• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

این سی اوسی کا ملک میں کورونا کیسزمیں اضافے پرتشویش کا اظہار

webmaster by webmaster
جولائی 8, 2021
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
این سی اوسی کا ملک میں کورونا کیسزمیں اضافے پرتشویش کا اظہار

اسلام آباد: این سی اوسی اجلاس میں ملک کے مختلف علاقوں میں کورونا کیسزمیں اضافے پرتشویش کا اظہاراورمختلف سیکٹرزمیں ایس اوپیزکی خلاف ورزیوں کا نوٹس لیا گیا۔

وفاقی وزیربرائے منصوبہ بندی ترقی وخصوصی اقدامات اسد عمرکی زیر صدارت این سی اوسی کا اجلاس ہوا۔ تمام صوبائی چیف سکریٹریزنے بھی ویڈیولنک کے ذریعے اجلاس میں شرکت کی۔

فورم نے کووڈ کیسزمیں اضافے پرتشویش کا اظہارکیا اورمختلف سیکٹرزمیں ایس اوپیزکی خلاف ورزیوں کا نوٹس لیا۔ تمام صوبوں کو ایس اوپیز پرعمل درآمد اورویکسینیشن کے عمل کوتیزکرنے کے لیے خصوصی اقدامات اٹھانے کی ہدایات کی گئی۔ عید الاضحی کے سلسلے میں جاری کی گئی ایس اوپیزپرخصوصی عمل درآمد کے بھی احکامات دیے گئے۔
اجلاس میں بریفنگ دی گئی کہ افغانستان میں کورونا کی تشویشناک صورتحال کے پیش نظرمغربی سرحد کو 18 جون 2021 سے بند کیا گیا تھا۔ اس بندش کے دوران صرف دونوں اطراف پھنسے ہوئے پاکستانی اور افغانی شہریوں کے علاوہ انتہائی ایمرجنسی کیسز کے مریضوں اورطلباء کو خصوصی رعایت حاصل ہے۔ افغانستان میں پھنسے ہوئے پاکستانیوں کی واپسی کے لیے چمن اورطورخم بارڈرپرخصوصی انتظامات کیے گئے ہیں۔

اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ وہ پاکستانی افراد جن کو ویکسین کی دونوں خوراکیں لگ چکی ہیں، کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی صورت میں 10 دن کے لئیے لازمی قرنطینہ میں رکھا جائے گا۔

اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ جن افراد کوویکسین نہیں لگی یا صرف ایک خوراک دی گئی ہے انکو بہرصورت دس دن کے لئیے اپنے متعلقہ صوبے میں قرنطینہ میں رکھا جائے گا۔ انتہائی ایمرجنسی میڈیکل کیسسزاورافغانی طلبا کے لیے پہلے سے جاری کی گئی ہدایات نافذ العمل رہیں گی۔

Source: www.express.pk
Tags: National News
Previous Post

بھارت کی دہشت گردوں کو فنڈنگ کا معاملہ عالمی سطح پر اٹھائیں گے، وزیرخارجہ

Next Post

ملتان ۔ اب میپکو صارفین نئے کنکشنز کے لئے آن لائن درخواست دے سکیں گے

Next Post
ملتان ۔ اب میپکو صارفین نئے کنکشنز کے لئے  آن لائن درخواست دے سکیں گے

ملتان ۔ اب میپکو صارفین نئے کنکشنز کے لئے آن لائن درخواست دے سکیں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
اسلام آباد: این سی اوسی اجلاس میں ملک کے مختلف علاقوں میں کورونا کیسزمیں اضافے پرتشویش کا اظہاراورمختلف سیکٹرزمیں ایس اوپیزکی خلاف ورزیوں کا نوٹس لیا گیا۔ وفاقی وزیربرائے منصوبہ بندی ترقی وخصوصی اقدامات اسد عمرکی زیر صدارت این سی اوسی کا اجلاس ہوا۔ تمام صوبائی چیف سکریٹریزنے بھی ویڈیولنک کے ذریعے اجلاس میں شرکت کی۔ فورم نے کووڈ کیسزمیں اضافے پرتشویش کا اظہارکیا اورمختلف سیکٹرزمیں ایس اوپیزکی خلاف ورزیوں کا نوٹس لیا۔ تمام صوبوں کو ایس اوپیز پرعمل درآمد اورویکسینیشن کے عمل کوتیزکرنے کے لیے خصوصی اقدامات اٹھانے کی ہدایات کی گئی۔ عید الاضحی کے سلسلے میں جاری کی گئی ایس اوپیزپرخصوصی عمل درآمد کے بھی احکامات دیے گئے۔ اجلاس میں بریفنگ دی گئی کہ افغانستان میں کورونا کی تشویشناک صورتحال کے پیش نظرمغربی سرحد کو 18 جون 2021 سے بند کیا گیا تھا۔ اس بندش کے دوران صرف دونوں اطراف پھنسے ہوئے پاکستانی اور افغانی شہریوں کے علاوہ انتہائی ایمرجنسی کیسز کے مریضوں اورطلباء کو خصوصی رعایت حاصل ہے۔ افغانستان میں پھنسے ہوئے پاکستانیوں کی واپسی کے لیے چمن اورطورخم بارڈرپرخصوصی انتظامات کیے گئے ہیں۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ وہ پاکستانی افراد جن کو ویکسین کی دونوں خوراکیں لگ چکی ہیں، کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی صورت میں 10 دن کے لئیے لازمی قرنطینہ میں رکھا جائے گا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ جن افراد کوویکسین نہیں لگی یا صرف ایک خوراک دی گئی ہے انکو بہرصورت دس دن کے لئیے اپنے متعلقہ صوبے میں قرنطینہ میں رکھا جائے گا۔ انتہائی ایمرجنسی میڈیکل کیسسزاورافغانی طلبا کے لیے پہلے سے جاری کی گئی ہدایات نافذ العمل رہیں گی۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.