• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازیخان ۔ پنجاب میں آئندہ ماہ سے نومبر تک ڈینگی پھیلنے کا خدشہ،ڈسٹرکٹ ایمرجنسی ریسپانس کمیٹی کا اجلاس

webmaster by webmaster
جون 23, 2021
in Local News
0

ڈیرہ غازیخان {صبح پا کستان }پنجاب میں آئندہ ماہ سے نومبر تک ڈینگی پھیلنے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے جس کے تحت حکومت پنجاب نے اداروں کو الرٹ کردیا ہے ۔

ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازی خان کیپٹن ریٹائرڈ محمد علی اعجاز کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ایمرجنسی ریسپانس کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں متعلقہ محکموں کو روزانہ 30 انسداد ڈینگی سرگرمیاں رجسٹرڈ کرانے کی ہدایات جاری کی گئیں ۔ سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر سخاوت رندھاوا نے بریفنگ دی ;252;ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ ڈینگی بخار سے بچاؤ کےلئے احتیاط ضروری ہے ۔ ڈینگی مچھر کی پرورش گاہوں کو تلف کیا جائے ۔ انہوں نے کہا کہ ہر سرگرمی کا پہلے اور بعد کا تصویری ریکارڈ مرتب کیا جائے ۔ بوگس سرگرمی پر کارروائی ہوگی ۔ ضلعی انسداد ڈینگی کمیٹی کا اجلاس اب ماہانہ کی بجائے ہر ہفتہ ہوگا ۔ سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر سخاوت علی رندھاوا نے بریفنگ میں بتایا کہ فوگنگ اور سپرے پر پابندی عائد کی گئی ہے اس سے مچھر میں قوت مدافعت پیدا ہوجاتی ہے،صرف لاروا برآمد ہونے اور ڈینگی کیس ثابت ہونے پر متعلقہ جگہ پر سپرے ہوگا ضلع ڈیرہ غازی خان میں انسداد ڈینگی سرگرمیوں کو تیز کردیا گیا ہے ضلع میں پانچ جگہوں پر لاروا برآمد ہوا ہے اور503 ہاٹ سپاٹ رجسٹرڈ کئے گئے ہیں ۔

Post Views: 31
Previous Post

ثانوی واعلی ثانوی تعلیمی بورڈ ڈیرہ غازیخان کے زیر اہتمام انٹرمیڈیٹ پارٹ سیکنڈ سالانہ امتحان 2021 کا انعقاد دس جولائی سے ہو گا

Next Post

لاہور ۔ جوہر ٹاؤن میں دھماکہ،دوافراد جاں بحق،16 افراد زخمی،5 کی حالت تشویشناک

Next Post
لاہور ۔ جوہر ٹاؤن میں دھماکہ،دوافراد جاں بحق،16 افراد زخمی،5 کی حالت تشویشناک

لاہور ۔ جوہر ٹاؤن میں دھماکہ،دوافراد جاں بحق،16 افراد زخمی،5 کی حالت تشویشناک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
ڈیرہ غازیخان {صبح پا کستان }پنجاب میں آئندہ ماہ سے نومبر تک ڈینگی پھیلنے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے جس کے تحت حکومت پنجاب نے اداروں کو الرٹ کردیا ہے ۔ ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازی خان کیپٹن ریٹائرڈ محمد علی اعجاز کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ایمرجنسی ریسپانس کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں متعلقہ محکموں کو روزانہ 30 انسداد ڈینگی سرگرمیاں رجسٹرڈ کرانے کی ہدایات جاری کی گئیں ۔ سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر سخاوت رندھاوا نے بریفنگ دی ;252;ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ ڈینگی بخار سے بچاؤ کےلئے احتیاط ضروری ہے ۔ ڈینگی مچھر کی پرورش گاہوں کو تلف کیا جائے ۔ انہوں نے کہا کہ ہر سرگرمی کا پہلے اور بعد کا تصویری ریکارڈ مرتب کیا جائے ۔ بوگس سرگرمی پر کارروائی ہوگی ۔ ضلعی انسداد ڈینگی کمیٹی کا اجلاس اب ماہانہ کی بجائے ہر ہفتہ ہوگا ۔ سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر سخاوت علی رندھاوا نے بریفنگ میں بتایا کہ فوگنگ اور سپرے پر پابندی عائد کی گئی ہے اس سے مچھر میں قوت مدافعت پیدا ہوجاتی ہے،صرف لاروا برآمد ہونے اور ڈینگی کیس ثابت ہونے پر متعلقہ جگہ پر سپرے ہوگا ضلع ڈیرہ غازی خان میں انسداد ڈینگی سرگرمیوں کو تیز کردیا گیا ہے ضلع میں پانچ جگہوں پر لاروا برآمد ہوا ہے اور503 ہاٹ سپاٹ رجسٹرڈ کئے گئے ہیں ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.