• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

’بھارتی کورونا وائرس‘ 80 ممالک میں پھیل چکا ہے، عالمی ادارہ صحت

webmaster by webmaster
جون 18, 2021
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
’بھارتی کورونا وائرس‘ 80 ممالک میں پھیل چکا ہے، عالمی ادارہ صحت

جنیوا: عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے بتایا ہے کہ ناول کورونا وائرس کی بھارتی قسم یعنی ’’ڈیلٹا ویریئنٹ‘‘ اب تک 80 ممالک میں پھیل چکی ہے۔

ڈبلیو ایچ او میں کووِڈ 19 سے متعلق تکنیکی ٹیم کی سربراہ ڈاکٹر ماریا وان کرخوف کا ایک انٹرویو گزشتہ روز ٹوئٹر پر شائع ہوا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ ’’ڈیلٹا ویریئنٹ‘‘ سمیت، کورونا وائرس کی چار نئی اقسام، اصل کووِڈ 19 وائرس کے مقابلے میں زیادہ تیزی سے پھیلنے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔

واضح رہے کہ ناول کورونا وائرس کی بھارتی قسم، جسے ڈیلٹا ویریئنٹ کا نام دیا گیا ہے، پچھلے سال بھارت سے پھیلنا شروع ہوئی تھی۔ اسی قسم کو بھارت میں کورونا وائرس کی حالیہ اور تیسری لہر کی وجہ بھی قرار دیا جارہا ہے۔
کورونا وائرس کا ڈیلٹا ویریئنٹ جس تیزی سے پھیل رہا ہے، اسے دیکھتے ہوئے خطرہ ہے کہ اگر احتیاطی تدابیر جاری نہ رکھی گئیں تو یہ جلد ہی پوری دنیا میں پھیل سکتا ہے۔

’’اگر یہ زیادہ آسانی سے پھیل سکتا ہے، تو زیادہ لوگ بھی اس سے تیزی کے ساتھ متاثر ہوسکتے ہیں؛ اور اگر نظام پر دباؤ بڑھتا رہا… تو یہ صحت سے متعلق نظام کےلیے ناقابلِ برداشت کا باعث بن سکتا ہے،‘‘ ماریا نے خبردار کیا۔

تاہم اچھی خبر یہ بھی ہے کہ موجودہ کورونا ویکسینز ڈیلٹا ویریئنٹ کے خلاف بھی مؤثر ہیں لہذا بہتر یہی ہے کہ جب تک یہ وبا مکمل طور پر ختم نہیں ہوجاتی، تب تک ویکسی نیشن کے ساتھ ساتھ احتیاط بھی جاری رکھی جائے۔

Source: www.express.pk
Tags: inatr national news
Previous Post

سینیٹ انتخابات؛ یوسف گیلانی کے کاغذات نامزدگی پر پی ٹی آئی کے اعتراض مسترد

Next Post

بارہ کروڑ عوام کے صوبے کو اسلام آباد سے ریمورٹ کنٹرول زیادتی ہے۔: حمزہ شہباز

Next Post
بارہ کروڑ عوام کے صوبے کو اسلام آباد سے ریمورٹ کنٹرول زیادتی ہے۔: حمزہ شہباز

بارہ کروڑ عوام کے صوبے کو اسلام آباد سے ریمورٹ کنٹرول زیادتی ہے۔: حمزہ شہباز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
جنیوا: عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے بتایا ہے کہ ناول کورونا وائرس کی بھارتی قسم یعنی ’’ڈیلٹا ویریئنٹ‘‘ اب تک 80 ممالک میں پھیل چکی ہے۔ ڈبلیو ایچ او میں کووِڈ 19 سے متعلق تکنیکی ٹیم کی سربراہ ڈاکٹر ماریا وان کرخوف کا ایک انٹرویو گزشتہ روز ٹوئٹر پر شائع ہوا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ ’’ڈیلٹا ویریئنٹ‘‘ سمیت، کورونا وائرس کی چار نئی اقسام، اصل کووِڈ 19 وائرس کے مقابلے میں زیادہ تیزی سے پھیلنے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔ واضح رہے کہ ناول کورونا وائرس کی بھارتی قسم، جسے ڈیلٹا ویریئنٹ کا نام دیا گیا ہے، پچھلے سال بھارت سے پھیلنا شروع ہوئی تھی۔ اسی قسم کو بھارت میں کورونا وائرس کی حالیہ اور تیسری لہر کی وجہ بھی قرار دیا جارہا ہے۔ کورونا وائرس کا ڈیلٹا ویریئنٹ جس تیزی سے پھیل رہا ہے، اسے دیکھتے ہوئے خطرہ ہے کہ اگر احتیاطی تدابیر جاری نہ رکھی گئیں تو یہ جلد ہی پوری دنیا میں پھیل سکتا ہے۔ ’’اگر یہ زیادہ آسانی سے پھیل سکتا ہے، تو زیادہ لوگ بھی اس سے تیزی کے ساتھ متاثر ہوسکتے ہیں؛ اور اگر نظام پر دباؤ بڑھتا رہا… تو یہ صحت سے متعلق نظام کےلیے ناقابلِ برداشت کا باعث بن سکتا ہے،‘‘ ماریا نے خبردار کیا۔ تاہم اچھی خبر یہ بھی ہے کہ موجودہ کورونا ویکسینز ڈیلٹا ویریئنٹ کے خلاف بھی مؤثر ہیں لہذا بہتر یہی ہے کہ جب تک یہ وبا مکمل طور پر ختم نہیں ہوجاتی، تب تک ویکسی نیشن کے ساتھ ساتھ احتیاط بھی جاری رکھی جائے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.