• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازی خان۔ آپﷺؐ کی حیات مبارکہ ہمارے لیے مشعل راہ ہے۔ڈپٹی کمشنر طاہر فاروق

webmaster by webmaster
نومبر 18, 2020
in جنوبی پنجاب
0
ڈیرہ غازی خان۔ آپﷺؐ کی حیات مبارکہ ہمارے لیے مشعل راہ ہے۔ڈپٹی کمشنر طاہر فاروق

ڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان) ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازی خان طاہر فاروق نے کہا ہے کہ آپؐ کی حیات مبارکہ ہمارے لیے مشعل راہ ہے۔ انکے نقشے قدم پر چلتے ہوئے ہم نہ صرف دنیا بلکہ آخرت میں بھی کامیابی حاصل کر سکتے ہیں، خود کو پروان چڑھانے اور خوابوں کو حقیقت بنانے کے لیے اپنا ایک مقصد بنانے کی ضرورت ہے یہ بات انہوں نے گذشتہ روز گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج آف کامرس میں وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان خان بزدار کی ہدایت پر صوبہ بھر میں ہونیوالے ڈویژنل حسن قرات، نعت رسول مقبول ؐ اور آپؐ کی حیات مبارکہ بحیثیت انسانیت کے موضوع پر تقریری مقابلہ کے سلسلہ میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئےکھی

تفصیل کے مطابق گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج آف کامرس میں گذشتہ روز وزیر اعلیٰ پنجاجب سردار عثمان خان بزدار کی ہدایت پر صوبہ بھر میں ڈویژنل سطح پر حسن قرات، نعت رسول مقبولؐ، اور آپ کی حیات مبارکہ بحیثیت انسانیت کے موضوع پر تقریری مقابلے ہوئے جس میں چاروں سے اضلاع سے اول پوزیشن حاصل کرنے والے طالب علمو ں بالترتیب حسن قرات میں قاری محمد ذوالفقار، محمد شہباز، محمد شہزاد، محمد قاسم رشید، نعت رسول مقبولؐ کے لیے محمد ارشد، محمد محبوب، محمد جمشید، چاند عباس، اور تقریری مقابلہ میں عبدالودود، محمد ناصر، حذیفہ محمود نے حصہ لیا پرنسپل پروفیسر زاہد رسول نے تمام شرکا کو خوش آمدید کیا اور تلاوت کلام پاس سے کیا گیا جس کی سعادت محمد قاسم رشید نے کی بعد ازاں نعت رسول مقبول کالج ہذا کی ہونہار طالبہ نوشین اقبال نے پیش کی سٹیج سیکرٹری کے فرائض پروفیسر منور حسین جتوئی نے سر انجام دئیے اسی طرح حسن قرات کے لیے ججز پروفیسر حافظ مجیب الرحمن، پروفیسر نعیم اللہ قیصرانی، نعت رسول مقبول کے لیے ججز پروفیسر محمد صفدر، نشاط احمد، جبکہ تقریری مقابلہ کے لیے ججز پروفیسر عمران حیدر اور پروفیسر زاہد امین نے مقرر تھے ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز پروفیسر وسیم اختر نے بتایا کہ ججز صاحبان نے باریک بینی سے فیصلے کرتے ہوئے اول، دوئم اور سوئم پوزیشن کا اعلان کیا اول پوزیشن حاصل کرنے والے طالب علم آج لاہور ہونیوالے مقابلہ جات میں شرکت کریں گے۔آخر میں پوزیشن حاصل کرنیوالے طلبہ کو سرٹیفکیٹ اور انعامات بھی دئیے گئے۔تقریب میں فوکل پرسن پروفیسر اسلم جتوئی، عقیل رضا،احمد علی قریشی، سجاد حسین، صابر حسین جروارو دیگر اساتذہ کے علاوہ طلبہ و طالبات کی کثیر تعداد نے کورونا ایس او پیز کا خیال رکھتے ہوئے شرکت کی۔

