• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کورونا وبا کی دوسری لہر؛ شاپنگ مالز اورتجارتی مراکز کے اوقات کار تبدیل

webmaster by webmaster
اکتوبر 29, 2020
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
کورونا وبا کی دوسری لہر؛ شاپنگ مالز اورتجارتی مراکز کے اوقات کار تبدیل

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) کی جانب سے کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد کروانے کے لیے اہم فیصلے کیے گئے ہیں۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق مُلک بھر میں ایس او پیز پر عمل درآمد کے حوالے سے انتظامیہ نے کمر کس لی ہے اور مُلک بھر ماسک کے استعمال پر عمل درآمد یقینی بنانے کے لیے جامع حکمت عملی تیار کرلی گئی ہے۔

این سی او سی نے کورونا سے زیادہ متاثر ہونے والے ملک کے 11 شہروں کے لیے ہدایات جاری کردی ہیں۔ ان شہروں میں کراچی، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، ملتان، حیدرآباد، گلگت، مظفر آباد، میرپور، پشاور اور کوئٹہ شامل ہیں۔ ان تمام شہروں میں آج جمعرات 29 مئی سے این سی او سی کے فیصلے نافذ کردیے جائیں گے۔

حکمت عملی کے تحت آج سے شہریوں کے لیے گھر سے باہر نکلتے وقت ماسک کا استعمال لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔ آج سے شاپنگ مالز، شادی ہالز، ریسٹیورینٹس اور کاروباری مراکز رات دس بجے تک بند کرنے کا فیصلہ بھی کر لیا گیا ہے۔ پبلک پارکس سمیت دیگر تفریحی مقامات کو بھی روزانہ شام 6 بجے تک بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تاہم میڈیکل اسٹورز، ہسپتال سمیت اشیائے ضروریہ کی فراہمی کی دکانیں کُھلے رکھنے کی اجازت ہوگی۔ اس کے علاوہ کھانے پینے کے ریستواں بھی 24 گھنٹے ہوم ڈیلیوری جاری رکھ سکیں گے۔

انتظامیہ کی جانب سے کورونا ہاٹ اسپاٹس کے علاقوں میں ٹیسٹںگ ، ٹریسنگ اینڈ کوارنٹین (ٹی ٹی کیو) حکمت عملی کے تحت اقدامات تیز کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ان پابندیوں کا اطلاق 28 اکتوبر 2020 سے تاحکم ثانی کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ دو روز قبل وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا تھا کہ ملک میں کورونا وائرس وبا کی دوسری شدید لہر کا آغاز ہوچکا ہے جس کی روک تھام کے لیے اہم فیصلے کیے جائیں گے۔ پریس بریفنگ میں انہوں نے کہا تھا کہ کورونا کے باعث اموات اور یومیہ کیسز کی تشخیص کی شرح میں اضافہ ہورہا ہے، یومیہ کیسز کی تعداد 400 سے بڑھ کر 700 سے زائد ہوچکی ہے۔ اس صورت حال کو پیش نظر رکھتے ہوئے وبا کی روک تھام کے لیے پابندیاں سخت کی جاسکتی ہیں۔

Source: ایکسپریس نیوز
Tags: National News
Previous Post

لیہ۔فرانس کے صدر کی طرف سے گستاخانہ مواد کی سرپرستی قابل مذمت ہے ۔ انجم صحرائی صدر تحریک استقلال جنو بی پنجاب

Next Post

سب سے پختہ عقیدہ عقیدِت مصطفٰیﷺ.. مظہر اقبال کھوکھر

Next Post
سب سے پختہ عقیدہ عقیدِت مصطفٰیﷺ.. مظہر اقبال کھوکھر

سب سے پختہ عقیدہ عقیدِت مصطفٰیﷺ.. مظہر اقبال کھوکھر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) کی جانب سے کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد کروانے کے لیے اہم فیصلے کیے گئے ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مُلک بھر میں ایس او پیز پر عمل درآمد کے حوالے سے انتظامیہ نے کمر کس لی ہے اور مُلک بھر ماسک کے استعمال پر عمل درآمد یقینی بنانے کے لیے جامع حکمت عملی تیار کرلی گئی ہے۔ این سی او سی نے کورونا سے زیادہ متاثر ہونے والے ملک کے 11 شہروں کے لیے ہدایات جاری کردی ہیں۔ ان شہروں میں کراچی، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، ملتان، حیدرآباد، گلگت، مظفر آباد، میرپور، پشاور اور کوئٹہ شامل ہیں۔ ان تمام شہروں میں آج جمعرات 29 مئی سے این سی او سی کے فیصلے نافذ کردیے جائیں گے۔ حکمت عملی کے تحت آج سے شہریوں کے لیے گھر سے باہر نکلتے وقت ماسک کا استعمال لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔ آج سے شاپنگ مالز، شادی ہالز، ریسٹیورینٹس اور کاروباری مراکز رات دس بجے تک بند کرنے کا فیصلہ بھی کر لیا گیا ہے۔ پبلک پارکس سمیت دیگر تفریحی مقامات کو بھی روزانہ شام 6 بجے تک بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تاہم میڈیکل اسٹورز، ہسپتال سمیت اشیائے ضروریہ کی فراہمی کی دکانیں کُھلے رکھنے کی اجازت ہوگی۔ اس کے علاوہ کھانے پینے کے ریستواں بھی 24 گھنٹے ہوم ڈیلیوری جاری رکھ سکیں گے۔ انتظامیہ کی جانب سے کورونا ہاٹ اسپاٹس کے علاقوں میں ٹیسٹںگ ، ٹریسنگ اینڈ کوارنٹین (ٹی ٹی کیو) حکمت عملی کے تحت اقدامات تیز کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ان پابندیوں کا اطلاق 28 اکتوبر 2020 سے تاحکم ثانی کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ دو روز قبل وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا تھا کہ ملک میں کورونا وائرس وبا کی دوسری شدید لہر کا آغاز ہوچکا ہے جس کی روک تھام کے لیے اہم فیصلے کیے جائیں گے۔ پریس بریفنگ میں انہوں نے کہا تھا کہ کورونا کے باعث اموات اور یومیہ کیسز کی تشخیص کی شرح میں اضافہ ہورہا ہے، یومیہ کیسز کی تعداد 400 سے بڑھ کر 700 سے زائد ہوچکی ہے۔ اس صورت حال کو پیش نظر رکھتے ہوئے وبا کی روک تھام کے لیے پابندیاں سخت کی جاسکتی ہیں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.