• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

شراب لائسنس کیس: نیب کے سوالات، عثمان بزدار کے جوابات

webmaster by webmaster
ستمبر 5, 2020
in First Page, لاہور
0
شراب لائسنس کیس: نیب کے سوالات، عثمان بزدار کے جوابات

لاہور ۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کیخلاف شراب لائسنس کیس میں نیب کے سوالات اور ان کے جوابات لاہور نیوز نے حاصل کر لئے ہیں۔ وزیراعلیٰ نے اپنے جوابات میں کہا ہے کہ نیب نے سوالنامہ تو دیا لیکن شکایت کی نقول نہیں دی۔ شکایت کی نقول دینا میرا قانونی حق ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب نے جواب میں کہا ہے کہ شراب لائسنس جاری کرنا ڈی جی ایکسائز کی ذمہ داری ہے۔ ڈی جی ایکسائز نے چیف سیکرٹری کو لائسنس کے بارے میں بتایا۔ چیف سیکرٹری نے کہا کہ لائسنس کا اجرا متعلقہ افسر کا کام ہے۔

انہوں نے جواب میں کہا کہ 8 جنوری 2019ء کو ڈی جی ایکسائز نے مجھے دوسری بار سمری بھیجی۔ سمری بھجوانے تک لائسنس کا اجرا ہو چکا تھا۔ چیف سیکرٹری اور ڈی جی ایکسائز نے معاملے کو چھپا لیا۔

ان کا کہنا تھا کہ پرنسپل سیکرٹری نے سمری واپس چیف سیکرٹری کو بھیج دی۔ چیف سیکرٹری نے سمری پر لکھا کہ لائسنس کے اجرا میں احتیاط کی جائے۔

عثمان بزدار کی جانب سے نیب کو دئیے گئے جواب میں کہا گیا کہ 5 مارچ 2019ء کو سیکرٹری ایکسائز نے پرنسپل سیکرٹری کو نوٹ بھیجا۔ پرنسپل سیکرٹری نے سمری کو غیر ضروری قرار دیا۔ واضح کیا گیا کہ ڈی جی ایکسائز غیر ضروری طور پر نوٹ بھیج رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ڈی جی سے پوچھا جائے کہ انہوں نے بار بار وزیراعلیٰ کو سمری کیوں بھجوائی؟ نیب کو پتا ہونا چاہیے کہ پرنسپل سیکرٹری وزیراعلیٰ ڈاک خانے کا کام نہیں کرتا۔ پرنسپل سیکرٹری کا کام قواعد کے مطابق معاملات وزیراعلیٰ تک پہنچانا ہے۔

سردار عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ قواعد کے مطابق وزیراعلیٰ، چیف سیکرٹری اور پرنسپل سیکرٹری کا بھی شراب لائسنس کے اجرا میں کوئی کردار نہیں ہے۔

Post Views: 9
Source: لا ہور نیوز
Tags: lahore news
Previous Post

لیہ .دریائے سندھ میں درمیانے درجے کا سیلاب . علاقہ مکین اپنی مدد آپ کے تحت نقل مکانی پر مجبور

Next Post

لیہ ۔حکومت پنجاب کاشتکاروں کی فلاح و بہبود پر کامل یقین رکھتی ہے۔محمدطاہررندھاوا

Next Post
لیہ ۔حکومت پنجاب کاشتکاروں کی فلاح و بہبود پر کامل یقین رکھتی ہے۔محمدطاہررندھاوا

لیہ ۔حکومت پنجاب کاشتکاروں کی فلاح و بہبود پر کامل یقین رکھتی ہے۔محمدطاہررندھاوا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر  ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق  نے شہریوں کی شکایات سنیں
قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق نے شہریوں کی شکایات سنیں

by webmaster
جون 14, 2026
0

لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...

Read moreDetails
اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

جون 13, 2026
قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
کوئٹہ  ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

کوئٹہ ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

جون 7, 2026
ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام  دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

جون 4, 2026
لاہور ۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کیخلاف شراب لائسنس کیس میں نیب کے سوالات اور ان کے جوابات لاہور نیوز نے حاصل کر لئے ہیں۔ وزیراعلیٰ نے اپنے جوابات میں کہا ہے کہ نیب نے سوالنامہ تو دیا لیکن شکایت کی نقول نہیں دی۔ شکایت کی نقول دینا میرا قانونی حق ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے جواب میں کہا ہے کہ شراب لائسنس جاری کرنا ڈی جی ایکسائز کی ذمہ داری ہے۔ ڈی جی ایکسائز نے چیف سیکرٹری کو لائسنس کے بارے میں بتایا۔ چیف سیکرٹری نے کہا کہ لائسنس کا اجرا متعلقہ افسر کا کام ہے۔ انہوں نے جواب میں کہا کہ 8 جنوری 2019ء کو ڈی جی ایکسائز نے مجھے دوسری بار سمری بھیجی۔ سمری بھجوانے تک لائسنس کا اجرا ہو چکا تھا۔ چیف سیکرٹری اور ڈی جی ایکسائز نے معاملے کو چھپا لیا۔ ان کا کہنا تھا کہ پرنسپل سیکرٹری نے سمری واپس چیف سیکرٹری کو بھیج دی۔ چیف سیکرٹری نے سمری پر لکھا کہ لائسنس کے اجرا میں احتیاط کی جائے۔ عثمان بزدار کی جانب سے نیب کو دئیے گئے جواب میں کہا گیا کہ 5 مارچ 2019ء کو سیکرٹری ایکسائز نے پرنسپل سیکرٹری کو نوٹ بھیجا۔ پرنسپل سیکرٹری نے سمری کو غیر ضروری قرار دیا۔ واضح کیا گیا کہ ڈی جی ایکسائز غیر ضروری طور پر نوٹ بھیج رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ڈی جی سے پوچھا جائے کہ انہوں نے بار بار وزیراعلیٰ کو سمری کیوں بھجوائی؟ نیب کو پتا ہونا چاہیے کہ پرنسپل سیکرٹری وزیراعلیٰ ڈاک خانے کا کام نہیں کرتا۔ پرنسپل سیکرٹری کا کام قواعد کے مطابق معاملات وزیراعلیٰ تک پہنچانا ہے۔ سردار عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ قواعد کے مطابق وزیراعلیٰ، چیف سیکرٹری اور پرنسپل سیکرٹری کا بھی شراب لائسنس کے اجرا میں کوئی کردار نہیں ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.