• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

سابق ادوار میں کمزور طبقوں کو جان بوجھ کر کمزور رکھا گیا: وزیراعلیٰ عثمان بزدار

webmaster by webmaster
جنوری 15, 2021
in First Page, لاہور
0
ڈیرہ غازی خان قرنطینہ مرکز سے 175 مریض صحت یاب ہوءے ۔ وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار

لا ہور ۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ سابق ادوار میں کمزور طبقوں کو جان بوجھ کر کمزور رکھا گیا، کسی حکومت نے محروم معیشت لوگوں کی فلاح پر توجہ نہیں دی، وزیراعظم کی قیادت میں تحریک انصاف نے کمزور طبقات کو سہارا دیا۔

دنیا نیوز کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب سے صوبائی وزیر بیت المال و سوشل ویلفیئر سید یاور عباس بخاری نے ملاقات کی ہے جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور کمزور طبقات کی فلاح و بہبود کے لئے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ سید یاور عباس بخاری نے وزیراعلیٰ کو محکمے کی کارکردگی سے بھی آگاہ کیا۔

اس موقع پر عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ بے سہارا اور کمزور لوگوں کی فلاح و بہبود ہمارا فرض ہے، کم وسائل یافتہ افراد کو ترقی کے دھارے میں لانے کیلئے موثر اقدامات کئے ہیں، پناہ گاہوں اور لنگر خانوں کا دائرہ کار مزید بڑھا رہے ہیں۔

Post Views: 34
Tags: lahore news
Previous Post

تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق حتمی فیصلے کے لیے اجلاس آج ہوگا

Next Post

لیہ ۔ تحریک استقلال کا اجلاس ، ممبر سازی مہم کا آغاز ، عوامی رابطہ شروع کرنے کا فیصلہ

Next Post
لیہ ۔ تحریک استقلال کا اجلاس ، ممبر سازی مہم کا آغاز ، عوامی رابطہ شروع کرنے کا فیصلہ

لیہ ۔ تحریک استقلال کا اجلاس ، ممبر سازی مہم کا آغاز ، عوامی رابطہ شروع کرنے کا فیصلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
لا ہور ۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ سابق ادوار میں کمزور طبقوں کو جان بوجھ کر کمزور رکھا گیا، کسی حکومت نے محروم معیشت لوگوں کی فلاح پر توجہ نہیں دی، وزیراعظم کی قیادت میں تحریک انصاف نے کمزور طبقات کو سہارا دیا۔ دنیا نیوز کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب سے صوبائی وزیر بیت المال و سوشل ویلفیئر سید یاور عباس بخاری نے ملاقات کی ہے جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور کمزور طبقات کی فلاح و بہبود کے لئے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ سید یاور عباس بخاری نے وزیراعلیٰ کو محکمے کی کارکردگی سے بھی آگاہ کیا۔ اس موقع پر عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ بے سہارا اور کمزور لوگوں کی فلاح و بہبود ہمارا فرض ہے، کم وسائل یافتہ افراد کو ترقی کے دھارے میں لانے کیلئے موثر اقدامات کئے ہیں، پناہ گاہوں اور لنگر خانوں کا دائرہ کار مزید بڑھا رہے ہیں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.