان شان طریقے سے منایا جارہا ہے

Next Post
ملک بھر میں 75 واں یوم آزادی شایان شان طریقے سے منایا جارہا ہے

ملک بھر میں 75 واں یوم آزادی شایان شان طریقے سے منایا جارہا ہے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
چوک اعظم (صبح پاکستان ) نواحی چک 282 ٹی ڈی اے میں تہرے قتل کی لرزہ خیز واردات ، شوہر نے پٹرول چھڑک کر بیوی اور دو بچوں کو پٹرول ڈال کر آگ لگا دی ۔ تفصیلات کے مطا بق چوک اعظم کے نواحی چک 282 ٹی ڈی اے کےعرفان آرائیں شخص نے اپنی بیوی اقرا بی بی سات سالہ بیٹی ام حبیبہ اور عرفان علی کے گلے کاٹ کر پٹرول ڈال کر آگ لگا دی مقتولین کی لاشیں چوک اعظم ہسپتال پھنچا دی گئی ، ملزم جاءے واردات سے فرار ہو گیا لیکن پولیس ذراءع کے مطا بق پو لیس نے فوری کارواءی کرتے ہو ءے لرزہ خیز واردات کے ملزم کو گرفتار کر لیا پولیس ترجمان کے مطابق ملزم بیوی اور بچوں کو جلانے کے دوران خود بھی آگ کا شکار ہوا ہے۔ملزم کو تحصیل ہسپتال چوک اعظم سے ملتان نشتر ریفر کر دیا گیا ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.