• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

پولیو سے پاک پاکستان کیلئے مہم کا آغاز

webmaster by webmaster
اکتوبر 23, 2020
in First Page, لاہور
0
پولیو سے پاک پاکستان کیلئے مہم کا آغاز

لاہور ۔ پنجاب میں 25اکتوبر سے پولیو مہم کا آغاز کردیا جائے گا، انسداد پولیو مہم 26اکتوبرسے شروع ہوکر 31اکتوبر تک جاری رہے گی، مہم کے دوران پانچ سال تک کی عمر کے ایک کروڑ 94لاکھ بچوں کو پولیو ویکسیئن کے قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق انسداد پولیو مہم کے سلسلے میں انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے ایک اہم اجلاس صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کی زیر صدارت چیف سیکرٹری آفس میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں چیف سیکرٹری پنجاب،سیکرٹری پرائمری صحت،کمشنر لاہور ڈویژ ن اور متعلقہ افسران نے شرکت کی جبکہ ڈویژنل کمشنرز، ڈپٹی کمشنرز اور ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی کے چیف ایگزیکٹو آفیسرز ویڈیو لنک کے ذریعے شریک ہوئے۔

Post Views: 20
Source: سٹی 42
Tags: lahore news
Previous Post

لیہ۔ بیاد سینئر صحافی سعید احمد باروی قرآن خوانی، تعزیتی ریفرنس

Next Post

ملتان تعلیمی اداروں میں کلاس فور کی بھرتی میں مداخلت براشت نہیں ہوگی، رانا الطاف

Next Post
ملتان تعلیمی اداروں میں کلاس فور کی بھرتی میں مداخلت براشت نہیں ہوگی، رانا الطاف

ملتان تعلیمی اداروں میں کلاس فور کی بھرتی میں مداخلت براشت نہیں ہوگی، رانا الطاف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
لاہور ۔ پنجاب میں 25اکتوبر سے پولیو مہم کا آغاز کردیا جائے گا، انسداد پولیو مہم 26اکتوبرسے شروع ہوکر 31اکتوبر تک جاری رہے گی، مہم کے دوران پانچ سال تک کی عمر کے ایک کروڑ 94لاکھ بچوں کو پولیو ویکسیئن کے قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انسداد پولیو مہم کے سلسلے میں انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے ایک اہم اجلاس صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کی زیر صدارت چیف سیکرٹری آفس میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں چیف سیکرٹری پنجاب،سیکرٹری پرائمری صحت،کمشنر لاہور ڈویژ ن اور متعلقہ افسران نے شرکت کی جبکہ ڈویژنل کمشنرز، ڈپٹی کمشنرز اور ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی کے چیف ایگزیکٹو آفیسرز ویڈیو لنک کے ذریعے شریک ہوئے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.