• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

پنجاب میں 48 کالعدم تنظیموں پر کھالیں اکٹھی کرنے پر پابندی عائد

webmaster by webmaster
جولائی 16, 2021
in First Page, لاہور
0
پنجاب میں 48 کالعدم تنظیموں پر کھالیں اکٹھی کرنے پر پابندی عائد

لاہور ۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبہ بھر میں 48 کالعدم تنظیموں پر کھالیں اکٹھی کرنے پر پابندی عائد کر دی۔

محکمہ داخلہ پنجاب کے احکامات پر ضلعی انتظامیہ لاہور نے کالعدم تنظیموں پر پابندی کی لسٹ انٹیلیجنس اور محکمہ پولیس کو بھجوا دی۔ 263 مدارس و ارگنائزیشن نے ضلعی انتظامیہ کو کھالوں کے این او سی کے لئے درخواستیں جمع کروا دیں۔

مراسلہ کے مطابق غیر قانونی کھالیں اکٹھی کرنے والوں کے خلاف گیارہ بی شیڈول دہشت گردی ایکٹ 1997 کے تحت ایف ائی ار درج کروائی جائے گی۔ کالعدم تنظیموں بارے محکمہ داخلہ کی طرف سے ضلعی انتظامیہ کو مراسلہ موصول ہو چکا۔

تفصیل کے مطا بق محکمہ داخلہ پنجاب نے عیدالاضحی پر 48 کالعدم تنظیموں پر قربانی کے جانوروں کی کھالیں اکٹھی کرنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ محکمہ داخلہ کے مطابق مذکورہ کالعدم تنظیموں نے این او سی کے حصول کیلئے درخواستیں ہی دائر نہیں کیں جبکہ محکمہ داخلہ نے واضح کر دیا ہے کہ اگر کسی کالعدم تنظیم کا کارکن قربانی کے جانوروں کی کھالیں اکٹھی کرتے ہوئے پایا گیا تو اس کیخلاف باقاعدہ مقدمہ درج کیا جائے گا یہ بھی بتایا گیا ہے کہ لاہور سمیت پنجاب بھر کے 2 ہزار 363 مدارس نے قربانی کے جانوروں کی کھالیں اکٹھی کرنے کیلئے این او سی کے حصول کے سلسلے میں محکمہ داخلہ کے پاس درخواستیں جمع کروائیں۔ جن میں سے محکمہ داخلہ نے دائر کی گئی 263 درخواستوں کی منظوری کا معاملہ اس مقصد کیلئے بنائی جانیوالی کمیٹی کی صوابدید پر چھوڑ دیا ہے اور کہا ہے کہ مذکورہ کمیٹی اپنے اجلاس میں ان مدارس کو کھالیں اکٹھی کرنے کی اجازت دینے یا نہ دینے کا فیصلہ کریں گی۔https://lahorenews.tv/index.php/news/42176/

Post Views: 11
Tags: lahore news
Previous Post

حکومت نے آٹا، چینی اورگھی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیا

Next Post

لیہ ۔ محکمہ پاپولیشن ویلفیئرکی جانب سے عالمی یوم آبادی کے حوالے سے میونسپل کمیٹی ہال میں سیمینار

Next Post
لیہ ۔ محکمہ پاپولیشن ویلفیئرکی جانب سے عالمی یوم آبادی کے حوالے سے میونسپل کمیٹی ہال میں سیمینار

لیہ ۔ محکمہ پاپولیشن ویلفیئرکی جانب سے عالمی یوم آبادی کے حوالے سے میونسپل کمیٹی ہال میں سیمینار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر  ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق  نے شہریوں کی شکایات سنیں
قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق نے شہریوں کی شکایات سنیں

by webmaster
جون 14, 2026
0

لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...

Read moreDetails
اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

جون 13, 2026
قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
کوئٹہ  ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

کوئٹہ ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

جون 7, 2026
ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام  دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

جون 4, 2026
لاہور ۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبہ بھر میں 48 کالعدم تنظیموں پر کھالیں اکٹھی کرنے پر پابندی عائد کر دی۔ محکمہ داخلہ پنجاب کے احکامات پر ضلعی انتظامیہ لاہور نے کالعدم تنظیموں پر پابندی کی لسٹ انٹیلیجنس اور محکمہ پولیس کو بھجوا دی۔ 263 مدارس و ارگنائزیشن نے ضلعی انتظامیہ کو کھالوں کے این او سی کے لئے درخواستیں جمع کروا دیں۔ مراسلہ کے مطابق غیر قانونی کھالیں اکٹھی کرنے والوں کے خلاف گیارہ بی شیڈول دہشت گردی ایکٹ 1997 کے تحت ایف ائی ار درج کروائی جائے گی۔ کالعدم تنظیموں بارے محکمہ داخلہ کی طرف سے ضلعی انتظامیہ کو مراسلہ موصول ہو چکا۔ تفصیل کے مطا بق محکمہ داخلہ پنجاب نے عیدالاضحی پر 48 کالعدم تنظیموں پر قربانی کے جانوروں کی کھالیں اکٹھی کرنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ محکمہ داخلہ کے مطابق مذکورہ کالعدم تنظیموں نے این او سی کے حصول کیلئے درخواستیں ہی دائر نہیں کیں جبکہ محکمہ داخلہ نے واضح کر دیا ہے کہ اگر کسی کالعدم تنظیم کا کارکن قربانی کے جانوروں کی کھالیں اکٹھی کرتے ہوئے پایا گیا تو اس کیخلاف باقاعدہ مقدمہ درج کیا جائے گا یہ بھی بتایا گیا ہے کہ لاہور سمیت پنجاب بھر کے 2 ہزار 363 مدارس نے قربانی کے جانوروں کی کھالیں اکٹھی کرنے کیلئے این او سی کے حصول کے سلسلے میں محکمہ داخلہ کے پاس درخواستیں جمع کروائیں۔ جن میں سے محکمہ داخلہ نے دائر کی گئی 263 درخواستوں کی منظوری کا معاملہ اس مقصد کیلئے بنائی جانیوالی کمیٹی کی صوابدید پر چھوڑ دیا ہے اور کہا ہے کہ مذکورہ کمیٹی اپنے اجلاس میں ان مدارس کو کھالیں اکٹھی کرنے کی اجازت دینے یا نہ دینے کا فیصلہ کریں گی۔https://lahorenews.tv/index.php/news/42176/
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.