• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

سرکاری افسر کی ڈیپوٹیشن کی مدت 3 سال ہوگی: لاہور ہائیکورٹ

webmaster by webmaster
جون 19, 2021
in First Page, لاہور
0
لاہورہائیکورٹ نے وزیراعظم کے مشیروں کیخلاف درخواست سماعت کیلئے منظور کرلی

 

لاہور۔ لاہور ہائیکورٹ نے سرکاری افسران کی ڈیپوٹیشن کی مدت اور ڈیپوٹیشن کے دوران ٹرانسفر سے متعلق اہم فیصلہ جاری کر دیا۔ عدالت نے قرار دیا کہ سرکاری افسر کی ڈٰیپوٹیشن کی مدت 3 سال ہوگی جبکہ مجاز اتھارٹی جب چاہے افسر کو اس کے محکمے میں واپس بھیج سکے گی۔

 

جسٹس شان گل نے 16 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا۔ فیصلے میں قرار دیا گیا ہے کہ درخواست گزار یہ واضح کرنے میں ناکام رہا کہ اس کے کون سے آئینی حقوق متاثر ہوئے، پنجاب سول سروس ایکٹ 1974 میں ڈیپوٹیشن کے طریقہ کار کو واضح نہیں کیا گیا، سپریم کورٹ نے اپنے متعدد فیصلوں میں ڈٰیپوٹیشن کی تعریف کی ہے، عدالتی منظور شدہ تعریف کے مطابق ٹرانسفر اور ڈیپوٹیشن میں کوئی فرق نہیں۔

 

فیصلے میں کہا گیا کہ پنجاب ڈیپوٹیشن پالیسی کی شق 17 کے تحت ڈیپوٹیشن کی مدت تین سال ہوگی تاہم مجاز اتھارٹی بغیر کسی وجہ کے تبادلہ کرسکتی ہے۔ عدالت نے اسسٹنٹ اکاؤنٹس آفیسر محمد شاہد کی درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کر دی۔

Source: https://lahorenews.tv/
Tags: lahore news
Previous Post

ملتان ۔جمشید دستی جعلی ڈگری کیس کی سماعت 2 جولائی تک ملتوی

Next Post

الیکٹرانک ووٹنگ کی مخالفت کر کے اپوزیشن دھاندلی کی حمایت کرے گی، گورنر پنجاب

Next Post
گورنر پنجاب چوہدری سرور نے لوکل گورنمنٹ بل 2019 پر دستخط کردیے

الیکٹرانک ووٹنگ کی مخالفت کر کے اپوزیشن دھاندلی کی حمایت کرے گی، گورنر پنجاب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا قوم سے خطاب ،  معیشت کے استحکام  کے لئے 14 نکاتی فیصلوں کا اعلان
قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا قوم سے خطاب ، معیشت کے استحکام کے لئے 14 نکاتی فیصلوں کا اعلان

by webmaster
مارچ 10, 2026
0

اسلام آباد ۔وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے ایران ، مشرق وسطٰی اور خلیج سمیت پورے خطے میں جنگی صورتحال...

Read moreDetails
امریکی و اسرائیلی حملوں میں ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای شہید ہوگئے: انا للہ و انا الیہ راجعون

امریکی و اسرائیلی حملوں میں ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای شہید ہوگئے: انا للہ و انا الیہ راجعون

مارچ 1, 2026
ملتان ۔پراسیکیوشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے زیرِ اہتمام پراسیکیوٹرز اور پولیس کے تفتیشی افسران کے لیے تین روزہ تربیتی ورکشاپ  کا انعقاد

ملتان ۔پراسیکیوشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے زیرِ اہتمام پراسیکیوٹرز اور پولیس کے تفتیشی افسران کے لیے تین روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

فروری 21, 2026
عمران خان کو اسلام آباد جیل منتقل کیا جائے گا، محسن نقوی

عمران خان کو اسلام آباد جیل منتقل کیا جائے گا، محسن نقوی

فروری 13, 2026
مریم نواز نے لاہور ڈویژن کا اجلاس بلالیا، آج پھر ریلی نکالیں گی

پنجاب بھر میں کھیلوں کے حوالے سے بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز

فروری 11, 2026
  لاہور۔ لاہور ہائیکورٹ نے سرکاری افسران کی ڈیپوٹیشن کی مدت اور ڈیپوٹیشن کے دوران ٹرانسفر سے متعلق اہم فیصلہ جاری کر دیا۔ عدالت نے قرار دیا کہ سرکاری افسر کی ڈٰیپوٹیشن کی مدت 3 سال ہوگی جبکہ مجاز اتھارٹی جب چاہے افسر کو اس کے محکمے میں واپس بھیج سکے گی۔   جسٹس شان گل نے 16 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا۔ فیصلے میں قرار دیا گیا ہے کہ درخواست گزار یہ واضح کرنے میں ناکام رہا کہ اس کے کون سے آئینی حقوق متاثر ہوئے، پنجاب سول سروس ایکٹ 1974 میں ڈیپوٹیشن کے طریقہ کار کو واضح نہیں کیا گیا، سپریم کورٹ نے اپنے متعدد فیصلوں میں ڈٰیپوٹیشن کی تعریف کی ہے، عدالتی منظور شدہ تعریف کے مطابق ٹرانسفر اور ڈیپوٹیشن میں کوئی فرق نہیں۔   فیصلے میں کہا گیا کہ پنجاب ڈیپوٹیشن پالیسی کی شق 17 کے تحت ڈیپوٹیشن کی مدت تین سال ہوگی تاہم مجاز اتھارٹی بغیر کسی وجہ کے تبادلہ کرسکتی ہے۔ عدالت نے اسسٹنٹ اکاؤنٹس آفیسر محمد شاہد کی درخواست ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کر دی۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.