• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

تشدد سے ہلاک کمسن گھریلو ملازمہ ثناء کے لواحقین نے ملزم مالکان کو معاف کردیا

webmaster by webmaster
ستمبر 22, 2020
in First Page, لاہور
0
تشدد سے ہلاک کمسن گھریلو ملازمہ ثناء کے لواحقین نے ملزم مالکان کو معاف کردیا

سیشن کورٹ لاہور میں کمسن گھریلو ملازمہ ثناء قتل کیس کی سماعت میں بڑی پیش رفت ہوئی۔

مقتول بچی کے لواحقین نے قتل کے ملزمان ڈاکٹر حمیرا اور اسکے شوہر کو معاف کردیا۔ ایڈیشنل سیشن جج عمران شفیع نے مقتولہ کے لواحقین کے بیانات کو قلمبند کیا جس میں انہوں نے کہا کہ اللہ کی رضا کی خاطر ملزمان کو معاف کرتے ہیں،عدالت ملزمان ڈاکٹر حمیرا اور اسکے شوہر کو مقدمے سے بری کردے۔

ملزمہ ڈاکٹر حمیرا اور اسکے شوہر کے خلاف تھانہ چوہنگ پولیس نے مقدمہ درج کررکھا تھا۔ دونوں ملزمان پر کمسن ملازمہ ثناء کو تشدد کرکے قتل کرنے کا الزام تھا۔ ان کی ضمانتیں پہلے ہی منظور ہوچکی ہیں۔

رواں سال جنوری میں لاہور میں چوہنگ کے علاقے میں 15 سالہ گھریلو ملازمہ ثناء کو تشدد کے بعد قتل کردیاگیا تھا جس کے قتل کے الزام میں پولیس نے مالکن ڈاکٹر حمیرا اور اس کے شوہر جنید کو حراست میں لیا تھا۔

مالکان کا کہنا تھا کہ بچی تین دن پہلے سیڑھیوں سے گرکر زخمی ہوگئی تھی لیکن وہ اسے اسپتال لے جانے کی بجائے گھر پر ہی اس کا علاج کرتے رہے۔ پوسٹ مارٹم رپورٹ سے پتہ چلا تھا کہ بچی کے جسم پر تشدد کے بے شمار نشانات تھے۔

Post Views: 25
Source: ایکسپریس نیوز
Tags: lahore news
Previous Post

لیّہ . اختیارات کا ناجائز استعمال , بے گناہ شخص کو گرفتار کرنا ایس ایچ او کو مہنگا پڑ گیا, عدالتی احکامات پر مقدمہ درج

Next Post

پنجاب 8 خواتین سے اجتماعی زیادتی، 5 بچے بھی نشانہ بن گئے

Next Post
پنجاب 8 خواتین سے اجتماعی زیادتی، 5 بچے بھی نشانہ بن گئے

پنجاب 8 خواتین سے اجتماعی زیادتی، 5 بچے بھی نشانہ بن گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
سیشن کورٹ لاہور میں کمسن گھریلو ملازمہ ثناء قتل کیس کی سماعت میں بڑی پیش رفت ہوئی۔ مقتول بچی کے لواحقین نے قتل کے ملزمان ڈاکٹر حمیرا اور اسکے شوہر کو معاف کردیا۔ ایڈیشنل سیشن جج عمران شفیع نے مقتولہ کے لواحقین کے بیانات کو قلمبند کیا جس میں انہوں نے کہا کہ اللہ کی رضا کی خاطر ملزمان کو معاف کرتے ہیں،عدالت ملزمان ڈاکٹر حمیرا اور اسکے شوہر کو مقدمے سے بری کردے۔ ملزمہ ڈاکٹر حمیرا اور اسکے شوہر کے خلاف تھانہ چوہنگ پولیس نے مقدمہ درج کررکھا تھا۔ دونوں ملزمان پر کمسن ملازمہ ثناء کو تشدد کرکے قتل کرنے کا الزام تھا۔ ان کی ضمانتیں پہلے ہی منظور ہوچکی ہیں۔ رواں سال جنوری میں لاہور میں چوہنگ کے علاقے میں 15 سالہ گھریلو ملازمہ ثناء کو تشدد کے بعد قتل کردیاگیا تھا جس کے قتل کے الزام میں پولیس نے مالکن ڈاکٹر حمیرا اور اس کے شوہر جنید کو حراست میں لیا تھا۔ مالکان کا کہنا تھا کہ بچی تین دن پہلے سیڑھیوں سے گرکر زخمی ہوگئی تھی لیکن وہ اسے اسپتال لے جانے کی بجائے گھر پر ہی اس کا علاج کرتے رہے۔ پوسٹ مارٹم رپورٹ سے پتہ چلا تھا کہ بچی کے جسم پر تشدد کے بے شمار نشانات تھے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.