• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لاہورہائیکورٹ کابابراعوان کیخلاف یکطرفہ کاررروائی ختم کرنے کاحکم ،جواب داخل کرانے کیلئے مہلت دیدی

webmaster by webmaster
نومبر 9, 2020
in First Page, لاہور
0
لاہورہائیکورٹ کابابراعوان کیخلاف یکطرفہ کاررروائی ختم کرنے کاحکم ،جواب داخل کرانے کیلئے مہلت دیدی

لاہور۔ لاہورہائیکورٹ نے بابراعوان کیخلاف یکطرفہ کاررروائی ختم کرنے کاحکم دیدیا اور انہیں جواب داخل کرانے کیلئے مہلت دیدی۔

نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق لاہورہائیکورٹ میں وزیراعظم کے مشیروں اورمعاون خصوصی کے تقرر کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی ،چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ نے بابراعوان کی متفرق درخواست پر سماعت کی ، وکیل نے کہاکہ بابر اعوان جواب جمع کروانا چاہتے ہیں ،عدالت سے استدعا ہے کہ جواب جمع کرانے کیلئے مہلت دی جائے، عدالت نے بابراعوان کیخلاف یکطرفہ کارروائی ختم کرنے کاحکم دیتے ہوئے انہیں جواب داخل کرانے کیلئے مہلت دیدی۔

Post Views: 13
Source: ڈیلی پاکستان آن لائن
Tags: lahore news
Previous Post

کورونا وبا کی دوسری لہر؛ مزید 1650 نئے کیسزرپورٹ

Next Post

گھوڑا چوک ، سیاسی گھوڑے اور تھل چوک۔۔۔! مظہر اقبال کھوکھر

Next Post
ہمیں کورونا نہیں ہو سکتا۔۔۔! مظہر اقبال کھوکھر

گھوڑا چوک ، سیاسی گھوڑے اور تھل چوک۔۔۔! مظہر اقبال کھوکھر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر  ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق  نے شہریوں کی شکایات سنیں
قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق نے شہریوں کی شکایات سنیں

by webmaster
جون 14, 2026
0

لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...

Read moreDetails
اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

جون 13, 2026
قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
کوئٹہ  ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

کوئٹہ ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

جون 7, 2026
ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام  دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

جون 4, 2026
لاہور۔ لاہورہائیکورٹ نے بابراعوان کیخلاف یکطرفہ کاررروائی ختم کرنے کاحکم دیدیا اور انہیں جواب داخل کرانے کیلئے مہلت دیدی۔ نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق لاہورہائیکورٹ میں وزیراعظم کے مشیروں اورمعاون خصوصی کے تقرر کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی ،چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ نے بابراعوان کی متفرق درخواست پر سماعت کی ، وکیل نے کہاکہ بابر اعوان جواب جمع کروانا چاہتے ہیں ،عدالت سے استدعا ہے کہ جواب جمع کرانے کیلئے مہلت دی جائے، عدالت نے بابراعوان کیخلاف یکطرفہ کارروائی ختم کرنے کاحکم دیتے ہوئے انہیں جواب داخل کرانے کیلئے مہلت دیدی۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.