• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازی خان۔پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کی تجویز کردہ چار یونین کونسلوں میں یونیسف کے نمائندوں کی آگاہی مہم جاری

webmaster by webmaster
جون 21, 2021
in جنوبی پنجاب
0
ڈیرہ غازی خان۔پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کی تجویز کردہ چار یونین کونسلوں میں یونیسف کے نمائندوں کی آگاہی مہم جاری

ڈیرہ غازی خان( صبح پا کستان ) بچوں کو جان لیوا بیماریوں سے بچاؤ کے لئے حفاظتی ٹیکے لگوانا ضروری ہے

یہ بات ڈاکٹر سعیدا حمد ملک ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر (پی ایس) نے یونیسف / جے ایس سی ڈی کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا ڈی جی خان میں پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کی تجویز کردہ چار یونین کونسلوں میں یونیسف کے نمائندوں کی آگاہی مہم سے مثبت اور معیاری نتائج کی توقع ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر پائیدار بنیادوں پر اطلاعاتی معلوماتی پیغام رسانی کی مستقل کمیونٹی سیشن کے انعقاد کی وجہ سے لوگوں میں کافی فرق پڑے گا۔ اس موقع پر ڈسٹرکٹ کوارڈینیٹر فیض رسول خان لکھوزئی اور سوشل موبلائزر طاہر حنیف بھی موجود تھے

Post Views: 45
Tags: DG khan news
Previous Post

پنجاب میں نئے ڈویژن، اضلاع اور تحصیلوں کے قیام پر غور، بزدار نے ٹاسک سونپ دیا

Next Post

ملتان:ویکسی نیشن سینٹر پر بھگدڑ سے 2 افراد زخمی

Next Post
ملتان:ویکسی نیشن سینٹر پر بھگدڑ سے 2 افراد زخمی

ملتان:ویکسی نیشن سینٹر پر بھگدڑ سے 2 افراد زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
ڈیرہ غازی خان( صبح پا کستان ) بچوں کو جان لیوا بیماریوں سے بچاؤ کے لئے حفاظتی ٹیکے لگوانا ضروری ہے یہ بات ڈاکٹر سعیدا حمد ملک ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر (پی ایس) نے یونیسف / جے ایس سی ڈی کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا ڈی جی خان میں پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر کی تجویز کردہ چار یونین کونسلوں میں یونیسف کے نمائندوں کی آگاہی مہم سے مثبت اور معیاری نتائج کی توقع ہے۔ انہوں نے کہا کہ اگر پائیدار بنیادوں پر اطلاعاتی معلوماتی پیغام رسانی کی مستقل کمیونٹی سیشن کے انعقاد کی وجہ سے لوگوں میں کافی فرق پڑے گا۔ اس موقع پر ڈسٹرکٹ کوارڈینیٹر فیض رسول خان لکھوزئی اور سوشل موبلائزر طاہر حنیف بھی موجود تھے
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.