• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چوبرجی میں نجی بینک کی عمارت زمین بوس ،ایک شخص جاں بحق 11 زخمی

webmaster by webmaster
ستمبر 4, 2020
in First Page, لاہور
0
چوبرجی میں نجی بینک کی  عمارت زمین بوس ،ایک شخص جاں بحق 11 زخمی

لاہور ۔ چوبرجی کے علاقے میں نجی بینک کی عمارت گر گئی، ملبے تلے دب کر ایک شخص جاں بحق،11 افراد زخمی جبکہ تین کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔

ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائیوں کا عمل شروع کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سات زخمیوں کو ثریا عظیم ہسپتال منتقل کر دیا گیا

لاہور نیوز ٹی وی کے مطابق چوبرجی کے علاقے میں نجی بینک میں ہونے والے دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پر آگئی۔ سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے دھماکے کے بعد نجی بینک کی عمارت گر جاتی ہے۔ شیشے ٹوٹنے سے موٹرسائیکل سوار کو زخمی ہو کر گرتے دیکھا جا سکتا ہے۔

خیال رہے کچھ دیر قبل چوبرجی میں نجی بینک کی پوری عمارت زمین بوس ہو گئی تھی جہاں پر ملبے تلے دب کر ایک شخص جاں بحق اور 11 زخمی ہوئے۔ 3 افراد کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔ زخمیوں کو ثریا عظیم ہسپتال منتقل کردیا گیا تھا۔ سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ عمارت کے نیچے کھڑی گاڑیاں، موٹر سائیکلیں اور رکشے تباہ ہو گئے۔

Post Views: 22
Source: لا ہور نیوز
Tags: lahore news
Previous Post

خوشاب ۔ پاک فوج حالیہ بارشوں سے متاثرین کے لیے امدادی سرگرمیوں میں مصروف

Next Post

لیہ .دریائے سندھ میں درمیانے درجے کا سیلاب . علاقہ مکین اپنی مدد آپ کے تحت نقل مکانی پر مجبور

Next Post
لیہ .دریائے سندھ میں درمیانے درجے کا سیلاب .  علاقہ مکین اپنی مدد آپ کے تحت نقل مکانی پر مجبور

لیہ .دریائے سندھ میں درمیانے درجے کا سیلاب . علاقہ مکین اپنی مدد آپ کے تحت نقل مکانی پر مجبور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لاہور ۔ چوبرجی کے علاقے میں نجی بینک کی عمارت گر گئی، ملبے تلے دب کر ایک شخص جاں بحق،11 افراد زخمی جبکہ تین کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔ ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائیوں کا عمل شروع کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سات زخمیوں کو ثریا عظیم ہسپتال منتقل کر دیا گیا لاہور نیوز ٹی وی کے مطابق چوبرجی کے علاقے میں نجی بینک میں ہونے والے دھماکے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظرعام پر آگئی۔ سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے دھماکے کے بعد نجی بینک کی عمارت گر جاتی ہے۔ شیشے ٹوٹنے سے موٹرسائیکل سوار کو زخمی ہو کر گرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ خیال رہے کچھ دیر قبل چوبرجی میں نجی بینک کی پوری عمارت زمین بوس ہو گئی تھی جہاں پر ملبے تلے دب کر ایک شخص جاں بحق اور 11 زخمی ہوئے۔ 3 افراد کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔ زخمیوں کو ثریا عظیم ہسپتال منتقل کردیا گیا تھا۔ سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ عمارت کے نیچے کھڑی گاڑیاں، موٹر سائیکلیں اور رکشے تباہ ہو گئے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.