Tags: DG khan news
Previous Post

چینی بحران انکوائری، برطرف افسر نے وزیراعظم عمران خان، پرنسپل سیکرٹری اور شہزاد اکبر پر الزامات لگا دیئے

Next Post

لیہ۔ پانچویں لیہ تھل میلہ کا آغاز ہوگیا

Next Post
لیہ۔ پانچویں لیہ تھل میلہ کا آغاز ہوگیا

لیہ۔ پانچویں لیہ تھل میلہ کا آغاز ہوگیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
ڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان) ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازی خان طاہر فاروق نے کہا ہے کہ آپؐ کی حیات مبارکہ ہمارے لیے مشعل راہ ہے۔ انکے نقشے قدم پر چلتے ہوئے ہم نہ صرف دنیا بلکہ آخرت میں بھی کامیابی حاصل کر سکتے ہیں، خود کو پروان چڑھانے اور خوابوں کو حقیقت بنانے کے لیے اپنا ایک مقصد بنانے کی ضرورت ہے یہ بات انہوں نے گذشتہ روز گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج آف کامرس میں وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان خان بزدار کی ہدایت پر صوبہ بھر میں ہونیوالے ڈویژنل حسن قرات، نعت رسول مقبول ؐ اور آپؐ کی حیات مبارکہ بحیثیت انسانیت کے موضوع پر تقریری مقابلہ کے سلسلہ میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئےکھی تفصیل کے مطابق گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج آف کامرس میں گذشتہ روز وزیر اعلیٰ پنجاجب سردار عثمان خان بزدار کی ہدایت پر صوبہ بھر میں ڈویژنل سطح پر حسن قرات، نعت رسول مقبولؐ، اور آپ کی حیات مبارکہ بحیثیت انسانیت کے موضوع پر تقریری مقابلے ہوئے جس میں چاروں سے اضلاع سے اول پوزیشن حاصل کرنے والے طالب علمو ں بالترتیب حسن قرات میں قاری محمد ذوالفقار، محمد شہباز، محمد شہزاد، محمد قاسم رشید، نعت رسول مقبولؐ کے لیے محمد ارشد، محمد محبوب، محمد جمشید، چاند عباس، اور تقریری مقابلہ میں عبدالودود، محمد ناصر، حذیفہ محمود نے حصہ لیا پرنسپل پروفیسر زاہد رسول نے تمام شرکا کو خوش آمدید کیا اور تلاوت کلام پاس سے کیا گیا جس کی سعادت محمد قاسم رشید نے کی بعد ازاں نعت رسول مقبول کالج ہذا کی ہونہار طالبہ نوشین اقبال نے پیش کی سٹیج سیکرٹری کے فرائض پروفیسر منور حسین جتوئی نے سر انجام دئیے اسی طرح حسن قرات کے لیے ججز پروفیسر حافظ مجیب الرحمن، پروفیسر نعیم اللہ قیصرانی، نعت رسول مقبول کے لیے ججز پروفیسر محمد صفدر، نشاط احمد، جبکہ تقریری مقابلہ کے لیے ججز پروفیسر عمران حیدر اور پروفیسر زاہد امین نے مقرر تھے ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز پروفیسر وسیم اختر نے بتایا کہ ججز صاحبان نے باریک بینی سے فیصلے کرتے ہوئے اول، دوئم اور سوئم پوزیشن کا اعلان کیا اول پوزیشن حاصل کرنے والے طالب علم آج لاہور ہونیوالے مقابلہ جات میں شرکت کریں گے۔آخر میں پوزیشن حاصل کرنیوالے طلبہ کو سرٹیفکیٹ اور انعامات بھی دئیے گئے۔تقریب میں فوکل پرسن پروفیسر اسلم جتوئی، عقیل رضا،احمد علی قریشی، سجاد حسین، صابر حسین جروارو دیگر اساتذہ کے علاوہ طلبہ و طالبات کی کثیر تعداد نے کورونا ایس او پیز کا خیال رکھتے ہوئے شرکت کی۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.